English to Urdu Translation
house found in 63 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | House | v. a. 1. مکان یا گھر میں رکھنا۔ ٹھیرانا۔ اتارنا 2. سائے میں رکھنا۔ چھپانا 3. دفن کرنا۔ گاڑنا n. 1. گھر۔ مکان۔ حویلی۔ خانہ۔ بیت۔دار۔ کدہ 2. خانہ داری 3. گھرانا۔ ٹابر۔ خاندان 4. اولاد۔ بال بچے۔ گھر۔ پروار 5. واضعان قانون کی جماعت 6. کوٹھی۔ کارخانہ۔ تجارتی کوٹھی v.n. رہنا۔ ٹھیرنا۔ ٹکنا۔ اترنا Noun گھر ۔ مکان ۔ مُسکَن ۔ بیت ۔ خانہ ۔ خاندان ۔ گھرانہ ۔ |
2. | House arrest | Noun خانہ بَندی ۔ نَظَر بندی ۔ جیل کے علاوہ کِسی اور جگہ میں گِرفتار شُدہ شخص کی نظر بندی ۔ |
3. | House boat | Noun رہائشی ہُجرا ۔ ہاوٴس بوٹ ۔ رہائش گاہ کے طَور پَر بنی ہوئی کَشتی ۔ |
4. | House break | Verb مخصُوص جَگہ پر بول و براز کرنا ۔ |
5. | House breaking | Noun نَقَب زَنی ۔ سیندھ ۔ پُرانے مکان گِرانے کا عَمَل ۔ ملیہ خریدنے کا عمل ۔ |
6. | House broken | Adjective موزُوں جَگہ پَر بول و براز کرنے میں تربیت یافتہ جیسے کُتّے ۔ |
7. | House charge | Noun ریستُوران میں میز پوش اور چُھری کانٹے کے اِستعمال پر اِضافی وصُولی ۔ |
8. | House clean | Verb رہائشی گھر ۔ کِسی اِدارے میں صفائی اور نظم و تَرتیب قائم رکھنا ۔ |
9. | House coat | Noun گھریلو لبادہ ۔ گھریلو کوٹ ۔ عورَت کا ملبُوس خصُوصاً لمبے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔ |
10. | House holder | Noun کُنبے کا سربراہ ۔ گھر کا مکین ۔ مالِک مکان ۔ گھر والا ۔ صاحِب خانہ ۔ |
11. | House keep | Verb گھر کی خبر گیری کرنا ۔ گھر کا اِنتظام چلانا ۔ |
12. | House keeper | Noun مُنتظم خانہ ۔ گھر گرہستی ۔ گھر والا ۔ مالِک مکان ۔ |
13. | House keeping | Noun گھر داری ۔ خانہ داری ۔ اِنتظام خانہ ۔ گھرہست ۔ اُمُور خانہ داری ۔ |
14. | House leek | Noun وِدنہ ۔ نبات خُود رو ۔ ایک رسیلے پتّوں والی بُوٹی جو حی العلم خاندان سے ہوتی ہے ۔ |
15. | House lights | Noun ہال روشنیاں ۔ تھیٹر کے اُس حِصّے کی روشنیاں جِس میں ناظرین بیٹھے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
16. | House maid | Noun گھر مُلازِمہ ۔ نوکرانی ۔ ماما ۔ کنیز ۔ خادِمہ ۔ |
17. | House maid's knee | Noun ورم دُرجک ۔ گُھٹنے کے بہت زیادہ سوجن ۔ |
18. | House man, house boy | Noun گھر مُلازِم ۔ نوکر ۔ خادم ۔ گھر میں عمُومی کام کاج پر مامُور مرد نوکر ۔ |
19. | House mother | Noun اماں بی ۔ بُوجی ۔ آپا ۔ اِکٹھا رہنے والی نوجوان خواتین کی خاتُون سربراہ ۔ |
20. | House of commons | Noun ایوان عام ۔ ایوان زیریں ۔ دارالعوام ۔ |
21. | House of correction | Noun دارالاِصلاح ۔ ایسا اِدارہ جو ایسے نو عُمر مُجرِموں کی نظر بَندی کے لیے ہوتا ہے جِن سے معمُولی جرائم سرزد ہوتے ہیں ۔ |
22. | House of delegates | Noun ایوان نُمائندگان ۔ میری لینڈ اور مغرِبی ورجینیا کی مَجلِس قانُون ساز کا ایوانِ زیریں ۔ |
23. | House of hapsburg | قمار بازی کی جگہ ۔ آباوٴاجداد اور نَسلوں پَر مُشتَمِل کوئی خاندان ۔ |
24. | House of lords | Noun ایوان بالا ۔ ایوان اُمرا ۔ دارالامرا ۔ |
25. | House of representatives | Noun ایوان نُمائندگان ۔ امریکی کانگرس اور اکثر ریاستوں کی مجالِس قانُون ساز میں ایوان زیریں ۔ |
house found in 63 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.