English to Urdu Translation
gen found in 174 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
1. | Gen | Noun بنانے والا ۔ پیدا کرنے والا ۔ |
2. | Genaral paralyse of the insane | Noun آتشَک کے زہریلے مادّے کی وَجَہ سے دَمَاغ کا مُتاثَر ہونا یا یاد داشت کا کَم ہو جانا |
3. | Gendarma | Noun جندر مہ ۔ |
4. | Gendarme | Noun سِپاہی ۔ ینڈارم ۔ فرانس کی پولیس کا مُسَلّح سِپاہی ۔ پولیس کاکوئی سِپاہی ۔ |
5. | Gendarmerie | n. سپاہیوں کا دستہ Noun فرانسیسی فوجی پولیس کا دَستہ ۔ |
6. | Gender | n. 1. جنس۔ نوع۔ قسم 2. لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث Noun جِنس ۔ تَذکیر و تانیث ۔ مُذَکّریا موٴنث ۔ عموماً مزاحیہ انداز میں ۔ |
7. | Gendered | n. 1. جنس۔ نوع۔ قسم 2. لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث Noun جِنس ۔ تَذکیر و تانیث ۔ مُذَکّریا موٴنث ۔ عموماً مزاحیہ انداز میں ۔ |
8. | Gendering | n. 1. جنس۔ نوع۔ قسم 2. لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث Noun جِنس ۔ تَذکیر و تانیث ۔ مُذَکّریا موٴنث ۔ عموماً مزاحیہ انداز میں ۔ |
9. | Genders | n. 1. جنس۔ نوع۔ قسم 2. لنگ۔ تذکیر تانیث۔ مذکر مونث Noun جِنس ۔ تَذکیر و تانیث ۔ مُذَکّریا موٴنث ۔ عموماً مزاحیہ انداز میں ۔ |
10. | Gene | Noun جِین ۔ کروموسوم کی اکائی جو کِسی موروثی خصُوصیت کو والدین سے اولاد تَک مُنتقل کَرتی ہے ۔ مورثہ ۔ کونیہ ۔ نَسبہ ۔ Noun مورثہ ۔ کونیہ ۔ توارث کی اکائی ۔ Noun جین ۔ مورثَہ ۔ کَروموسوم میں ایک فیکٹَر جو توراثی خَصُوصیت کے اِنتِقال کا ذِمّہ دار ہوتا ہے |
11. | Gene mutation | Noun تَبدُّل ۔ تَقلُّب ۔ نَسبہ ۔ کِسی جِین میں سالموں کی کیمیائی تَرکیب کی تَبدیلی کے باعث کِسی عضو میں نُمایاں تَبدیلی ۔ |
12. | Gene splicing | Noun اِجسامِ نو کی نَسبی ساخت میں ردّوبدل کی غرض سے بیرونی اِجسام کے تولیدی مادّے کا ادخال ۔ ادخالِ موروثہ ۔ نوارثہ کاری ۔ |
13. | Geneal paralysis of the insane(gpi) | Noun آتشَکی شَلَل ۔ دَماغی مَرض ہے جِس میں یاد داشت چَلی جاتی ہے اور شَخصیت ٹُوٹ پھُوٹ جاتی ہے |
14. | Genealogical | adj. 1. بنساولی۔ کرسی نامے کا یا اس کے متعلق۔ نسب کے متعلق 2. بنس کا۔ نسلی۔ نسبی Adjective نَسبی ۔ نَسَب سے مُتعلّق ۔ نَسَب کو مورثِ اعلیٰ تک پہنچاتا ہُوا ۔ |
15. | Genealogical tree | Noun شجرہٴ نَسَب ۔ ایسا نقشہ جِس میں درخت کی طرح کِسی خاندان کا سِلسِلہٴ نَسَب دِکھایا گیا ہو ۔ |
16. | Genealogies | n. 1. سلسلہٴ خاندان۔ سلسلہ۔ کرسی نامہ۔ شجرہ۔ بنساولی۔ پیڑھی۔ پشت 2. خاندان۔ نسل۔ حسب و نسل۔ کل۔ اصل Noun عِلمُ الانَسَاب ۔ کسی شخص کا نَسَب نامہ ۔ گھرانے کا نَسَب نامہ ۔ مورثہٴ اعلیٰ کی نَسَل ۔ |
17. | Genealogist | n. نسل داں۔ بھاٹ Noun ماہر الانَسَاب ۔ ماہر عِلمُ الانَسَاب ۔ |
18. | Genealogists | n. نسل داں۔ بھاٹ Noun ماہر الانَسَاب ۔ ماہر عِلمُ الانَسَاب ۔ |
19. | Genealogy | n. 1. سلسلہٴ خاندان۔ سلسلہ۔ کرسی نامہ۔ شجرہ۔ بنساولی۔ پیڑھی۔ پشت 2. خاندان۔ نسل۔ حسب و نسل۔ کل۔ اصل Noun عِلمُ الانَسَاب ۔ کسی شخص کا نَسَب نامہ ۔ گھرانے کا نَسَب نامہ ۔ مورثہٴ اعلیٰ کی نَسَل ۔ |
20. | Genera | pl.n. اقسام۔ اجناس pl.n. 1. جنس 2. قسم Noun قِسم ۔ طبقہ ۔ نوع ۔ جِنس ۔ انواع سے وسیع تَر درجہ ۔ Noun حیوانات یا نباتات کی جِنس جِن سے اِن کا قریبی تعلق ہو ۔ Noun جِنس ۔ خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔ قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔ مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر اور بِلّی کو ایک ہی جِنس میں رَکھا جاتا ہے |
21. | Generable | Adjective تولد پذیر ۔ پیدا ہونے کے قابل ۔ تَرکیب پانے کے قابل ۔ |
22. | General | adj. 1. کلیہ۔ کل۔ عامہ 2. عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست 3. گول۔ مجمل۔ مبہم 4. عام کو شامل n. 1. سب۔ سگرا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ 2. سردار۔ سرگروہ۔ فوجدار۔ بخشی۔ اعلیٰ افسر۔ سپاہ سالار۔ سیناپتی 3. نقارے کی ایک خاص آواز، جس سے فجر کے وقت فوج کے کونچ کی آگاہی ہوتی ہے Adjective عام ۔ عمومی ۔ کُلّی ۔ مَجموعی ۔ سب کو مُتاثّر کَرنے والا ۔ تمام ۔ |
23. | General assembly | Noun جنرل اسمبلی ۔ اقوامِ مُتحِدہ کی مَجلِسِ عمومی جِس میں ہر رُکن قوم کی نُمائندگی ہوتی ہے ۔ بعض ریاستوں میں قانون ساز اسمبلی ۔ |
24. | General court | Noun جنرل کوٹ ۔ سابقاً ایک نوآبادیاتی اسمبلی جِس میں قانون سازی اور عدالتی امور یکجا تھے ۔ امریکی ریاستوں نیو ہیمپشائر اور میسا چوسیٹس کا ریاستی آئن ساز ادارہ ۔ |
25. | General douglas david | Noun, Name, Historical آزاد پاکستان کی آرمی کا پہلا افسر اعلٰی، انکی برخاستگی کے بعد مسلمان جنرل افتخار کو افسر اعلٰی مقرر کرنا تھا لیکن پہلے ہی وہ ہوائ حادثہ میں فوت ہو گئے |
gen found in 174 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.