English to Urdu Translation


1.Hakam bin haakamNoun, Name, Historical
عباسی خلیفہ مہدی کے زمانے میں مرو کے رہنے والے خراسانی ملحد حکم بن حاکم نے خدائی کا دعویٰ کیا اور طاقت اکٹھی کر کے بغاوت کر دی، شکل بھونڈی ہونے کی وجہ سے نقاب میں رہتا اسلئے برقعی کے لقب سے مشہور تھا، اس کا عقیدہ تھا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے حضرت آدم میں حلول کیا، ہوتے ہوتے ابو مسلم سے مجھ میں حلول کیا، جادو کے ذریعے لوگوں کو قائل کیا، مسیب بن زبیر نے خود کشی پر مجبور کیا۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.