English to Urdu Translation

hand found in 111 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Handv. a.
1. دینا۔ پکڑنا۔ حوالے کرنا۔ عنایت کرنا
2. پہنچانا۔ لے جانا۔ ہاتھ پکڑ کے لے جانا۔ رہنمائی کرنا
n.
1. ہاتھ۔ دست
2. جو چیز آدمی کے ہاتھ سے ملتی ہے یا اس کا سا کام دیتی ہے، جیسے گھنٹے کی سوئی، گھوڑے کی اگلی ٹانگ
3. چار انچ کی ماپ۔ چاؤ۔ مٹھی
4. طرف۔ جانب۔ ہاتھ۔ رخ۔ سمت
5. لیاقت۔ قابلیت۔ سگھڑاپا۔ چترائی۔ ہتوٹی۔ مہارت۔ دست رس
6. آدمی۔ نفر۔ ہاتھ۔ دست کار۔ کاری گر۔ کارندہ۔ مزدور
7. خوش نویسی۔ خوشخطی۔ خط۔ ہاتھ
8. قبضہ۔ اختیار۔ بس
9. بائع۔ بیچنے والا
10 کھونچ۔ مٹھی۔ دست۔ ہاتھ
2. تیار ہوتا ہے۔ ہاتھ میں ہے
2. شریک ہونا
ہينڈ ۔ ہاتھ ۔
Noun
ہاتھ ۔ دَست ۔ کَف ۔ بازُو کا اگلہ حِصّہ جو ہتھیلی اور پَنجے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Verb
ہاتھوں سے گرِفت میں لے لینا ۔ قابُو میں لے لینا ۔ چھُونا ۔ کام کَرنا ۔ اِنتظام کَرنا ۔
2.Hand and footAdverb
مُکَمَّل طور پَر ۔ پُورے کا پُورا ۔ سارا ۔
3.Hand carNoun
ہتھ گاڑی ۔ ٹھَیلا ۔ دَستی تَرکیب ۔
4.Hand downVerb
وراثَت میں آگے مُنتَقِل کَرنا ۔ زیریں عدالت کو دینا ۔ جیسے فیصلہ ۔
5.Hand grenadeNoun
دَستی بَم ۔ گرینیڈ ۔ بَم جو ہاتھ سے پھینکا جاتا ہے ۔
6.Hand in gloveAdverb
پُورا پُورا شامِل ہوتے ہُوۓ ۔ قریبی اِشتراک سے ۔
7.Hand in handہاتھ میں ہاتھ دے کَر ۔ مُکَمَّل ہم آہنگی کے ساتھ ۔ تعاوُن کے ساتھ ۔
8.Hand over fistتیزی کے ساتھ ۔ بڑی مِقدار میں ۔
9.Hand to handدَست بَدَست لڑائی ۔ قریب سے جَنگ ۔ رُو برُو لڑائی ۔
Adverb
دَست بَدَست ۔ نَزدیک سے ۔ بہت قَریب کے فاصلہ سے ۔
10.Hand to mouthAdjective
تَنگ دَست ۔ عسیر ۔ محدُود وسائل والا ۔ مالی طور پَر کَمزور ۔
11.Hand-kerchiefہينڈ کرچيف ۔ رومال ۔
12.Hand-me-downNoun, Adjective
اُترَن ۔ پُرانے کَپڑے ۔ اِستعمال شُدہ مَلبُوسات ۔
13.Hand-offNoun
کھِلاڑی کا گیند کو آگے دینا ۔ عام طور پَر ، کوارٹَر بیک کو ۔
14.Hand-pickVerb
ہاتھ سے اُٹھانا ۔ احتیاط سے مُنتَخِب کَرنا ۔ چُننا۔
15.Hand-sawہينڈ سا ۔ آری ۔ لکڑی کاٹنے کا دستی اوزار
16.Hand-schullerNoun
خواتین کی نِسبَت مَردوں پر زیادہ اثَرانداز ہوتا ہے
17.Hand-schuller-christian-diseaseNoun
چھوٹی عُمَر کے بَچّوں کو ہونے والا مَرض ۔ اِس میں ہِسٹَیریا کی شَکَل کا دورَہ پَڑتا ہے اور سارے پَٹھے اور رَگَیں اکَڑ جاتے ہَیں
18.Hand-to-handAdjective
نَزدیک ۔ دَست بَدَست جیسے لڑائی ۔ مُڈھ بھیڑ ۔ ہاتھا پائی ۔ مار پیٹ ۔
19.Handbagn.
چھوٹا بیگ۔ دستی بیگ۔ ہینڈ بیگ
Noun
دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔
20.Handbagsn.
چھوٹا بیگ۔ دستی بیگ۔ ہینڈ بیگ
Noun
دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔
21.HandballNoun
ہینڈ بال ۔ ایک کھیل جِس میں دو یا چار کھِلاڑی بَند احاطے میں ربَڑ کی چھوٹی گیند کو ہاتھوں سے دیوار پَر مارتے ہیں ۔
22.Handbarrown.
ہاتھ گاڑی
23.Handbarrowsn.
ہاتھ گاڑی
24.Handbasketn.
ٹوکری
25.Handbelln.
دستی گھنٹالا۔ گھنٹی۔ زنگولہ
hand found in 111 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.