English to Urdu Translation

geo found in 78 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.GeoNoun
سابقہ بمعنی ارض ۔ زمین ۔
2.GeocentricAdjective
ارضِ مَرکزی ۔ زمین کے مَرکَز سے ناپا گیا ۔ زمین سے دیکھا گیا ۔ ارضی زندگی کے حوالے سے جانچا گیا ۔
3.GeochemistNoun
ارضی کیمیا دان ۔
4.GeochemistryNoun
ارضی کیمیا ۔ زمین اور قَشرِ زمین کی ساخت میں کیمیاوی تَبدیلیوں کا علم ۔
Noun
ارضی کیمیا ۔ زمین کی کیمیائی ترکیب ۔
5.Geockerman regimeNoun
سورائیسَس کا ایک طَریقہ عِلاج
6.GeocronologyNoun
ارضی تاریخ ۔ ارضیاتی معلومات کے مُطالعہ سے مُتعیّن کَردہ زمین کی تاریخ ۔
7.GeodeNoun
گھگر ۔ ایسا کھوکھلا پَتھر جِس میں معدنی شے کی تہ جمی ہو ۔ ایسے پَتھر کا جوف ۔
8.GeodesicAdjective
مساحتِ ارض کا ۔ ارض پیمائی سے مُتعلِّق ۔ تقسیم الارضی ۔
9.Geodesic domeNoun
مساحتِ ارضی گُنبَد ۔ بست سطحی رُخوں والا نِصف کُروی ڈھانچہ جو امریکا میں بِکمِنسٹَر فُلر نے تَشکیل دیا تھا ۔
10.Geodesic lineNoun
خطِ اقصر ۔ خطِ اصغر ۔ سطح ارضی پَر دو نُقاط کے درمیان سب سے کم فاصلہ یا خَط ۔
11.Geodesiesn.
پیمائش نظری
Noun
ارض پیمائی ۔ عِلمِ تَقسیمُ الاَرض ۔ اِطلاقی ریاضی کی وہ شاخ جِس کے ذریعے زمین کے وسیع قطعات کے شکل و رقبہ معلوم کیے جاتے ہیں ۔
Noun
عِلم پیمائش ارض ۔ ارض پیمائی ۔ عِلم تقسیم والا ۔
adj.
پیمائش نظری کے متعلق
12.Geodesyn.
پیمائش نظری
Noun
ارض پیمائی ۔ عِلمِ تَقسیمُ الاَرض ۔ اِطلاقی ریاضی کی وہ شاخ جِس کے ذریعے زمین کے وسیع قطعات کے شکل و رقبہ معلوم کیے جاتے ہیں ۔
Noun
عِلم پیمائش ارض ۔ ارض پیمائی ۔ عِلم تقسیم والا ۔
13.Geodeticadj.
پیمائش نظری کے متعلق
14.Geodetic frameNoun
کِسی طیّارے کے ڈھانچے میں ٹوکری کی بناوٹ کی طرح سُلاخیں لگانا تا کہ اِس کا پُورا ڈھانچا بوجھ کو سنبھال سکے ۔
15.Geodetic lineNoun
سطح ارض یا کِسی اور گول چیز پر دو نُقطوں کے درمیان سب سے چھوٹا فاصلہ ۔
16.Geodeticaladj.
پیمائش نظری کے متعلق
17.GeodynamicsNoun
ارضی حرکیات ۔ اندرونِ ارض اور قشرِ زمین پَر واقع ہونے والے قُدرتی عمل اور قُوتوں سے مُتعلّق عِلم ۔
18.GeognosyNoun
علمِ تَرکیبُ الارض ۔ علمِ طبقاتُ الارض ۔ ارضیات کی وہ شاخ جِس کا تعلّق زمین کے تَشکیلی اجزا اور زمین کے اندرونی حِصّے سے ہے ۔
19.GeographerNoun
جُغرافیہ دان ۔ ایسا شخص جو علمِ جُغرافیہ کا ماہِر ہو ۔
20.Geographicn.
جغرافیہ دان
adj.
جغرافیے کے متعلق
Adjective
جُغرافیائی ۔ علمِ جُغرافیہ سے مُتعلّق ۔
21.Geographic mileNoun
عرض بلد کا ایک دقیقہ ۔
22.Geographicaln.
جغرافیہ دان
adj.
جغرافیے کے متعلق
Adjective
جُغرافیائی ۔ علمِ جُغرافیہ سے مُتعلّق ۔
23.Geographical mile, nautical mileNoun
لَمبائی ناپنے کی اکائی ۔ بَرطانیہ میں اِسکی لَمبائی ٦۰۸۰ فُٹ ہے
24.Geographicallyadv.
بطور یا مطابق علم جغرافیہ
Adverb
جُغرافیائی طور پَر ۔
25.Geographiesn.
جغرافیہ۔ بھو گول
جيو گريفی ۔ جغرافيہ ۔ زمينی مطالعہ سے متعلق ۔
Noun
جُغرافیہ ۔ عِلمُ الارض ۔ زمین کے کِسی مَخصُوص حِصّے کی مقام نِگاری یا جُغرافیائی خَصُوصیات ۔
adj.
علم طبقات ارض کے متعلق
Adjective
ارضیاتی ۔
geo found in 78 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.