English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Hairbrushesn.
بال صاف کرنے کا برش
Noun
شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ بال سَنوارنے کا بَرش ۔
227.Hairclothn.
کمبل۔ بال دار کپڑا
Noun
بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
228.Hairclothsn.
کمبل۔ بال دار کپڑا
Noun
بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
229.HaircutNoun
حَجامَت ۔ بال کاٹنے ، چھوٹے کرنے یا بنانے کا عمَل ۔ حَجامَت کا انداز ۔
230.HairdoNoun
بال بنانے کی وضع ۔ کَنگھی چوٹی ۔ مانگ پَٹّی ۔ سَنوارے ہوۓ بال ۔
231.Hairdressern.
بال بنانے والا۔ نائی۔ حجام
Noun
مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
232.Hairdressersn.
بال بنانے والا۔ نائی۔ حجام
Noun
مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
233.Hairdye خضاب۔ وسمہ
234.HairedAdjective
بال دار ۔ بالوں والا ۔ بالوں کی خاص وضع کا ۔
235.Hairhungadj.
بال بندھا
236.Hairieradj.
بال دار۔ روئیں دار
Adjective
بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔
237.Hairiestadj.
بال دار۔ روئیں دار
Adjective
بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔
238.HairinessNoun
ناپسندیدگی ۔ ناخُوشگواری ۔ اکھَڑّ پَن ۔ بَد مَزگی ۔
239.Hairlessadj.
بے بال کا۔ صاف۔ گنجا۔ منڈا
Adjective
بے بال ۔ بے پَر ۔ بالوں کے بغیر ۔ گَنجا ۔
240.Hairlike بال کی طرح۔ بال برابر۔ بہت باریک
241.HairlineNoun
اِنسانی سَر پَر ۔ اَبرُووٴں کے اُوپَر کاسہِ سَر ۔ بالوں کی آغازی لکیر ۔
242.Hairlotion بال لوشن
243.Hairpenciln.
بالوں کی قلم۔ مو قلم
244.HairpieceNoun
چونڈا ۔ جُوڑا ۔ چُٹیا ۔ وِگ ۔
245.Hairpin بالوں کی پن
Noun
بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔
246.Hairpins بالوں کی پن
Noun
بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔
247.Hairpowdern.
وسمہ۔ بالوں کا پاؤڈر
248.Hairsn.
1. بال۔ کیس۔ مو۔ رواں۔ رونگٹا
2. رواں۔ رونگٹا۔ خار۔ کانٹے
3. بال سی کمانی
Noun
بال ۔ مُو ۔ شعر ۔ رُواں ۔ پَشم ۔ گیسو ۔
Noun
بال ۔ اِنسانی جِسَم پر تَمام حِصّوں پر ہوتا ہے
Noun
شعر ۔ مو ۔ بال ۔ رویال ۔ بال کی جڑ ایک جراب یا غدود میں ہوتی ہے ۔
249.HairsplitterNoun
باریک بین ۔ مُوشَگاف شَخص ۔ جھَکّی ۔ بال کی کھال نِکالنے والا ۔
250.HairsplittingNoun, Adjective
مُوشَگافی ۔ باریک بین ۔ مُوشَگاف ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.