English to Urdu Translation
| garnet found in 3 words. | ||
| 1. | Garnet | n. تامڑا۔ یاقوت Noun یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔ Noun لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2. | Garnet paper | Noun یاقُوتی ریگ مال ۔ ایک کاغذ جِس پَر پِسے ہوۓ یاقُوت کا لیپ کیا ہو اور بطور ریگ مال اِستعمال ہو ۔ |
| 3. | Garnets | n. تامڑا۔ یاقوت Noun یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔ Noun لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| garnet found in 3 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.