English to Urdu Translation
heath found in 13 words. | ||
1. | Heath | n. 1. ایک پھول کا درخت جس کی جھاڑو بنتی ہے 2. بیڑھ۔ جنگل۔ بنکر Noun جھاڑی دار میدان ۔ خَلنج زار ۔ کھُلی غیر کاشت شُدہ بنجر زمین کا ٹُکڑا ۔ |
2. | Heath hen | Noun کالی جنگلی مُرغی ۔ شُمالی امریکا کا معدوم پَرندہ جو پاموز مُرغ کی طرح ہوتا ہے ۔ |
3. | Heathcock | n. ایک قسم کی چڑیا |
4. | Heathen | n. بت پرست۔ کافر۔ مشرک۔ دیو پوجک۔ غیر اہل کتاب۔ ملحد۔ بے دین adj. بت پرستوں سے متعلق۔ دیو پوجا سمبندھی Noun مُلحِد ۔ کافر ۔ بُت پرست ۔ غیر اہلِ کتاب ۔ بے دین ۔ |
5. | Heathendom | Noun کُفرَستان ۔ اِلحاد ۔ بُت پرستی ۔ کُفر ۔ |
6. | Heathenish | Adjective کُفر آسا ۔ مُلحِدانہ ۔ |
7. | Heathenishly | Adverb کافرانہ انداز سے ۔ مُلحِدانہ طور پر ۔ |
8. | Heathenism | n. کفر۔ بت پرستی۔ دیو پوجا۔ الحاد |
9. | Heathenisms | n. کفر۔ بت پرستی۔ دیو پوجا۔ الحاد |
10. | Heathenize | Verb کافر گَری کرنا ۔ کافر بنانا ۔ مُلحِد بنانا ۔ کافر ہونا ۔ مُلحِد ہونا ۔ |
11. | Heathens | n. بت پرست۔ کافر۔ مشرک۔ دیو پوجک۔ غیر اہل کتاب۔ ملحد۔ بے دین adj. بت پرستوں سے متعلق۔ دیو پوجا سمبندھی Noun مُلحِد ۔ کافر ۔ بُت پرست ۔ غیر اہلِ کتاب ۔ بے دین ۔ |
12. | Heather | Noun خَلنج ۔ اریقی ۔ عام اریکا جھاڑی ۔ چھوٹی جھاڑی جِس میں گُلاب رنگ پھُولوں کے گُچھے ہوتے ہیں ۔ |
13. | Heaths | n. 1. ایک پھول کا درخت جس کی جھاڑو بنتی ہے 2. بیڑھ۔ جنگل۔ بنکر Noun جھاڑی دار میدان ۔ خَلنج زار ۔ کھُلی غیر کاشت شُدہ بنجر زمین کا ٹُکڑا ۔ |
heath found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.