English to Urdu Translation
| hem found in 86 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
| 1. | Hem | n. 1. مغزی لگانا۔ لڑھیانا۔ امل پتی سینا۔ سنجاف یا حاشیہ لگانا 2. گھیرنا۔ گھیر لینا۔ محاصرہ کرنا۔ احاطہ کرنا۔ محصور کرنا 3. کھنکارنا۔ کھانسنا Interjection کھنکار ۔ کھنکارنے کی آواز ۔ ایک قسم کی نیِم کھانَسی ۔ ہکلانا ۔ شَرمندگی کے اظہار والی آواز ۔ Noun کپڑے کا کنارا ۔ جھالر ۔ سنجاف ۔ گوٹ ۔ کور ۔ حاشیہ لگانا ۔ کنارہ بنانا ۔ |
| 2. | Hem and haw | ابہام اور ہچکچاہٹ کے ساتھ بولنا ۔ |
| 3. | Hem in | محدود کرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرے میں لے لینا ۔ محاصرہ کرنا ۔ |
| 4. | Hemacytometer | Noun دمویں پیما ۔ دَموی خلیہ پیما ۔ |
| 5. | Hemal , haemal , hamatal | Adjective قلب رُو ۔ سُرٴے دلِ ۔ |
| 6. | Hemaparesis | Noun نِصف چہرے یا جِسَم کا ہَلکی نوعیَّت کا فالَج ۔ اِنتہائی کَمزوری |
| 7. | Hematcpoiesis, haematcpoiesis | Noun دم خلیہ زانی عمل ۔ خُون کے خلیوں کے بننے کا عمل ۔ |
| 8. | Hematic, hematic | Adjective دموی ۔ خونی ۔ خون سے متعلق ۔ خون میں موجود ۔ خون پر اثر کرنے والا ۔ |
| 9. | Hematin, haematin | Noun دموین ۔ پیمائین ۔ لوہے پر مشتمل سُرخی مائل جو ہیموگوبن کی تحلیل سے بنتا ہے ۔ |
| 10. | Hematinic, haematinic | خُون زا ۔ مُغویُ خُون ۔ فولاد کے مرکب دوا جو خُون میں ہیموگلوبن کے مقدار سے زیادہ کرنے کا رُجحان رکھتی ہے ۔ |
| 11. | Hematite | Noun قلمی کچا لوہا ۔ ہیماٹائٹ ۔ فولاد کا مقامی آکسانڈ جو سفوف بننے پر سُرخی نُما ہو جاتا ہے ۔ (کچدھات) |
| 12. | Hematitic | Adjective ہیماٹائٹ جیسا ۔ |
| 13. | Hematogenous, haematogenous | Adjective خُون زا ۔ دم زاد ۔ خُون میں شروع ہونے والا ۔ خُون پیدا کرنے والا ۔ خُون کے زریعے پھیلا ہوا ۔ |
| 14. | Hematologic, haematological | Adjective دمویاتی ۔ |
| 15. | Hematologist | Noun ماہر دمویاتی ۔ طِب کی مذکورہ بالا شاخ کا ماہر ۔ |
| 16. | Hematology, haematmology | Noun دمویات ۔ علم امراض خُون ۔ خُون اور اس کی بیماریوں سے متعلق طب کی شاخ ۔ |
| 17. | Hematopoietic | Adjective دَم خلیہ زانی کے بارے میں ۔ |
| 18. | Hematosis, haematosis | Noun تولیہ خُون ۔ خُون کا بننا ۔ خُون پھیپھڑوں میں تکمید کے زریعے شریانی خُون میں بدل جاتا ہے ۔ |
| 19. | Hematoxylin, haematoxylin | Noun کنیرا ۔ بے رنگ قلمیں ۔ ذدہ رنگ گوند ۔ کپڑے اور چمڑے کی رنگسازی کے عمل میں دھبّوں کے بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
| 20. | Hematozoic | Adjective دموی حوبنیائی ۔ |
| 21. | Hematozoon, haematozoon | Noun دموی حوینہ ۔ ایک حیوانی طفیلیہ جو خُون میں رہتا ہے ۔ |
| 22. | Heme, hematin | Noun ہیم ۔ ہیموگلوبن سالمے کا حصہّ جس میں سُرخ رنگ والا فولاد ھوتا ہے ۔ |
| 23. | Hemea`nopia | Noun نیم اندھا پَن ۔ |
| 24. | Hemeraiopia | Noun دنوندھا پن ۔ روز کوری ۔ دن کو اندھا ہونا ۔ آنکھوں کی وہ حالت جس کو رات میں صحیح نظر آتا ہو ۔ |
| 25. | Hemeralopia | Greek شَب کوری ۔ تَیز روشنی میں ناقَص نَظَر آنا |
| hem found in 86 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.