English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next | ||
901. | Imperativeness | n. لزوم۔ اہمیت۔ تحکم۔ قطعیت Noun ناگُزیری ۔ لزُوم ۔ لابدی پَن ۔ لابدیت ۔ |
902. | Imperatives | adj. 1. حکمیہ۔ حاکمانہ۔ تاکیدی۔ حکمی۔ ناطق۔ قطعی۔ تحکم آمیز 2. واجب۔ ضروری۔ لازمی۔ اوش۔ لابد۔ فرض Adjective اہم ۔ لازمی ۔ ناگزیر ۔ ضروری ۔ جبری ۔ حُکم آمیز ۔ |
903. | Imperator | Noun آمِر مُطلِق ۔ رُومی شہنشاہ ۔ سابِق زمانہ میں رُومی سِپاہ سالار ۔ |
904. | Imperatorial | Adjective شاہانہ ۔ آمرانہ ۔ آمر مُطلِق سے مُتعلِّق ۔ |
905. | Imperceptibility | Noun ادراک ناپذیری ۔ غیر مِحسوس پَن ۔ غیر محسوسیت ۔ n. غیر محسوسیت۔ باریکی۔ دقت نظر |
906. | Imperceptible | adj. 1. غیر محسوس۔ نامعلوم۔ بے حس۔ ناقابل ادراک 2. باریک۔ مہین۔ دقیق۔ رقیق Adjective ناقابِل ادراک ۔ بہت خفیف ۔ آہِستہ ۔ نازُک ۔ غیر محسوس ۔ |
907. | Imperceptibleness | n. غیر محسوسیت۔ باریکی۔ دقت نظر |
908. | Imperceptibly | Adverb ناقابِل ادراک طور پر ۔ غیر محسوس انداز میں ۔ آہِستہ آہِستہ ۔ |
909. | Imperceptive | Adjective نافِہم ۔ بے بصیرت ۔ غیر ادراکی ۔ |
910. | Imperceptiveness | Noun بے بصیرتی ۔ غیر ادراکی پَن ۔ نافِہمی ۔ نافہم پَن ۔ |
911. | Impercipient | adj. قوت مدرکہ سے عاری۔ غیر مدرک۔ بے ادراک |
912. | Imperfect | adj. 1. ادھورا۔ ادھ بنا۔ نامکمل۔ ناتمام۔ ناقص۔ کچا۔ خام 2. قاصر۔ بد۔ عیب دار Adjective غیر کامل ۔ نامُکمل ۔ ناتمام ۔ ناقص ۔ |
913. | Imperfect fungus | Noun ناقص فنجائی ۔ ناقص فُطر ۔ فُطر کی وہ قِسم جِس کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ لا جِنسی طور پر دوبارہ پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
914. | Imperfection | n. نقص۔ کھوٹ۔ ادھورا پن۔ اوچھاپن۔ عیب۔ قصور۔ خامی Noun عدم کمال ۔ عدم تَکمیل ۔ ادھُورا پَن ۔ نامُکمل حالت ۔ نقص ۔ |
915. | Imperfectly | adv. نا تمام۔ ناقص طور پر۔ ادھورے پن سے Adverb نامُکمل طور پر ۔ ناقص انداز میں ۔ غیر کامل حیثیت سے ۔ |
916. | Imperfectness | Noun نامُکملیّت ۔ عدم تکمیل ۔ ادُھورا پَن ۔ غیر کامل پَن ۔ ناقص پَن ۔ n. نقص۔ کھوٹ۔ ادھورا پن۔ اوچھاپن۔ عیب۔ قصور۔ خامی Noun عدم کمال ۔ عدم تَکمیل ۔ ادھُورا پَن ۔ نامُکمل حالت ۔ نقص ۔ |
917. | Imperfects | adj. 1. ادھورا۔ ادھ بنا۔ نامکمل۔ ناتمام۔ ناقص۔ کچا۔ خام 2. قاصر۔ بد۔ عیب دار Adjective غیر کامل ۔ نامُکمل ۔ ناتمام ۔ ناقص ۔ n. نقص۔ کھوٹ۔ ادھورا پن۔ اوچھاپن۔ عیب۔ قصور۔ خامی Noun عدم کمال ۔ عدم تَکمیل ۔ ادھُورا پَن ۔ نامُکمل حالت ۔ نقص ۔ |
918. | Imperforate | adj. ان بندھا۔ ان چھدا۔ ناسفتہ Adjective غیر مثقب ۔ بے ثقب ۔ بے مسام ۔ ناسفتہ ۔ بے شگاف ۔ Noun بے سوراخ ۔ نارمَل سوراخ نہ ہونا ۔ |
919. | Imperial | n. برج۔ قبہ adj. 1. شاہی۔ خسروی۔ شاہنشاہی۔ سلطانی۔ راجائی 2. شاہانہ۔ شاہی۔ قیصری 3. شاہانہ۔ اعلی درجے کا۔ عمدہ۔ بڑھ کر۔ پر شوکت۔ پر سطوت۔ پرحشم۔ پر جلال Adjective سامراجی ۔ شاہی ۔ شاہانہ ۔ عالی شان ۔ پُرشِکوہ ۔ حاکمانہ ۔ پُر شوکت ۔ |
920. | Imperial moth | Noun شاہ پروانہ ۔ ایک بڑا زرد پروانہ جِس کے پر دھبے دار اور کِناروں پر گُلابی سے بُھورے نِشان ہوتے ہیں ۔ |
921. | Imperialism | n. استعماریت۔ شہنشاہیت Noun شِہنشاہیت ۔ ملوکیت ۔ سامراجیت ۔ شہنشاہی نِظام ۔ |
922. | Imperialisms | n. استعماریت۔ شہنشاہیت Noun شِہنشاہیت ۔ ملوکیت ۔ سامراجیت ۔ شہنشاہی نِظام ۔ |
923. | Imperialist | n. شاہنشاہی ملازم۔ باداشہی متوسل۔ طرفدار سلطنت شاہی۔ شاہنشاہیت پسند۔ سامراجی۔ استعماری Noun شاہ پَسند ۔ شہنشاہیت پَسند ۔ سامراج پَسند ۔ |
924. | Imperialistic | Adjective شاہ پسندانہ ۔ شہنشاہیت پسندانہ ۔ شہنشاہی ۔ سامراجی ۔ |
925. | Imperialistically | Adverb شاہ پسندانہ طور پر ۔ شہنشاہیت پسندانہ ۔ سامراجیت کے انداز میں ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.