English to Urdu Translation

herb found in 21 words.
1.Herbn.
جڑی۔ بوٹی۔ نبات۔ بوٹا
ہرب ۔ جڑی بوٹی ۔
Noun
بُوٹی۔ جری بُوٹی ۔ بوٹا ۔ عقار ۔ نبات ۔ نرم
2.Herb doctorNoun
حکیم ۔ عِلاج کے لیے جڑی بُوٹیاں تیّار کرنے والا ۔ جڑی بُوٹیوں کا ماہِر ۔
Noun
نباتات کُش (دوا) : گھاس پھو نس ،
Noun
حکیم ۔ علاج کے لیے جڑی بوٹیاں تجویز یا تیار کرنے والا ۔ جڑی بوٹیو ں کا ماہر ۔
3.Herbaceousadj.
نباتاتی۔ بوٹے کا۔ جڑی بوٹی کا
Noun
نباتاتی ۔ عقاری ۔ گیاہی ۔ عُشبی ۔ نباتی ۔ جڑی بُوٹیوں سے متعلق ۔
4.Herbagen.
سبزہ۔ نباتات۔ گھاس پات۔ بناسپتی
Noun
جڑی بوٹیاں ۔ سبزہ ۔ نبات ۔ عُشبہ ۔ بناسپتی ۔گھاس بات ۔ ہریالی ۔
5.Herbagesn.
سبزہ۔ نباتات۔ گھاس پات۔ بناسپتی
Noun
جڑی بوٹیاں ۔ سبزہ ۔ نبات ۔ عُشبہ ۔ بناسپتی ۔گھاس بات ۔ ہریالی ۔
6.Herbaln.
نباتات کی کتاب۔ جڑی کلپ۔ بوٹی پستک۔ رسالہٴ تشریح نباتات
Noun
نباتات ۔ نبات نامہ ۔ پُودوں کے بارے میں ۔ جڑی بُوٹیوں کے بارے میں کتاب ۔
7.Herbalistn.
نبات کا جاننے والا۔ جڑی کلپی۔ ماہر نباتات۔ طبی نقطہٴ نظر سے
8.Herbalist, herb doctorNoun
ماہر نباتات ۔ طَبیب نباتی ۔ جڑی بوٹیوں کا علاج کرنے والا طَبیب ۔
9.Herbalistsn.
نبات کا جاننے والا۔ جڑی کلپی۔ ماہر نباتات۔ طبی نقطہٴ نظر سے
10.Herbalsn.
نباتات کی کتاب۔ جڑی کلپ۔ بوٹی پستک۔ رسالہٴ تشریح نباتات
Noun
نباتات ۔ نبات نامہ ۔ پُودوں کے بارے میں ۔ جڑی بُوٹیوں کے بارے میں کتاب ۔
11.HerbariumNoun
نبات خانہ ۔ بوٹی خانہ ۔ خُشک نباتات کا مجموعہ ۔ ذخیرہ نباتات ۔ پُودوں کے خُشک نمونے ۔
12.HerbertionNoun
شتوبت ۔ تشتیہ ۔ سرما خواہی ۔ اس طرح پڑے رہنا ۔ سوتے رہنے کا عمل ۔
13.HerbicidalNoun, Adjective
نباتات کش درختوں اور گھاس پھونس پر تباہ کن اثرات رکھنے والا۔
Adjective
نباتات کُش : درختوں ، جڑی بوٹیوں اور گھاس پھونس پر تباہ کُن اثرات رکھنے والا ۔
14.HerbicideNoun
نباتات کُش (دوا) ۔ گھاس پھونس ۔ جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے والی چیز۔
Noun
نباتات کُش (دوا) : گھاس پھو نس ،
15.HerbivoorusAdjective
نباتات خور ۔ چرندا ۔ چارا خور ۔
16.HerbivorNoun
نباتات خور ۔ چرند ۔ چارا خور مویشی ۔ سبزی خور جانور بالخصوص سبزی کھا کر گزارا کرنے والے جانور ۔
17.HerbivoreNoun
چارا خور مویشی ۔
18.Herbivorousadj.
چرندہ۔ نباتات خور
Adjective
نباتات خور ۔ چرند ۔ چارا خور ۔ نباتات کھانے والا ۔ چارا خور مویشی ۔
19.Herbsn.
جڑی۔ بوٹی۔ نبات۔ بوٹا
ہرب ۔ جڑی بوٹی ۔
Noun
بُوٹی۔ جری بُوٹی ۔ بوٹا ۔ عقار ۔ نبات ۔ نرم
20.Herbwomann.
کاچھن۔ کنجڑن۔ ساگ والی
21.Herbyadj.
جڑی بوٹی سے بھرا ہوا۔ پر نباتات
Adjective
نباتات خور ۔
Adjective
نباتات دار ۔ نباتاتی جڑی بوٹیوں سے بھرا ہوا ۔ گھاس والا ۔ جڑی بوٹیوں جیسا ۔
herb found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.