English to Urdu Translation
| hour found in 10 words. | ||
| 1. | Hour | n. 1. ایک گھنٹہ۔ ڈھائی گھڑی 2. وقت۔ گھڑی۔ ساعت۔ بیلا آور ۔ گھنٹہ ۔ ساعت ۔ Noun گھنٹہ ۔ وَقت ۔ گھڑی ۔ ساعَت ۔ سمے ۔ زمانہ ۔ |
| 2. | Hour-glass contraction | Noun کِسی کھوکھلے عُضو کے دَرمیان سے اِتنا تَنگ ہونا کہ اِسے دو حِصّوں میں تَقسیم کَر دے ۔ |
| 3. | Hourglass | n. شیشہ ساعت۔ ریت گھڑی Noun ریت گھڑی ۔ شیشہ ساعَت ۔ جامِ ساعت نُما ۔ |
| 4. | Hourglasses | n. شیشہ ساعت۔ ریت گھڑی Noun ریت گھڑی ۔ شیشہ ساعَت ۔ جامِ ساعت نُما ۔ |
| 5. | Hourhand | n. گھنٹے کی سوئی |
| 6. | Houri | n. حور۔ پری۔ حسین اور عیش پسند عورت Noun حُور ۔ خُوبصورَت دو شیزہ جِس کے مُتَعلَّق بتایا گیا ہے کہ وہ جَنَت میں مُتَّقی لوگوں کی خِدمَت پر مامُور ہو گی ۔ |
| 7. | Houris | n. حور۔ پری۔ حسین اور عیش پسند عورت Noun حُور ۔ خُوبصورَت دو شیزہ جِس کے مُتَعلَّق بتایا گیا ہے کہ وہ جَنَت میں مُتَّقی لوگوں کی خِدمَت پر مامُور ہو گی ۔ |
| 8. | Hourly | adv. گھڑی گھڑی۔ ساعت بہ ساعت۔ ہر گھڑی۔ آٹھوں پہر Adjective ساعَت بہ ساعت ۔ ہر گھنٹے کے بعد ۔ گھنٹہ وار ۔ اکثر ۔ مُسَلسَل ۔ |
| 9. | Hourplate | n. تختہٴ ساعت نما |
| 10. | Hours | n. 1. ایک گھنٹہ۔ ڈھائی گھڑی 2. وقت۔ گھڑی۔ ساعت۔ بیلا آور ۔ گھنٹہ ۔ ساعت ۔ Noun گھنٹہ ۔ وَقت ۔ گھڑی ۔ ساعَت ۔ سمے ۔ زمانہ ۔ |
| hour found in 10 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.