English to Urdu Translation

hag found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Hagv. a.
ستانا۔ دکھ دینا۔ دق کرنا
n.
1. ڈھڈو۔ چڑیل۔ ٹرخل۔ چرخا
2. ڈائن۔ جادوگرنی۔ ساحرہ
Noun
بَدصُورَت بُڑھیا ۔ جادُو گَرنی ۔ ساحِرہ ۔ ڈائن ۔
Noun
وار ۔ ضَرب ۔ شِگاف ۔ گھاٹی ۔ ٹُوٹی پھُوٹی جَنگلی زمین ۔ دَلدَل میں سَخت جگہ ۔ دَلدَل میں نَرم جگہ ۔
2.HagbornAdjective
ساحِرہ زاد ۔ جادُو گَرنی سے جَنَم لیا ہُوا ۔ پَیدا کَردہ ۔
3.HagdonNoun
ہیگڈَن ۔ شُمالی بحرِاوقیانوس کے دریائی پَرِندوں میں سے کوئی پَرِندہ جِس کے لَمبے ، کَم چوڑے پَر ہوتے ہیں ۔
4.HagfishNoun
ہیگ فِش ۔ ہیگ مَچھلی ۔ سانپ نُما مَچھلی جِس کا مُنھ گول اور چُوسنا ہوتا ہے ۔ دانت شاخ دار ہوتے ہیں ۔
5.HaggadahNoun
یہودیوں کی عید فَصَح میں پَڑھے جانے والے حِصّے پَر مُشتَمِل کِتاب ۔ وعظ اور مِثالوں والا حِصّہ ۔
6.Haggardadj.
1. سرکش۔ منہ زور
2. دبلا۔ مریل۔ لاغر۔ کمزور۔ ناتواں۔ ضعیف۔ پریشان حال۔ بد حال
Adjective
وحشَت زدہ ۔ بَدحال ۔ پَریشان صُورَت ۔ پراگَندہ صُورَت ۔ خَستہ حال ۔ زَرد رُو ۔
7.HaggardlyAdverb
پَریشان حالی سے ۔ پَراگَندگی سے ۔
8.Haggardsadj.
1. سرکش۔ منہ زور
2. دبلا۔ مریل۔ لاغر۔ کمزور۔ ناتواں۔ ضعیف۔ پریشان حال۔ بد حال
Adjective
وحشَت زدہ ۔ بَدحال ۔ پَریشان صُورَت ۔ پراگَندہ صُورَت ۔ خَستہ حال ۔ زَرد رُو ۔
9.HaggisNoun
ہیگِس ۔ اسکاٹ لینڈ کا ایک کھانا جو کِسی جانور کے دِل اور جِگَر سے تیّار کیا جاتا ہے ۔
10.Hagglev.n.
بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا
v. a.
Verb
مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔
11.Haggledv.n.
بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا
v. a.
Verb
مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔
n.
Noun
اوجِ ارض ۔ اوج مَدارِ قَمَر ۔
12.Hagglern.
تکراری۔ جھنجھٹیا۔ جھگڑالو۔ حجتی
Noun
مول تول کَرنے والا ۔ سودا بازی کَرنے والا ۔ تَکراری شَخص ۔ جھَگڑالو شَخص ۔
13.Hagglersn.
تکراری۔ جھنجھٹیا۔ جھگڑالو۔ حجتی
Noun
مول تول کَرنے والا ۔ سودا بازی کَرنے والا ۔ تَکراری شَخص ۔ جھَگڑالو شَخص ۔
14.Hagglesv.n.
بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا
v. a.
Verb
مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔
n.
Noun
اوجِ ارض ۔ اوج مَدارِ قَمَر ۔
15.Hagglingv.n.
بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا
v. a.
Verb
مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔
n.
Noun
اوجِ ارض ۔ اوج مَدارِ قَمَر ۔
16.Hagiarchyn.
اولیاء کی حکومت
17.Hagiocracyn.
پروہتائی۔ پیری۔ اچارجی
18.Hagiographan.
کتاب مقدس
Noun
مُقَدَّس صحائف ۔ کِتابِ مُقَدَّس ۔ ہیگیو گرافا ۔
19.HagiographerNoun
تَذکَرہ نِگار ۔ مُقَدَّس کِتابوں کا مُصَنِّف ۔ مُقَدَّس صحائف کے مُصَنّفین میں سے کوئی ایک ۔
20.HagiographicAdjective
تَذکرۃُ الا و لیاۓ یہود سے مُتعلِّق ۔ مُقَدَّس صحائف سے مُتعلِّق ۔ اُن کے بارے میں ۔
21.Hagiographiesn.
تذکرةالاولیاء
Noun
مُقَدَّس صحائف کا عِلم ۔
22.Hagiographyn.
تذکرةالاولیاء
Noun
مُقَدَّس صحائف کا عِلم ۔
23.HagiolaterNoun
اولیا پَرَست {یہودی} ۔
24.HagiolatrousAdjective
اولیا پَرَستانہ {یہودی} ۔ اولیا پَرَستی کی صِفت ۔
25.HagiolatryNoun
اولیا پَرستی {یہودی}۔
hag found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.