English to Urdu Translation
guild found in 5 words. | ||
1. | Guild | n. ایک پیشے کے لوگ۔ فرقہ۔ جتھا۔ گروہ۔ جماعت Noun گِلڈ ۔ قُرُون وسطیٰ میں تاجروں کی تَنظیم ۔ ہم پیشہ یا ہم مُفاد لوگوں کی انجُمَن جو اِمدادِ باہمی کے لیے بنائی جاۓ ۔ |
2. | Guild socialism | Noun نقابتی اِشتراکیت ۔ گِلڈ اِشتراکیت ۔ بَرطانیہ میں اشاعت پذیر یہ نظریہ کہ حکومت کے صَنعتی اِداروں کا اِنتظام مَزدُور تَنظیموں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے ۔ |
3. | Guildhall | Noun ٹاوٴن ہال ۔ بَڑا کمَرہ جہاں گِلڈ یا کارپوریشن کے اِجلاس مُنعقَد ہوتے ہیں ۔ |
4. | Guilds | n. ایک پیشے کے لوگ۔ فرقہ۔ جتھا۔ گروہ۔ جماعت Noun گِلڈ ۔ قُرُون وسطیٰ میں تاجروں کی تَنظیم ۔ ہم پیشہ یا ہم مُفاد لوگوں کی انجُمَن جو اِمدادِ باہمی کے لیے بنائی جاۓ ۔ |
5. | Guildship | Noun بَرادری ۔ جَتھا پَن ۔ |
guild found in 5 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.