English to Urdu Translation
holy found in 20 words. | ||
1. | Holy | adj. 1. بھگت۔ دھرماتما۔ ولی۔ صاحب دل۔ پاک۔ پوتر۔ متبرک۔ مقدس۔ واجب التعظیم 2. بے گناہ۔ مبرا۔ بری۔ معصوم۔ نردوکھی۔ پاکباز۔ فرشتہ سیرت۔ بے نفس۔ متقی۔ پرہیزگار Noun, Adjective متبرک ۔ پاک ۔ مُتقّی ۔ مقدس ۔ |
2. | Holy city | مقدس ۔ بھگت ۔ ولی ۔ صاحب دل ۔ بے گناہ ۔ معصوم ۔ پاکباز ۔ Noun بیت المقدس ۔ مقدس شہر ۔ جیسے مکہ ۔ جنت ۔ |
3. | Holy communion | Noun مقدس عشائے ربّانی ۔ مقدّس عناصر ۔ |
4. | Holy father | Noun مقدّس باپ ۔ بابائے رُوم ۔ |
5. | Holy ghost , holy spirit | Noun روحُ القدس ۔ تشلیت میں تِیسری زات ۔ |
6. | Holy grail , grail | Noun پیالہ جو حضرت مسیح نے عشائے اَخرِی میں استعمال کیا تھا ۔ بہادُورانہ مہمات کا مقصد ۔ |
7. | Holy of holies | Noun مقدّس ترین ۔ شخص یا جگہ ۔ خاص تقدیس کی کوئی جگہ ۔ |
8. | Holy office | Noun رومن کیتھولک چرچ ۔ |
9. | Holy oil | Noun روغن مقدّس ۔ مقدّس تیل یونائی ۔ |
10. | Holy orders | Noun سلسلہ تقدیس ۔ سلسلہ اولیا ۔ مقرّر کردہ پادری ۔ |
11. | Holy roller | Noun ایسے مذہبی فرقے کا رُکن جس کی خدمات جذباتی مذہبی اظہار کے لیے معروف ہوں ۔ |
12. | Holy roman empire | Noun مقدّس سلطنتِ رُوما ۔ مغربی اور وسطی یورپ کی ریاست ۔ Noun, Name, Historical قرون وسطیٰ کی ایک یورپی مسیحی سلطنت جو 800ء میں پوپ لیو سوم کی جانب سے شارلمین کی تاج پوشی کے ساتھ قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا خاتمہ 1806ء میں نپولین کے ہاتھوں ہوا۔ |
13. | Holy see | Noun پاپائی منصب ۔ پاپائے رُوم ۔ پاپائے رُوم کا دفتر ۔ |
14. | Holy spirit , holy ghost | Noun روح القدس ۔ تثلیت میں تیسری ذات ۔ |
15. | Holy synod | Noun مقدس شُورائے کلیسائی ۔ مشرقی راسخ ۔ مجاز یا مجلس شُوری ۔ |
16. | Holy thursday | Noun مقدّس پنج شنبہ ۔ ایسٹر سے پہلی جمعرات ۔ خیراتی جمعرات ۔ |
17. | Holy water | Noun آب مقدّس ۔ دم کیا پانی ۔ پادری کا دم کیا ہُوا پاک پانی ۔ |
18. | Holy week | Noun ہفتہ مقدّس ۔ ایسڑ کے پہلے کا مقدّس ہفتہ ۔ |
19. | Holy writ | Noun صحیفہ مقدس ۔ صحف انبیا ۔ پاک نوشتے ۔ کتاب مقدّس ۔ |
20. | Holystone | Noun ریتلا پتّھر ۔ جھاواں پتّھر ۔ نرم ریتلا پتّھر ۔ |
holy found in 20 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.