English to Urdu Translation

glac found in 17 words.
1.GlacNoun
برف ۔ چمکتا ہوا چِکنا چمڑا ۔
2.GlaceAdjective
یخ بَستہ ۔ جما ہُوا ۔ بَرف زدہ ۔ چِکنا ۔
3.Glacialadj.
1. برف کا۔ یخ بستہ۔ یخ دار
2. برف سا۔ برف جیسا
Adjective
گلیشری ۔ بَرفانی ۔ بَرفیلا ۔ بَرف کی مانِند ۔ بَرف کا بنا ہُوا ۔
4.Glacial acetic acidNoun
سِرکے کا خالِص تیزاب جو گھروں کے عام درجہ حرارت پر ٹھوس ہوتا ہے اور برف کی طرح لگتا ہے ۔
5.Glacial periodNoun
عصر ثلجی ۔ برفانی دور ۔ زمین کی تاریخ کا اِنتہائی سرد دور ۔
6.GlacialistNoun
ماہرِ گلیشیر ۔ بَرفانی عہد کا ماہِر جو ارضیاتی مُظاہَر کی بَرف کے عمل کے ذریعے تَشریح کَرے ۔
7.GlaciallyAdverb
برفانی حالت میں ۔
8.GlaciateVerb
بَرف میں تَبدیل ہو جانا ۔ گلیشیر بَن جانا ۔ گلیشیر بنانا ۔ بَرف میں تَبدیل کَرنا ۔
9.GlaciationNoun
گلیشیر بَستگی ۔ عملِ جلید ۔ یَخ بَستگی ۔
Adjective
یخ بستگی ۔ کِسی عِلاقے پر برف کی تہ جم جانا ۔
10.Glaciern.
برف کا ڈھیر یا چٹان جو پہاڑ سے آہستہ آہستہ نیچے کو ڈھلکتا ہے۔ گلیشئیر
Noun
گلیشیر ۔ یَخ تودہ ۔ بَرف کا بہت بڑا انبار ۔ جلید ۔ بَرف رود ۔
Noun
گلیشیر ۔ یَخ تودہ ۔ بَرف کا بہت بڑا انبار ۔ جلید ۔ بَرف رود ۔ برف کی چٹان ۔
11.Glaciersn.
برف کا ڈھیر یا چٹان جو پہاڑ سے آہستہ آہستہ نیچے کو ڈھلکتا ہے۔ گلیشئیر
Noun
گلیشیر ۔ یَخ تودہ ۔ بَرف کا بہت بڑا انبار ۔ جلید ۔ بَرف رود ۔
Noun
گلیشیر ۔ یَخ تودہ ۔ بَرف کا بہت بڑا انبار ۔ جلید ۔ بَرف رود ۔ برف کی چٹان ۔
12.GlaciertheoryNoun
گلیشیر نَظریہ ۔ وہ نَظریہ جو اہم ارضیاتی تَبدیلیوں کو بَرفانی دور میں گلیشیروں کے عمل سے مَنسُوب کَرتا ہے ۔
13.GlaciologistNoun
گلیشیات کا ماہِر ۔
14.GlaciologyNoun
گلیشیات ۔ بَرفانی چٹانیں ۔ کِسی خاص مُلک کے گلیشیائی خواص ۔
15.Glacisn.
ڈھال۔ پشتہ
Noun
ہَلکی ڈھلان ۔ قلعے کا پُشتہ ۔
Noun
قِلعے کا ڈھلوان پشتہ ۔
16.GlacomatousAdjective
سبز موتیا کا مریض ۔ سبز موتیا سے مُتعلّق ۔ سبز موتیا سا ۔
17.Glactose testNoun
یہ ٹیسٹ جِگَر کو ہونے والے نُقصان کو ظَاہَر کَرتا ہے
glac found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.