English to Urdu Translation
gum found in 22 words. | ||
1. | Gum | n. مسوڑا n. 1. گوند۔ صمغ 2. کیکر v. a. گوند لگانا۔ چپکانا۔ چسپاں کرنا۔ کلپ دینا گَم ۔ گُوند ۔ ليس ۔ مُوسلی ۔ Noun مَسُوڑا ۔ جَبڑوں کا گوشت والا حِصّہ جو دانتوں پَر غَلاف کا کام دیتا ہے ۔ اور جِس میں دانت گَڑے ہوتے ہیں ۔ Noun گوند ۔ صَمَغ ۔ سَریش ۔ پانی میں حَل پذیر چِپَکنے والا مادّہ ۔ |
2. | Gum ammoniac | Noun آشَق ۔ گُلخ ۔ گَندہ بیروزہ ۔ ایک ایرانی جھاڑی سے نِکَلنے والی سَریش ۔ |
3. | Gum arabic | Noun صَمَغ عَربی ۔ کِیکر گوند ۔ گوندِ بَبول ۔ کِیکر کی مُختَلِف اِقسام سے حاصِل ہونے والا گوند ۔ |
4. | Gum resin | Noun کُہریا ۔ صَمَغ الصَنوبَر ۔ ایک طرح کا لاکھ ۔ گوند اور سَریش کے قُدَرتی مُرَکبّات ۔ |
5. | Gum tree | Noun گوند دَرَخت ۔ کِیکَر یا ایسا کوئی دَرَخت جو گوند خارِج کَرے جیسے سَفیدا ۔ کَڑوا گوند ۔ میٹھا گوند ۔ |
6. | Gum up | Verb خَراب کَرنا ۔ گَڑبَڑ کَرنا ۔ تَباہ کَرنا ۔ |
7. | Gumarabic | Noun صمخ عربی ۔ کیکر کا گوند ۔ جِسے چِپکانے کے علاوہ دواوٴں میں بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
8. | Gumbo | Noun, Adjective گَمبو ۔ بھِنڈی کا پودا ۔ خُوردنی بھِنڈی ۔ بھِنڈی کے ذَریعے گاڑھا کیا ہُوا سُوپ یا یَخنی ۔ |
9. | Gumboil | Noun مَسُوڑے کا وَرم ۔ |
10. | Gumdrop | Noun میٹھی گولیاں ۔ کِیکَر گوند اور جیلاٹین کی شَکَر اور خُوشبُو مِلا کَر بنائی ہُوئی میٹھی گولیاں ۔ |
11. | Gumma | Noun دَمَل آتشَک ۔ ویسکُولَر گَرَینولَیشَن کا ایک مَقامی ایریا ۔ اِس کے بَعد آتشَک کی آخری سَٹَیج ظاہَر ہوتی ہے Noun آتشک کا پھوڑا ۔ آتشک کا زخم ۔ جِلد ۔ |
12. | Gummed | n. مسوڑا n. 1. گوند۔ صمغ 2. کیکر v. a. گوند لگانا۔ چپکانا۔ چسپاں کرنا۔ کلپ دینا گَم ۔ گُوند ۔ ليس ۔ مُوسلی ۔ Noun مَسُوڑا ۔ جَبڑوں کا گوشت والا حِصّہ جو دانتوں پَر غَلاف کا کام دیتا ہے ۔ اور جِس میں دانت گَڑے ہوتے ہیں ۔ Noun گوند ۔ صَمَغ ۔ سَریش ۔ پانی میں حَل پذیر چِپَکنے والا مادّہ ۔ |
13. | Gummier | adj. 1. لسلسا۔ چپچپا۔ چیپ دار 2. گوندیلا۔ گوند دار Adjective گوند والا ۔ گوند دار ۔ گوند پیدا کَرنے والا ۔ چیپ دار ۔ لیس دار ۔ |
14. | Gummiest | adj. 1. لسلسا۔ چپچپا۔ چیپ دار 2. گوندیلا۔ گوند دار Adjective گوند والا ۔ گوند دار ۔ گوند پیدا کَرنے والا ۔ چیپ دار ۔ لیس دار ۔ |
15. | Gumminess | n. لسلساہٹ۔ چپچپاہٹ۔ چیپ۔ لس Noun لیس ۔ چِپچِپا پَن ۔ چیپ ۔ سُوجَن ۔ وَرم ۔ |
16. | Gumming | n. مسوڑا n. 1. گوند۔ صمغ 2. کیکر v. a. گوند لگانا۔ چپکانا۔ چسپاں کرنا۔ کلپ دینا گَم ۔ گُوند ۔ ليس ۔ مُوسلی ۔ Noun مَسُوڑا ۔ جَبڑوں کا گوشت والا حِصّہ جو دانتوں پَر غَلاف کا کام دیتا ہے ۔ اور جِس میں دانت گَڑے ہوتے ہیں ۔ Noun گوند ۔ صَمَغ ۔ سَریش ۔ پانی میں حَل پذیر چِپَکنے والا مادّہ ۔ |
17. | Gummite | Noun گُمائٹ ۔ گوندَل شَکَل کی کَچدھات جِس میں مُختَلِف قِسم کے آکسائیڈ موجود ہوتے ہیں ۔ |
18. | Gummosis | Noun صَمغیت ۔ پودوں کی غیر معمولی حالَت ۔ جِس میں گوند کا اِخراج بَڑھ جاتا ہے ۔ |
19. | Gummy | adj. 1. لسلسا۔ چپچپا۔ چیپ دار 2. گوندیلا۔ گوند دار Adjective گوند والا ۔ گوند دار ۔ گوند پیدا کَرنے والا ۔ چیپ دار ۔ لیس دار ۔ |
20. | Gumption | Noun بَہادُری ۔ مَنچلا پَن ۔ سَمَجھ بوجھ ۔ کار بَرداری کا مادّہ ۔ |
21. | Gums | گمز ۔ مسوڑے n. مسوڑا n. 1. گوند۔ صمغ 2. کیکر v. a. گوند لگانا۔ چپکانا۔ چسپاں کرنا۔ کلپ دینا گَم ۔ گُوند ۔ ليس ۔ مُوسلی ۔ Noun مَسُوڑا ۔ جَبڑوں کا گوشت والا حِصّہ جو دانتوں پَر غَلاف کا کام دیتا ہے ۔ اور جِس میں دانت گَڑے ہوتے ہیں ۔ Noun گوند ۔ صَمَغ ۔ سَریش ۔ پانی میں حَل پذیر چِپَکنے والا مادّہ ۔ |
22. | Gumshoe | Noun رَبَڑ پاپوش ۔ رَبڑی پاپوش یا غَلاف ۔ اِلاسٹِک یا ہِندی رَبَڑ کے بَنے ہوۓ جُوتے ۔ |
gum found in 22 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.