English to Urdu Translation
gland found in 12 words. | ||
1. | Gland | 1. گانٹھ۔ غدود۔ گلٹی 2. دانہ گلينڈ ۔ غدود ۔ Noun غدّہ ۔ غدود ۔ گِلٹی ۔ گلینڈ ۔ بلوط دانہ ۔ Noun بکس جِس ميں پیکِنگ میٹریل کس کر بھرا ہوا ہو اور جِس کے اندر سے ایک مُتحَرک سُلاخ گُزرتی ہو ۔ Noun اندرُونی یا بَیرُونی رَطُوبَت بَنانے کا اہل عُضو یا ساخت |
2. | Gland, | غدّہ ۔ غدود ۔ گِلٹی ۔ گلینڈ ۔ بلوط دانہ ۔ |
3. | Glandered | p. p. گلٹی والا۔ گانٹھ دار Adjective سراجی ۔ سراجہ زدہ ۔ |
4. | Glanders | n. ایک مہلک بیماری جس میں نتھنوں سے مواد نکلتا ہے Noun کنار ۔ سراجہ ۔ گھوڑوں کی ایک خطرناک متعدی بیماری جو اِنسانوں کو بھی ہو سکتی ہے ۔ Noun کَنار ۔ اِنسان کو گھوڑوں اور خَچروں سے لَگنے والی بیماری Noun گھوڑوں کی ایک مُتعدی بیماری جِس سے ناک ، گلے اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں زخم پیدا ہو جاتے ہیں ۔ |
5. | Glandes | n. 1. عضو تناسل کی سپاری 2. بلوط کا پھل 3. گھینگا Noun غَدّہ ۔ حَشفہ ۔ قضیب ۔ گھینگا ۔ سِرا ۔ Noun گھینگھا ۔ حَشفہ ۔ عُضو تَناسَل کا پھُولا ہُوا سِرا ۔ اِس کی چوٹی پر پَیشَاب کی نالی ہوتی ہے |
6. | Glandiferous | adj. جوز یا سپاری سے پھلا ہوا |
7. | Glandiform | adj. گلٹی جیسا۔ گانٹھ سا |
8. | Glands | Noun داخلی افرازات پیدا کرنے والے غدُود ۔ 1. گانٹھ۔ غدود۔ گلٹی 2. دانہ گلينڈ ۔ غدود ۔ Noun غدّہ ۔ غدود ۔ گِلٹی ۔ گلینڈ ۔ بلوط دانہ ۔ Noun بکس جِس ميں پیکِنگ میٹریل کس کر بھرا ہوا ہو اور جِس کے اندر سے ایک مُتحَرک سُلاخ گُزرتی ہو ۔ Noun اندرُونی یا بَیرُونی رَطُوبَت بَنانے کا اہل عُضو یا ساخت |
9. | Glandular | adj. گلٹی دار۔ دانے دار Adjective غَدودی ۔ غَدّی ۔ غَدودوں پَر مُشتَمِل ۔ غَدودوں سے مُتعلّق ۔ Noun غدُودی ۔ غدُود نُما ۔ |
10. | Glandular fever syndrome | Noun تَپِ غَدُودی ۔ چھُوت کی بیماری ۔ بوسے والی بیماری ۔ ۳ تا ۵ اور ۱۵ تا ۲۵ بَرس کی دَرمیان یہ بیماری ہوتی ہے ۔ بُخار ہوتاہے اور گلَینڈ بَڑھ جاتے ہَیں ۔ عمُوماً کھال پھَٹ جاتی ہے |
11. | Glandule | n. چھوٹی گلٹی یا گانٹھ |
12. | Glandulous | adj. گلٹی دار۔ دانے دار Adjective غَدودی ۔ غَدّی ۔ غَدودوں پَر مُشتَمِل ۔ غَدودوں سے مُتعلّق ۔ Noun غدُودی ۔ غدُود نُما ۔ |
gland found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.