English to Urdu Translation
host found in 27 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Host | n. مہمان دار۔ مہمان نواز۔ میزبان 1. لشکر۔ فوج۔ دل۔ کٹک۔ سینا 2. ہجوم۔ بھیڑ۔ انبوہ۔ گروہ۔ غول n. وہ روٹی جس کو حضرت عیسیٰ کا گوشت سمجھ کر ان کی نیاز دیتے ہیں Noun میزبان ۔ طفیلی نواز ۔ اپنے گھر اور جگہ پر کِسی دُوسرے کا اِستقبال کرنے والا ۔ Noun مَیزبان ۔ نامیاتی ساخت جِس پر طُفَیلی رہتے ہَیں |
2. | Hostage | n. اول۔ یرغمال۔ کفیل Noun برغمال ۔ کفیل ۔ کُچھ شرائط پُورا کرنے کے لیے ضمانت کے طَور پَر دیا گیا شخص ۔ |
3. | Hostaged | n. اول۔ یرغمال۔ کفیل Noun برغمال ۔ کفیل ۔ کُچھ شرائط پُورا کرنے کے لیے ضمانت کے طَور پَر دیا گیا شخص ۔ |
4. | Hostages | n. اول۔ یرغمال۔ کفیل Noun برغمال ۔ کفیل ۔ کُچھ شرائط پُورا کرنے کے لیے ضمانت کے طَور پَر دیا گیا شخص ۔ |
5. | Hostaging | n. اول۔ یرغمال۔ کفیل Noun برغمال ۔ کفیل ۔ کُچھ شرائط پُورا کرنے کے لیے ضمانت کے طَور پَر دیا گیا شخص ۔ |
6. | Hosted | n. مہمان دار۔ مہمان نواز۔ میزبان 1. لشکر۔ فوج۔ دل۔ کٹک۔ سینا 2. ہجوم۔ بھیڑ۔ انبوہ۔ گروہ۔ غول n. وہ روٹی جس کو حضرت عیسیٰ کا گوشت سمجھ کر ان کی نیاز دیتے ہیں Noun میزبان ۔ طفیلی نواز ۔ اپنے گھر اور جگہ پر کِسی دُوسرے کا اِستقبال کرنے والا ۔ Noun مَیزبان ۔ نامیاتی ساخت جِس پر طُفَیلی رہتے ہَیں |
7. | Hostel | n. دارالاقامہ۔ اقامت خانہ۔ بورڈنگ ہاؤس۔ ہوسٹل |
8. | Hostel school | Noun اِنڈین اور اسکیمو بچوں کے لیے حکُومت کے زیر اِنتظام رہائشی اسکُول ۔ |
9. | Hosteled | n. دارالاقامہ۔ اقامت خانہ۔ بورڈنگ ہاؤس۔ ہوسٹل |
10. | Hosteling | n. دارالاقامہ۔ اقامت خانہ۔ بورڈنگ ہاؤس۔ ہوسٹل |
11. | Hostelled | n. دارالاقامہ۔ اقامت خانہ۔ بورڈنگ ہاؤس۔ ہوسٹل |
12. | Hostelling | n. دارالاقامہ۔ اقامت خانہ۔ بورڈنگ ہاؤس۔ ہوسٹل |
13. | Hostels | n. دارالاقامہ۔ اقامت خانہ۔ بورڈنگ ہاؤس۔ ہوسٹل |
14. | Hoster | n. 1. مسافر خانے کا سائیس 2. چروے دار۔ چھوکرا Noun ہوسٹل ۔ دارالاقامت ۔ سراۓ ۔ ہوٹل ۔ |
15. | Hostess | n. مہمان دار عورت۔ میزبان عورت n. مہمان دار عورت۔ میزبان عورت 2. بھٹیاری۔ مہترانی۔ سرائے والی Noun خاتُون میزبان ۔ خاتُون خانہ ۔ میزبانیہ ۔ مہمان کی تواضع کرنے والی خاتُون ۔ |
16. | Hostessed | n. مہمان دار عورت۔ میزبان عورت n. مہمان دار عورت۔ میزبان عورت 2. بھٹیاری۔ مہترانی۔ سرائے والی Noun خاتُون میزبان ۔ خاتُون خانہ ۔ میزبانیہ ۔ مہمان کی تواضع کرنے والی خاتُون ۔ |
17. | Hostesses | n. مہمان دار عورت۔ میزبان عورت n. مہمان دار عورت۔ میزبان عورت 2. بھٹیاری۔ مہترانی۔ سرائے والی Noun خاتُون میزبان ۔ خاتُون خانہ ۔ میزبانیہ ۔ مہمان کی تواضع کرنے والی خاتُون ۔ |
18. | Hostessing | n. مہمان دار عورت۔ میزبان عورت n. مہمان دار عورت۔ میزبان عورت 2. بھٹیاری۔ مہترانی۔ سرائے والی Noun خاتُون میزبان ۔ خاتُون خانہ ۔ میزبانیہ ۔ مہمان کی تواضع کرنے والی خاتُون ۔ |
19. | Hostile | adj. مخالف۔ بداندیش۔ دشمن Adjective مُعاندانہ ۔ مُخالِفانہ ۔ احساسات ، عمل ، رُحجان میں مُخالِف ۔ |
20. | Hostilely | Adverb مُعاندانہ انداز میں وغیرہ ۔ |
21. | Hostiles | adj. مخالف۔ بداندیش۔ دشمن Adjective مُعاندانہ ۔ مُخالِفانہ ۔ احساسات ، عمل ، رُحجان میں مُخالِف ۔ |
22. | Hostilities | n. 1. دشمنی۔ بیر۔ لاگ۔ خصومت۔ عداوت۔ مخالفت 2. لڑائی۔ جھگڑا۔ فساد Noun دُشمنی ۔ مُخالفت ۔ بداندیشی ۔ بیر ۔ جذبات ۔ عداوت ۔ |
23. | Hostility | n. 1. دشمنی۔ بیر۔ لاگ۔ خصومت۔ عداوت۔ مخالفت 2. لڑائی۔ جھگڑا۔ فساد Noun دُشمنی ۔ مُخالفت ۔ بداندیشی ۔ بیر ۔ جذبات ۔ عداوت ۔ |
24. | Hosting | n. مہمان دار۔ مہمان نواز۔ میزبان 1. لشکر۔ فوج۔ دل۔ کٹک۔ سینا 2. ہجوم۔ بھیڑ۔ انبوہ۔ گروہ۔ غول n. وہ روٹی جس کو حضرت عیسیٰ کا گوشت سمجھ کر ان کی نیاز دیتے ہیں Noun میزبان ۔ طفیلی نواز ۔ اپنے گھر اور جگہ پر کِسی دُوسرے کا اِستقبال کرنے والا ۔ Noun مَیزبان ۔ نامیاتی ساخت جِس پر طُفَیلی رہتے ہَیں |
25. | Hostler | Noun سراۓ سائیس ۔ پہلے زمانے میں ، سراۓ میں گھوڑوں کی دیکھ بھال پر مامُور شخص ۔ n. سائیس۔ چروے دار |
host found in 27 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.