English to Urdu Translation
huge, hugeous found in 97 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | Hack | n. 1. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی 2. ٹہلوا۔ کمیرا۔ مزدور v. a. 1. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ پرزے کرنا۔ چورا کرنا۔ پاش پاش کرنا۔ کچومر کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا 2. لڑکھڑا کے بولنا۔ تتلانا۔ ٹھیر ٹھیر کے بولنا Verb ٹُکڑے کَرنا ۔ کاٹنا ۔ چیرنا ۔ اُلٹے سیدھے زَخَم لگانا ۔ کھُردرا کَرنا ۔ Noun ٹٹّو ۔ کراۓ کے لیے گھوڑا ۔ عمومی کام کے لیے گھوڑا ۔ مَریل گھوڑا ۔ v.n. بھچیڑ کرنا۔ جھنجھٹ لانا۔ تکرار کرنا۔بکھیڑا کرنا v. a. Verb مول تول کَرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ کَرنا ۔ سودا بازی کَرنا ۔ تَکرار کَرنا ۔ |
2. | Hackie | Noun ٹیکسی ڈرائیور ۔ |
3. | Hacks | n. 1. بھاڑے کا گھوڑا یا گاڑی۔ ٹھیکا گاڑی 2. ٹہلوا۔ کمیرا۔ مزدور v. a. 1. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ پرزے کرنا۔ چورا کرنا۔ پاش پاش کرنا۔ کچومر کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا 2. لڑکھڑا کے بولنا۔ تتلانا۔ ٹھیر ٹھیر کے بولنا Verb ٹُکڑے کَرنا ۔ کاٹنا ۔ چیرنا ۔ اُلٹے سیدھے زَخَم لگانا ۔ کھُردرا کَرنا ۔ Noun ٹٹّو ۔ کراۓ کے لیے گھوڑا ۔ عمومی کام کے لیے گھوڑا ۔ مَریل گھوڑا ۔ |
4. | Hacksaw | Noun دَستی آرا ۔ دھات کاٹنے والا دَستی آرا جِس میں تیز دَندانے دار پھَل لوہے کے فَریم میں جُڑا ہوتا ہے ۔ Noun آہن تراش آرہ ۔ آرہ جِس سے دھاتیں کاٹی جاتی ہیں ۔ |
5. | Hag | v. a. ستانا۔ دکھ دینا۔ دق کرنا n. 1. ڈھڈو۔ چڑیل۔ ٹرخل۔ چرخا 2. ڈائن۔ جادوگرنی۔ ساحرہ Noun بَدصُورَت بُڑھیا ۔ جادُو گَرنی ۔ ساحِرہ ۔ ڈائن ۔ Noun وار ۔ ضَرب ۔ شِگاف ۔ گھاٹی ۔ ٹُوٹی پھُوٹی جَنگلی زمین ۔ دَلدَل میں سَخت جگہ ۔ دَلدَل میں نَرم جگہ ۔ |
6. | Haggis | Noun ہیگِس ۔ اسکاٹ لینڈ کا ایک کھانا جو کِسی جانور کے دِل اور جِگَر سے تیّار کیا جاتا ہے ۔ |
7. | Hags | v. a. ستانا۔ دکھ دینا۔ دق کرنا n. 1. ڈھڈو۔ چڑیل۔ ٹرخل۔ چرخا 2. ڈائن۔ جادوگرنی۔ ساحرہ Noun بَدصُورَت بُڑھیا ۔ جادُو گَرنی ۔ ساحِرہ ۔ ڈائن ۔ Noun وار ۔ ضَرب ۔ شِگاف ۔ گھاٹی ۔ ٹُوٹی پھُوٹی جَنگلی زمین ۔ دَلدَل میں سَخت جگہ ۔ دَلدَل میں نَرم جگہ ۔ |
8. | Haik | Noun حیک ۔ عمامہ ۔ رُومال ۔ |
9. | Haiku | Noun ہائیکو ۔ تین غیر مَقفّی سطروں والی جاپانی شاعری کی ایک قِسم ۔ اِس ہیئت کی نَظم ۔ |
10. | Hajj | Noun حَج ۔ مَکّہ مُعظّمہ کا سَفَر ۔ اِسلام کا بُنیادی رُکَن ۔ |
11. | Hajji | Noun حاجی ۔ الحاج ۔ مُسَلمان جِس نے فریضہ حَج ادا کیا ہو ۔ |
12. | Hake | Noun ہیک ۔ کاڈ مَچھلی سے مُشابہ مَرلوسیس کی قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔ |
13. | Haq | Noun, Adjective حَق ﷺ ۔ مجسم سچ ۔ سچّا انسان ۔ صادق ۔ امين ۔ با اعتماد ۔ بھروسے والا ۔ |
14. | Has | ہيز ۔ رکھتا ہے ۔ v. a. 1. رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا 2. لحاظ کرنا۔ پاس کرنا 3. قبول کرنا۔ لے لینا 4. حاصل کرنا۔ پانا 5. لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا 6. مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا Verb مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔ |
