English to Urdu Translation
gent found in 41 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Gent | Noun جنٹلمین ۔ اشراف ۔ شریف آدمی ۔ |
2. | Gent saw | باریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔ Noun باریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔ |
3. | Genteel | adj. 1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ 2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع Adjective خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔ |
4. | Genteeler | adj. 1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ 2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع Adjective خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔ |
5. | Genteelest | adj. 1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ 2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع Adjective خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔ |
6. | Gentian | n. پکھان بید۔ جنتیانا Noun جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔ Noun جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔ |
7. | Gentian violet | Noun جامنی جنشن ۔ ایک قِسم کا عامل جو حیاتیاتی رَنگ دینے ، بطور اساس نُما تیزاب ۔ اور بطور کائی اور جراثیم کُش اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
8. | Gentians | n. پکھان بید۔ جنتیانا Noun جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔ Noun جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔ |
9. | Gentiemanly | adj. شریفوں کا سا۔ بھلے مانسوں کی طرح |
10. | Gentile | n.adj. بت پرست۔ مشرک۔ غیرمسیحی۔ کافر۔ ناستک Adjective غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔ |
11. | Gentiles | n.adj. بت پرست۔ مشرک۔ غیرمسیحی۔ کافر۔ ناستک Adjective غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔ |
12. | Gentilesse | Noun مدارات ۔ شریفانہ ۔ مُہذِّب طرزِ عمل ۔ |
13. | Gentilities | n. بھلمنسات۔ آدمیت۔ انسانیت۔ مروت۔ شرافت۔ نجابت۔ اصالت۔ حلم |
14. | Gentility | n. بھلمنسات۔ آدمیت۔ انسانیت۔ مروت۔ شرافت۔ نجابت۔ اصالت۔ حلم |
15. | Gentisic acid | Noun جنٹِسک تیزاب ۔ ایک قلمی مُرَکّب جو بُنیادی طور پَر بطور دافع درد یا مَسکَن اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
16. | Gentle | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی 2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر 3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ 4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ Adjective خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔ |
17. | Gentle breeze | Noun بادِ نسیم ۔ بیوفورٹ پیمانے کے مُطابِق ایسی ہوا جِس کی رفتار ۸ تا ۱۲ میل فی گھَنٹہ ہو ۔ |
18. | Gentle sex | Noun طبقہٴ نِسواں ۔ صِنفِ نازُک ۔ عورتیں ۔ خواتین ۔ |
19. | Gentle woman | Noun شریف خاتون ۔ شریف زادی ۔ ایسی خاتون جو کِسی اعلیٰ نَسَب خاتون کی ذاتی مُلازمہ ہو ۔ |
20. | Gentled | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی 2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر 3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ 4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ Adjective خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔ |
21. | Gentlefolk | n. شریف لوگ Noun نجیب لوگ ۔ اعلیٰ نَسَب کے لوگ ۔ اشراف ۔ |
22. | Gentleman | n. 1. شریف۔ بزرگ۔ اشراف۔ بھلا مانس۔ ذی رتبہ۔ عالی خاندان 2. خلیق۔ خوش خلق۔ سیل ونت 3. وہ آدمی جس کو خطاب نہ ملا ہو اور ہتھیار رکھنے کا اختیار ہو 4. رئیس۔ باشندے۔ آدمی Noun شریف ۔ بھلا مانس ۔ جنٹلمین ۔ اعلیٰ خاندان والا شخص ۔ خُوش اِخلاق شخص ۔ |
23. | Gentleman, s agreement | Noun شریفانہ معاہدہ ۔ ایک ایسا معاہدہ جو صِرف مُتعلقہ ا،فراد کی عزتِ نفس تک محدود رہے اور قانونی طور پَر کوئی حیثیت نہ رکھتا ہو ۔ |
24. | Gentleman-at-arms | Noun مُسَلّح مُحافِظ ۔ شاہی مُسَلّح حِفاظتی دستے کا ایک رُکن ۔ نجیب اسلحہ بَردار ۔ |
25. | Gentlemanliness | Noun شرافَت ۔ نجابَت ۔ |
gent found in 41 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.