English to Urdu Translation
grape found in 12 words. | ||
1. | Grape | n. گريپ ۔ انگور Noun انگور ۔ عنب ۔ رَز ۔ ایک خُوردنی ، گودے والا صاف جِلد کا بیر نُما پھَل ۔ کوئی بیل جِس میں یہ پھَل لگتا ہے ۔ |
2. | Grape fruit | Noun چَکوترہ ۔ گرے پھَل ۔ خُوردنی ، بڑا ، گول اور زَرد رَنگ کا پھَل جِس میں تیزابی مہک ہوتی ہے ۔ چکوترے کا درخت ۔ |
3. | Grape hyacinth | Noun عنبی سُنبَل ۔ ایک پھُول دار پودے کی قِسم جِس کے نیلے پھُول چھوٹے انگوروں کی مانِند ہوتے ہیں ۔ |
4. | Grape sugar | Noun انگوری شَکَر ۔ ڈیکسٹروز ۔ |
5. | Grape-sugar | Noun انگُوری شکر ۔ |
6. | Grapes | n. گريپ ۔ انگور Noun انگور ۔ عنب ۔ رَز ۔ ایک خُوردنی ، گودے والا صاف جِلد کا بیر نُما پھَل ۔ کوئی بیل جِس میں یہ پھَل لگتا ہے ۔ |
7. | Grapeshot | n. چھرا Noun چھوٹے ڈھلواں لوہے کے گولوں کا گُچّھا جو توپ کے گولے کے طور پَر اِستعمال ہوتا تھا ۔ انگوری چھَرّا ۔ |
8. | Grapeshots | n. چھرا Noun چھوٹے ڈھلواں لوہے کے گولوں کا گُچّھا جو توپ کے گولے کے طور پَر اِستعمال ہوتا تھا ۔ انگوری چھَرّا ۔ |
9. | Grapestone | n. انگور کا بیج |
10. | Grapesugar | n. انگور کی کھانڈ |
11. | Grapevine | n. انگور کی بیل Noun انگوری بیل ۔ وہ بیل جِس پَر انگور لگتے ہیں ۔ غیر مُصَدقّہ خَبَر ۔ بے بُنیاد خَبَر ۔ افواہ ۔ |
12. | Grapevines | n. انگور کی بیل Noun انگوری بیل ۔ وہ بیل جِس پَر انگور لگتے ہیں ۔ غیر مُصَدقّہ خَبَر ۔ بے بُنیاد خَبَر ۔ افواہ ۔ adj. مشرح۔ واضح۔ منقش۔ بخوبی عیاں۔ روپ باندھنے والا Adjective تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔ Noun تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق ۔ کوئی چارٹ جو لیکچَر اور وضاحَت کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ غیر عددی بَصری مُظاہِرہ جو کَمپیوٹَر کے ذَریعے کیا جاتا ہے ۔ |
grape found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.