English to Urdu Translation
haemo found in 32 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Haemo | Noun سابقہ بمعنی خُون ۔ |
2. | Haemoconcentration | Noun پلازما کے جِسَم کی نِسبَت سُرَخ خُونی خُلیوں کے جِسَم میں اِضافہ کو عمُوماً پلازما کے ضیاع کی وجہ سے ہوتا ہے |
3. | Haemocytometer | Noun خُونی خُلیوں کی تَعداد کی پَیمائش کَرنے کا ایک آلَہ |
4. | Haemodialysis | Noun ڈایالائسَس کے طَریقے سے خُون میں فَضُول مادّوں کو نِکالنے اور لازمی اجزا شامَل کَرنے کا طَریقَہ ۔ |
5. | Haemoglobin | Noun یہ خُون میں آکسیجَن کو مِلاتا ہے جِس سے خُون کا رَنگ سُرَخ ہو جاتا ہے Noun خُون کا سُرخ مادہ جِس میں گلوبن شامِل ہوتا ہے ۔ |
6. | Haemoglobinaemia | Noun خُونی پلازما میں ہیموگلوبَن |
7. | Haemoglobinometer | Noun خُون میں ہیموگلوبن کی فیصَد مِقدار کو ماپنے کا آلَہ |
8. | Haemoglobinuria | Noun ہیموگلوبَن کا پَیشاب میں آنا |
9. | Haemolysin | Noun اریتھروسائیٹس کو خَتَم کَرنے والا عامَل |
10. | Haemolysis | Noun سُرَخ خُونی خُلیوں کا خاتمَہ ۔ Noun خُون کے سُرخ خلیوں کا شیرازہ مُنتشر ہو جانا ۔ |
11. | Haemolytic disease of the new born | Noun نَو زائیدَہ بَچّوں میں ہیموگَلوبَن کا فُقدان |
12. | Haemopericardium | Noun پَیریکارڈئیل تھَیلی میں خُون |
13. | Haemoperitoneum | Noun نَزَف باریطونی ۔ پَیریٹونیل کہفہ میں خُون |
14. | Haemophilia | Noun ہیموفیلیا ۔ صِرَف آدمی میں پائی جانے والی بیماری جِس میں خُون نَہیں جَمتا ۔ اِس لیے زَخَم سے خُون بہتا رہتا ہے Noun ایک موروثی بیماری جِس کی وجہ سے خُون زخم میں نہیں جمتا ۔ |
15. | Haemophilus | Noun خُون پَسَند جَرثُومہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ چھوٹے گرام مَنفی سَلاخی طُفَیلی جَراثیم |
16. | Haemophthalmia | Noun پَلیورَل کہفہ میں خُون اور ہَوا کی موجُودگی جِس سے پھَیپھڑوں کی نَسیج پر دَباو پَڑتا ہے |
17. | Haemopneumothorax | Noun خُون اور ہَوا کا پھَیپھڑوں میں موجُود ہونا جِس سے عملِ تَنَفُّس ہوتا ہے |
18. | Haemopoiesis | Noun تَدمیہ ۔ خُون کا بَننا ۔ تَکوین دَم Noun تولید خُون ۔ |
19. | Haemoptysis | Noun سَل ۔ خُون تھُوکنا ۔ کھانسی میں خُون کا تھُوکنا Noun خُون تھوکنا ۔ |
20. | Haemorrhage | Noun جَریانِ خُون ۔ خُون کا بہنا ۔ جِسَم کے کِسی بھی حِصّے سے خُون کا بہنا Noun سیلان خُون ۔ جریان خُون ۔ خُون کا جاری ہونا ۔ |
21. | Haemorrhagic disease of new born | نَو زائیدَہ بَچَّہ اور جَریانِ خُون کا مَرض ۔ پَیدائش کے دُوسرے دِن سے لے کَر پانچویں دِن تَک بِچّے کی آنتوں اور ریڑھ کی ہَڈّی سے خُون کا جَریان ہونا |
22. | Haemorrhoid | Noun بواسیر ۔ آنت کے نِچلے حِصّے میں مبرز کے قریب کِسی رگ کا پھُول جانا ۔ |
23. | Haemorrhoidal | Noun بَواسیری ۔ مَقَعدی ۔ مَقَعد والے حَصّہ میں واقع خُونی رَگوں اور اعصاب پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے |
24. | Haemorrhoidectomy | Noun ہَیمرائڈز کو آپرَیشَن کے ذَریعے خَتَم کَرنا |
25. | Haemorrhoids | Noun بَواسیر ۔ بَواسیر ہو جانا ۔ مَقَعد کے گِرد مَتوَرَّم وَریدَیں بَیرُونی اگَر صِفرے سے باہَر کھال سے ڈھَکی ہوں اور اندرُونی اگَر صِفرے کے اندَر میُوکَس جھِلّی سے ڈھَکی ہوں |
haemo found in 32 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.