English to Urdu Translation

he found in 1,038 words & 42 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.He 2. نر۔ مرد
ہی ۔ وہ (مَرد کے لِيے)
Pronoun
وہ ۔ اُس نے ۔ واحِد غائب مُزکّر کا ضمیر جو پہلے سے بیان کَردہ مُذکّر کی نُمائندگی کرتا ہے ۔
2.He [ the prophet ] frowned { a b a s a }Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ عَبَسَ، قُرانِ پاک کی اسّویں [ ۸۰ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کا پہلا لفظ ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ٤۲ آیات پر مُشتمل ہے۔
3.He is a plain stupidہموار سطح کی زمین کا ایک رقبہ ۔
4.He leaves a widow and to childrenمَوت کے بَعد چھوڑ جانا ۔
5.He left the place as he found it to leave چھوڑنے پَر خاص حالَت ميں رہنے دينا ۔
6.He often makes use of his fine italian hand نازُک ہُنَر مَندی ۔
7.He sوہ ۔
8.He'sوُہ ھے ۔ اُس کے پاس ھے
9.He, dVerb
ہی ہیڈ یا ہی وڈ کا مُرخَّم ۔
10.He, llہی ول کا مرخم ۔
11.He-manNoun
جوان مرد ۔ مردانہ شخص ۔ مضبوط شخص ۔ پہلوان ۔ جواں ہمت ۔
12.Headn.
1. سر۔ مونڈ۔ سیس
2. کسی چیز کا سر یا سرا۔ مونٹھ
3. سرگروہ۔ پیشوا۔ میر سردار۔ سالار۔ نایک۔ ناک۔ مالک
4. آدمی۔ شخص۔ مانس۔ منش۔ نفر۔ کس۔ فرد۔ راس
5. صدر۔ صدر مقام۔ درجہ۔ پایہ
6. دماغ۔ بھیجا۔ طبیعت
7. نکاس۔ منبع۔ سرچشمہ۔ مبدء
8. صیغہ۔ مد۔ خانہ۔ باب۔ فصل
9. انتہا۔ پرلا درجہ
10 سرپیچ۔ منڈاسا۔ عمامہ
v. a.
1. سردار ہونا یا بننا
2. سرا بنانا۔ نوک یا کونا نکالنا
3. مقابلہ کرنا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا
ہيڈ ۔ سر ۔ سردار ۔
Noun
سَر ۔ کھوپڑی ۔ سَر گروہ ۔ سَردار ۔ سَر براہ ۔ سالار ۔ صدر ۔ مُنبع ۔ سَرچَشمہ ۔کُلہ ۔
Verb
قیادت کرنا ۔ سربراہ ہونا ۔ سبقت لے جانا ۔ بڑھ جانا ۔ صدر ہونا ۔
13.Head above waterسَر پانی سے نِکلا ہُوا ۔
14.Head boardNoun
سَر تَختہ ۔ تَکیہ {مسہری کا } ۔
15.Head coldNoun
نَزلہ ۔ زُکام ۔ عام زُکام کی ایک قِسم جِس میں ناک کی جھِلّی سُوج جاتی ہے ۔
16.Head dressNoun
سَر پوش ۔ سَر ڈھانپنے کا آرائشی لِباس ۔ بال سَنوارنے کا انداز ۔ مانگ پَٹّی ۔
17.Head firstAdverb
سر کو آگے کی پوزیشن میں رکھتے ہوۓ ۔ ناعاقبت اندیشی سے ۔ جلدی بازی سے ۔
18.Head huntVerb
{قلم کرنے کے لیے } سر تلاش کرنا ۔ لوگوں کو بھرتی کرنا ۔
19.Head huntingNoun
سر کاٹنے کا عمَل ۔ سَر بریدگی ۔ بھَرتی {ملازمت کے لیے } ۔
20.Head landNoun
راس ۔ خُشکی کا وہ حِصّہ جو سمُندر میں گیا ہُوا ہو ۔ زمینی اُبھار ۔
21.Head louseNoun
جُوں ۔ جُوٴں کی مُتعدد اِقسام میں سے ایک ۔ جو زیادہ تَر اِنسانی سَر میں ہوتی ہے ۔
22.Head over heelsاُلٹی حالت میں ۔ اِس جیسی حالت میں ۔
23.Head over heels in loveمُکمّل طور پَر ۔ پُوری طرح ۔ دِل و جان سے ۔ مُستَغرقِ مُحبت ۔
24.Head shopNoun
دواوٴں کے اِستعمال کے لوازمات اور مُتعلّقہ اشیا کی جاۓ نِکاس ۔
25.Head shrinkerNoun
سَر سُکیڑ ۔ عہدِ قدیم کا شِکاری جو اِنسانی سَروں کو سُکیڑ کَر یادگار کے طور پَر محفُوظ رکھتا تھا ۔ ماہرِ نفسیات ۔
he found in 1,038 words & 42 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.