English to Urdu Translation

ginger found in 15 words.
1.Gingern.
ادرک۔ آدی
Noun
ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Noun
ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں
2.Ginger aleNoun
مَشرُوبِ ادرک ۔ جِنجر بیئر کے مُماثِل غیر الکحلی خُوردنی مَشرُوب جِس میں ادرک کا سَت کم ہو ۔
3.Ginger beerNoun
ادرک بیئر ۔ غیر الکوحلی مَشرُوب جِس میں ادرک کی خُوشبُو مِلی ہو ۔
4.Gingerbeern.
ادرک کی جھاگ دار شراب
5.Gingerbreadn.
سونٹھ کی روٹی۔ سونٹھ کی میٹھی ٹکیا
Noun
ادرک نان ۔ ادرک مِلی میٹھی روٹی ۔ خُوش نُما شکل کی ادرک مِلی ہوئی بِسکِٹ ۔
6.Gingerbread treeNoun
شجر ادرک نان ۔ مَغربی افریقہ کا ایک درخت جِس پَر ایک بڑا آلوچہ نُما پھَل لَگتا ہے ۔
7.Gingerbreadsn.
سونٹھ کی روٹی۔ سونٹھ کی میٹھی ٹکیا
Noun
ادرک نان ۔ ادرک مِلی میٹھی روٹی ۔ خُوش نُما شکل کی ادرک مِلی ہوئی بِسکِٹ ۔
8.Gingeredn.
ادرک۔ آدی
Noun
ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Noun
ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں
n.
ادرک کی جھاگ دار شراب
9.Gingeringn.
ادرک۔ آدی
Noun
ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Noun
ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں
n.
ادرک کی جھاگ دار شراب
10.GingerlinessNoun
بہت زیادہ احتیاط ۔ چوکسی ۔ ہوشیاری ۔
11.Gingerlyadv.
عمدہ طور سے
Adverb
اِنتہائی احتیاط سے ۔ ہوشیاری سے ۔ خَبَردار ہو کَر ۔
12.Gingersn.
ادرک۔ آدی
Noun
ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Noun
ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں
n.
ادرک کی جھاگ دار شراب
13.GingersnapNoun
ادرکی بِسکِٹ ۔ ادرک اور شیرے کا بنا ہُوا پَتلا خَستہ بِسکِٹ ۔
14.Gingerwinen.
ادرک کی شراب
15.GingeryAdjective
ادرک جیسا ۔ جوشیلا ۔ تیز ۔ طرار ۔ مسالے دار ۔ چَمپئی رَنگ کا ۔
ginger found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.