English to Urdu Translation

genu found in 9 words.
1.GenuNoun
زانو ۔ گھٹنا ۔ رُوح القدم ۔
Noun
زانُو ۔ گھُٹنا
2.GenuflectVerb
گھٹنوں کے بل کھڑے ہونا ۔ گھٹنوں کو زمین پَر لگا کَر ۔ حَد درجہ اِطاعت کَرنا ۔
3.Genuflectionn.
زانو کا جھکانا خاص کر عبادت کے وقت
4.Genuflectionsn.
زانو کا جھکانا خاص کر عبادت کے وقت
5.Genuineadj.
صحیح۔ اصلی۔ خالص۔ اصل۔ چوکھا۔ کھرا۔ بے میل۔ طبع زاد۔ بے بناوٹ۔ حقیقی۔ نرمل۔ راست۔ سچا۔ سار۔ نس کپٹ
Adjective
غیر نقلی ۔ کھرّا ۔ مُستَنَد ۔ اصل نَسَل کا ۔
6.Genuinenessn.
کھرا پن۔ صحت۔ اصلیت
7.Genuinenessesn.
کھرا پن۔ صحت۔ اصلیت
8.Genuspl.n.
1. جنس
2. قسم
Noun
قِسم ۔ طبقہ ۔ نوع ۔ جِنس ۔ انواع سے وسیع تَر درجہ ۔
Noun
حیوانات یا نباتات کی جِنس جِن سے اِن کا قریبی تعلق ہو ۔
Noun
جِنس ۔ خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔ قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔ مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر اور بِلّی کو ایک ہی جِنس میں رَکھا جاتا ہے
9.Genusespl.n.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.