English to Urdu Translation

grass found in 17 words.
1.Grassn.
گھاس۔ گیاہ۔ کاہ۔ علف
گراس ۔ گھاس ۔
Noun
گھاس ۔ گیاہ ۔ کاہ ۔ چَرنے والی بوٹیاں ۔ چَری ۔
2.Grass clothNoun
گھاس چٹائی ۔ گھاس کے پَتوں یا دیگر مَضبُوط ریشوں سے بَنی ہوئی چٹائی ۔
3.Grass greenNoun
گیاہی رَنگ ۔ گھاس کا سَبزی مائل سَبز رَنگ ۔
4.Grass rootsNoun
اصل جَڑ ۔ اصل بُنیاد ۔ جَڑ بُنیاد ۔ امریکا کا خِطہ جِس میں چھوٹے قَصبے اور دیہی علاقے ہوں ۔
5.Grass treeNoun
گیاہ شَجَر ۔ ایک قِسم کا آسٹریلوی درخت جِس کا مَضبُوط سَخت لَکڑی کا تنا، پَتے گُچّھوں کی شَکل میں لَمبے گھاس کی طرح ہوتے ہیں ۔
6.Grass widowNoun
گراس وِڈو ۔ ایسی عورت جو اپنے شوہر سے علیحدہ رہتی ہو خواہ طلاق کے باعث یا کِسی اور وجہ سے ۔ ایسی عورت جِس کا شوہر باہر گیا ہُوا ہو ۔
7.Grass-rootsAdjective
بُنیاد سے مُتعلّق ۔ بُنیاد کا ۔
8.Grassedn.
گھاس۔ گیاہ۔ کاہ۔ علف
گراس ۔ گھاس ۔
Noun
گھاس ۔ گیاہ ۔ کاہ ۔ چَرنے والی بوٹیاں ۔ چَری ۔
9.Grassesn.
گھاس۔ گیاہ۔ کاہ۔ علف
گراس ۔ گھاس ۔
Noun
گھاس ۔ گیاہ ۔ کاہ ۔ چَرنے والی بوٹیاں ۔ چَری ۔
10.Grasshoppern.
آنکھ پھوڑ ٹڈا
Noun
ٹِڈا ۔ مَلَخ ۔ پھَنَنگا ۔ گھاس پَر پَلنے والا ۔ اُچھَلنے والا ٹِڈا ۔ ایک قِسم کا ہَلکا ہوائی جہاز ۔
11.Grasshoppersn.
آنکھ پھوڑ ٹڈا
Noun
ٹِڈا ۔ مَلَخ ۔ پھَنَنگا ۔ گھاس پَر پَلنے والا ۔ اُچھَلنے والا ٹِڈا ۔ ایک قِسم کا ہَلکا ہوائی جہاز ۔
12.Grassieradj.
1. گھاس کا۔ گھاس دار
2. کاہی۔ گیاہی
Adjective
پُر گیاہ ۔ گیاہی ۔ گھاس دار ۔
13.Grassiestadj.
1. گھاس کا۔ گھاس دار
2. کاہی۔ گیاہی
Adjective
پُر گیاہ ۔ گیاہی ۔ گھاس دار ۔
14.Grassingn.
گھاس۔ گیاہ۔ کاہ۔ علف
گراس ۔ گھاس ۔
Noun
گھاس ۔ گیاہ ۔ کاہ ۔ چَرنے والی بوٹیاں ۔ چَری ۔
15.GrasslandNoun
چراہ گاہ ۔ گیاہ زار ۔ مَرغزار ۔ سَبزہ زار ۔
16.GrassulariteNoun
یاقُوت ۔ سُرخ ، بھُورا ، پیلا یا سُفید یاقُوت ۔
17.Grassyadj.
1. گھاس کا۔ گھاس دار
2. کاہی۔ گیاہی
Adjective
پُر گیاہ ۔ گیاہی ۔ گھاس دار ۔
grass found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.