English to Urdu Translation
golden found in 15 words. | ||
1. | Golden | adj. 1. طلائی۔ طلا کار۔ زریں۔ پر زر۔ سنہرا۔ سونے کا 2. زرخیز 3. فائق۔ نادر۔ افضل۔ خوب۔ بہتر۔ عمدہ۔ قیمتی۔ بیش بہا Adjective طلائی ۔ زریں ۔ سونے کا بنا ہوا ۔ سونے کا ۔ سُنہری ۔ |
2. | Golden calf | Noun سامری گوسالہ ۔ ہارون کا بنایا ہُوا سُنہری بُت ۔ دولت بطورِ دیوتا ۔ |
3. | Golden glow | Noun زریں گُل پَنج ہزاری ۔ گُلِ پَنج ہزاری کی ایک قِسم جِس کے سُنہرے دُہرے پھُول ہوتے ہیں ۔ |
4. | Golden mean | Noun خَیرُ الُامُورِ اَوسَطہا کا اصُول ۔ اصُولِ اعتدال ۔ بیچ کی راہ ۔ نُقطہٴ اعتدال ۔ |
5. | Golden ointment | Noun مرکزی کا زرد رنگ کا مرہم جو آنکھوں کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6. | Golden pheasant | n. ایک قسم کا پرند جس کی کلغی میں مختلف خوب صورت پر ہوتے ہیں۔ سنہری چکور |
7. | Golden retriever | Noun سگ باز آور ۔ ایک شِکاری کُتا جِس کی گھَنی زَرد بھُوری کھال ہوتی ہے اور گِرے ہوۓ شِکار کو اُٹھا کَر لے آتا ہے ۔ |
8. | Golden rule | Noun زریں اصُول ۔ ایک بلیغ جُملہ یا مقولہ جو مُختَلِف انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور جِس میں یہ تَلقین کی جاتی ہے کہ دُوسروں سے اِسی انداز میں پیش آوٴ جِس انداز میں اُن سے بَرتاوٴ کی توقع رَکھتے ہو ۔ |
9. | Golden section | Noun زریں تراش ۔ دو قطعہاۓ خَط کی ابعاد کا تناسَب ۔ مَستوی ہِندسی شکل کی ابعاد کا تناسَب ۔ |
10. | Goldener | adj. 1. طلائی۔ طلا کار۔ زریں۔ پر زر۔ سنہرا۔ سونے کا 2. زرخیز 3. فائق۔ نادر۔ افضل۔ خوب۔ بہتر۔ عمدہ۔ قیمتی۔ بیش بہا Adjective طلائی ۔ زریں ۔ سونے کا بنا ہوا ۔ سونے کا ۔ سُنہری ۔ n. ایک قسم کا پرند جس کی کلغی میں مختلف خوب صورت پر ہوتے ہیں۔ سنہری چکور |
11. | Goldenest | adj. 1. طلائی۔ طلا کار۔ زریں۔ پر زر۔ سنہرا۔ سونے کا 2. زرخیز 3. فائق۔ نادر۔ افضل۔ خوب۔ بہتر۔ عمدہ۔ قیمتی۔ بیش بہا Adjective طلائی ۔ زریں ۔ سونے کا بنا ہوا ۔ سونے کا ۔ سُنہری ۔ n. ایک قسم کا پرند جس کی کلغی میں مختلف خوب صورت پر ہوتے ہیں۔ سنہری چکور |
12. | Goldeneye | Noun زَرچَشمی بطخ ۔ سُنہری آنکھوں والی غوطہ خور بطخ جِس کے نَر کی جِلد پَر سفید و سیاہ دھبے ہوتے ہیں ۔ |
13. | Goldenly | Adverb شاندار طریقے سے ۔ سُنہری انداز میں ۔ |
14. | Goldenness | Noun سُنہرا پَن ۔ |
15. | Goldenrod | Noun گولڈن راڈ ۔ عصاۓ زریں ۔ ایک پودا جِس کا تنا چھَڑی کا سا اور پھُول گُچھے دار شوخ زَرد رَنگ کا ہوتا ہے ۔ |
golden found in 15 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.