English to Urdu Translation

glob found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.GlobNoun
نیم سیال شے کا قُطرہ ۔ کُروی ڈھیلا ۔ کُروی ڈلہ ۔
Noun
سابقہ بمعنی گول ۔ کِسی گیند کی طرح گول ۔
2.GlobalAdjective
کُروی ۔ گلوب کی شکل کا ۔ زمین سے مُتعلّق ۔ ہمہ ارضی ۔ عالَمگیر ۔
3.GloballyAdverb
عالَمگیری انداز سے ۔
4.Globateadj.
مستدیر۔ مدور۔ گولا کار۔ کروی
Adjective
گلوب کی شکل کا ۔ گلوب کی طرح ۔ گلوب جیسا ۔
5.Globatedadj.
مستدیر۔ مدور۔ گولا کار۔ کروی
Adjective
گلوب کی شکل کا ۔ گلوب کی طرح ۔ گلوب جیسا ۔
6.Globen.
1. گولا۔ گولی
2. گول چیز۔ کرہ
3. زمین۔ ارض۔ دھرتی
4. کرہٴ زمین۔ دھرتی کا گولا۔ بھوگول۔ گلوب
گلوب ۔ کرہ ۔
Noun
کُروی ۔ ارض نُما کُرّہ ۔ زمین ۔ کُرّہٴ ارض ۔ گلوب ۔
7.Globe trotterNoun
جہاں گَشت ۔ جہاں گَرد ۔
8.Globe trottingNoun, Adjective
جہاں گَردی ۔
9.Globedn.
1. گولا۔ گولی
2. گول چیز۔ کرہ
3. زمین۔ ارض۔ دھرتی
4. کرہٴ زمین۔ دھرتی کا گولا۔ بھوگول۔ گلوب
گلوب ۔ کرہ ۔
Noun
کُروی ۔ ارض نُما کُرّہ ۔ زمین ۔ کُرّہٴ ارض ۔ گلوب ۔
10.GlobefishNoun
گول مَچھلی ۔ وہ مَچھلی جو اپنے آپ کو پھُلا کَر گولے کی شکل اِختیار کَر لیتی ہے ۔ فقہہ ماہی ۔
11.GlobeflowerNoun
گلوب فلاور ۔ ایک قِسم کا یورپی پھُول دار پودا ۔ زَرد پھُول والا پودا ۔ اِسی قِسم کا امریکی پودا ۔
12.Globesn.
1. گولا۔ گولی
2. گول چیز۔ کرہ
3. زمین۔ ارض۔ دھرتی
4. کرہٴ زمین۔ دھرتی کا گولا۔ بھوگول۔ گلوب
گلوب ۔ کرہ ۔
Noun
کُروی ۔ ارض نُما کُرّہ ۔ زمین ۔ کُرّہٴ ارض ۔ گلوب ۔
13.Globigerina oozeNoun
گہرے سمُندر میں جمع ہونے والا مادّہ جو بہت چھوٹے سمُندری جانوروں کے باقی ماندہ اجزا پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
14.GlobinNoun
گلوبِن ۔ ہیمو گلوبِن کی تحلیل میں بننے والا پروٹین ۔ لحمیاتِ خُون ۔
15.Globingn.
1. گولا۔ گولی
2. گول چیز۔ کرہ
3. زمین۔ ارض۔ دھرتی
4. کرہٴ زمین۔ دھرتی کا گولا۔ بھوگول۔ گلوب
گلوب ۔ کرہ ۔
Noun
کُروی ۔ ارض نُما کُرّہ ۔ زمین ۔ کُرّہٴ ارض ۔ گلوب ۔
16.GlobnNoun
ایک پَروٹین جو ہیماٹِن کے ساتھ مِل کَر ہیموگَلوبَن بَناتی ہے
17.Globoseadj.
1. گول۔ کروی
2. گول۔ گولائی لیے ہوئے
18.Globosityn.
گولائی۔ کرویت
19.Globularadj.
گول۔ کروی۔ مدور۔ گولائی لیے ہوئے
Adjective
کُروی ۔ قُطروں پَر مُشتَمِل ۔ خُون کے جسیموں پَر مُشتَمِل ۔ گلوبی ۔
20.Globularityn.
گولائی پن
Noun
کُرویت ۔
21.Globularnessn.
گولائی پن
Noun
کُرویت ۔
22.Globuleadj.
1. روا۔ رونا۔ گول دانہ
2. خون کے ذرے
Noun
حَب ۔ گلوبچہ ۔ چھوٹا کُرّہ ۔ قُطرہ ۔ گولی ۔ خُون کا جسیمہ ۔
23.Globulesadj.
1. روا۔ رونا۔ گول دانہ
2. خون کے ذرے
Noun
حَب ۔ گلوبچہ ۔ چھوٹا کُرّہ ۔ قُطرہ ۔ گولی ۔ خُون کا جسیمہ ۔
24.GlobulinNoun
گلوبولین ۔ سادہ لحمیات میں سے کوئی ایک ۔ پانی میں ناحل پذیر ہونے والا ۔ نَمَک کے ہَلکے محلُول میں حَل ہونے والا ۔ گیما گلوبولین ۔
Noun
سیرَم یا پلازما پَروٹین کا حِصّہ جِس سے اینٹی باڈی بَنتی ہے اِس کی مُختَلِف اقسام کو اے،ڈی، ای ، جی اور ایم سے ظاہَر کیا جاتا ہے
25.GlobulinsNoun
ایسے پروٹین جو نمک کے محلُول میں حل ہو جاتے ہیں اور گرمی پا کر ٹھوس بن جاتے ہیں ۔
glob found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.