15. | Hash | v. a. قیمہ کرنا۔ کوفتہ بنانا۔ کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا n. قیمہ۔ کوفتہ۔ پچ میل چیز۔ ملغوبہ۔ گڈمڈ Noun ہیش ۔ پکا ہوا گوشت جو قتلے کرنے کے بعد آلووٴں اور دیگر سبزیوں کے ساتھ دوبارہ گرم کیا جاۓ ۔ گڈ مڈ ۔ خلط ملط ۔ بے ترتیبی ۔ |
16. | Hashes | v. a. قیمہ کرنا۔ کوفتہ بنانا۔ کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا n. قیمہ۔ کوفتہ۔ پچ میل چیز۔ ملغوبہ۔ گڈمڈ Noun ہیش ۔ پکا ہوا گوشت جو قتلے کرنے کے بعد آلووٴں اور دیگر سبزیوں کے ساتھ دوبارہ گرم کیا جاۓ ۔ گڈ مڈ ۔ خلط ملط ۔ بے ترتیبی ۔ |
17. | Hashish | n. حشیش۔ بھنگ Noun چَرس ۔ حَشیش ۔ بھَنگ ۔ |
18. | Hashishes | n. حشیش۔ بھنگ Noun چَرس ۔ حَشیش ۔ بھَنگ ۔ |
19. | Hassock | n. گرجا کی نماز کا بستر یا بوریا Noun پاوٴں کا اسٹول ۔ گدّی ۔ گھٹنے ٹیکنے کے لیے موٹی چٹائی ۔ گھاس کا گھنا انبار ۔ |
20. | Hassocks | n. گرجا کی نماز کا بستر یا بوریا Noun پاوٴں کا اسٹول ۔ گدّی ۔ گھٹنے ٹیکنے کے لیے موٹی چٹائی ۔ گھاس کا گھنا انبار ۔ |
21. | Hausa | Noun ہوٴسا ۔ ہاسا ۔ سوڈان یا نائجیریا کا باشِندہ ۔ اِن کی مُشتَرکہ زُبان ۔ |
22. | Hawk | v.n. 1. کھنکھارنا۔ کھانسنا 2. بیچتے پھرنا۔ پھیری لگا کر سامان فروخت کرنا۔ پھیری لگانا n. شکرہ۔ باز۔ بہری۔ شاہین۔ جرہ v.n. باز سے شکار کھیلنا ہاک ۔ باز ۔ Noun باز ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ دن کے وقت شِکار کرنے والا شِکاری پَرِندہ ۔ فریبی ۔ دغا باز ۔ جبری ۔ Verb کھانس کر بلغم نکالنا ۔ کھنکار کر گلا صاف کرنا ۔ Verb ہانک لگانا ۔ ہانکا لگانا ۔ گلیوں میں چیزیں بیچنا ۔ پھیری لگانا ۔ |
23. | Hawks | v.n. 1. کھنکھارنا۔ کھانسنا 2. بیچتے پھرنا۔ پھیری لگا کر سامان فروخت کرنا۔ پھیری لگانا n. شکرہ۔ باز۔ بہری۔ شاہین۔ جرہ v.n. باز سے شکار کھیلنا ہاک ۔ باز ۔ Noun باز ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ دن کے وقت شِکار کرنے والا شِکاری پَرِندہ ۔ فریبی ۔ دغا باز ۔ جبری ۔ Verb کھانس کر بلغم نکالنا ۔ کھنکار کر گلا صاف کرنا ۔ Verb ہانک لگانا ۔ ہانکا لگانا ۔ گلیوں میں چیزیں بیچنا ۔ پھیری لگانا ۔ |
24. | Haws | n. کٹیلے درخت کا تخم اور پھل Noun عُوسَج ۔ گیدڑ دھاک ۔ جَنگلی انگُور ۔ سُرخ رنگ کا انگُور کی شکل کا پھَل ۔ ایک خار دار جھاڑی ہاتھارن ۔ اِس نوع کی کوئی جھاڑی ۔ Verb تت تت ۔ ہو ہو ۔ آں آں ۔ بولنے میں اٹکنا ۔ بات کرتے وقت تتلانا ۔ Interjection ہا ۔ بو ۔ گھوڑا چلانے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ گھوڑے کو بائیں طرف موڑنے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ Noun کُتّے کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ گھوڑے اور دُوسرے جانوروں کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ |
25. | Haycock | Noun گھاس گنجی ۔ انبار گاہ ۔ گھاڑا ۔ سُوکھی گھاس کا ڈھیر ۔ |
huge, hugeous found in 97 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.