English to Urdu Translation
hist found in 42 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Hist | interj. چپ رہو۔ ہشت۔ خاموش Interjection سُنیے ۔ خاموش ۔ چپ رہو ۔ ہشت ۔ توجہ حاصل کرنے کے لیے ۔ |
2. | Histadrut | Noun عیرانی ۔ یہودیوں کی بڑی ٹریڈ ۔ |
3. | Histamine | Noun ہسٹامین ۔ ایک امائن جو حیوانات میں پایا جاتا ہے ۔ Noun جِسمانی بافتوں میں پایا جانے والا ایک قُدرَتی کیمیائی مادّہ ۔ مِعدہ میں نَمَک کے تَیزاب کے اخراج کو تحریک دَیتا ہے |
4. | Histamine test | Noun نَمَک کے تَیزاب کی زیادَہ سے زیادَہ مِعدی رَطُوبَت کا تَعیُّن کَرنے کے لیے |
5. | Histaminic | Adjective ہسٹامینی ۔ ہسٹامین سے متعلق ۔ |
6. | Histerical, histeric | Adjective ہسٹيريائی ۔ اختناقی |
7. | Histidinaemia | Noun خُون میں ہِسٹَڈین کی زیادتی ۔ اِس سے ذہنی پَسماندگی کے بَغَیر تَقریری نَقائص پَیدا ہوتے ہَیں |
8. | Histidine | Noun ایک لازمی امائینو ایسَڈ جو ہیموگَلوبَن میں موجُود ہوتا ہے |
9. | Histiocytosis | Noun خَواتین کی نِسبَت مَردوں پر زیادہ اثَر انداز ہوتا ہے |
10. | Histlogy | Greek بافتوں کا خُورد بینی مُطالِعَہ |
11. | Histocompactibilty | Noun پیوند ۔ مطابقت ۔ پزیری ۔ بافتوں کی پیوند کاری ۔ |
12. | Histogenetic | Adjective نسیج تکوینی ۔ نسیجوں کی پیدائش ۔ ارتفا ۔ |
13. | Histogenetically | Adverb نسیجی تکوین کے انداز میں ۔ |
14. | Histogram | Noun نسیجی ترسیم ۔ مستطیلی ترسیم ۔ زمری ۔ |
15. | Histologic | Adjective نسیجیاتی ۔ اس مطالعہ سے متعلَق ۔ |
16. | Histologically | Adverb نسیجیاتی طور پر ۔ اس مطالہ کے لحاظ سے ۔ |
17. | Histologist | Noun نسیجیات داں ۔ نسیجیات کا عالمِ ۔ ماہرِ نسیجیات ۔ |
18. | Histology | Noun نسیجیات ۔ تشریح ۔ حیوانات کے نسیجوں کا مطالعہ۔ |
19. | Histolysis | Greek نَسیج پاشی ۔ نامیاتی نَسیج کا خاتمہ ۔ |
20. | Histone | Noun ہسٹون ۔ لحمیات کے مواد کا کوئی سا گروہ ۔ |
21. | Histones | Noun لحمیات کا ایک نَظَام جو جینز کو کَنٹرول کَرتا ہے |
22. | Histoplasmosis | Greek سَماروغ سے ہونے والی ایک بیماری جِس سے رَیٹیکولو اینڈو تھَیلیل نَظَام مُتاثَر ہوتا ہے |
23. | Historian | n. مؤرخ۔ تواریخ دان۔ صاحب تواریخ۔ تاریخ نویس Noun موُرّخ ۔تاریخ دان ۔ تاریخ نِگار ۔ تاریخ کا ماہرِ ۔ |
24. | Historians | n. مؤرخ۔ تواریخ دان۔ صاحب تواریخ۔ تاریخ نویس Noun موُرّخ ۔تاریخ دان ۔ تاریخ نِگار ۔ تاریخ کا ماہرِ ۔ |
25. | Historic | adj. تاریخی۔ معروف۔ مشہور۔ یادگار Adjective تاریخی ۔ تاریخی لحاظ سے اہم یا معرُوف ۔ یاد گار ۔ |
hist found in 42 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.