English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next
926.Imperialistsn.
شاہنشاہی ملازم۔ باداشہی متوسل۔ طرفدار سلطنت شاہی۔ شاہنشاہیت پسند۔ سامراجی۔ استعماری
Noun
شاہ پَسند ۔ شہنشاہیت پَسند ۔ سامراج پَسند ۔
v. a.
جوکھوں میں ڈالنا
Verb
خطرہ میں ڈالنا ۔ جوکھم میں ڈالنا ۔ جوکھوں میں ڈالنا ۔
927.ImperiallyAdverb
شاہانہ انداز میں ۔ سامراجی انداز میں ۔
928.Imperialsn.
برج۔ قبہ
adj.
1. شاہی۔ خسروی۔ شاہنشاہی۔ سلطانی۔ راجائی
2. شاہانہ۔ شاہی۔ قیصری
3. شاہانہ۔ اعلی درجے کا۔ عمدہ۔ بڑھ کر۔ پر شوکت۔ پر سطوت۔ پرحشم۔ پر جلال
Adjective
سامراجی ۔ شاہی ۔ شاہانہ ۔ عالی شان ۔ پُرشِکوہ ۔ حاکمانہ ۔ پُر شوکت ۔
929.Imperilv. a.
جوکھوں میں ڈالنا
Verb
خطرہ میں ڈالنا ۔ جوکھم میں ڈالنا ۔ جوکھوں میں ڈالنا ۔
930.ImperilmentNoun
خطرہ میں ڈالنے کا عمل ۔
931.Imperiousadj.
1. ہیکڑی باز۔ سر زور۔ جابر۔ مغرور۔ متکبر
2. حاکمانہ۔ تحکمانہ
3. ذی مقدور۔ صاحب اختیار
Adjective
جابر ۔ مُتحکم ۔ تحُکم پسند ۔ خود رائی سے من مانے احکام جاری کرنے والا ۔ آمرانہ ۔
932.Imperiouslyadv.
تحکمانہ۔ غرور سے۔ رعونت سے
Adverb
تحکمانہ طور پر ۔ غرُور سے ۔ رعونت سے ۔
933.Imperiousnessn.
نخوت۔ تکبر۔ غرور۔ رعونت۔ گھمنڈ
Noun
لخوت ۔ تحکم پسندی ۔ تکبُر ۔ غرُور ۔ گھُمنڈ ۔
934.Imperiousnessesn.
نخوت۔ تکبر۔ غرور۔ رعونت۔ گھمنڈ
Noun
لخوت ۔ تحکم پسندی ۔ تکبُر ۔ غرُور ۔ گھُمنڈ ۔
935.ImperishabilityNoun
بقا ۔ دیرپائی ۔ لاتلفی ۔ پائیداری ۔ دوامیت ۔
936.Imperishableadj.
باقی۔ پائیدار۔ دائم۔ امر
Adjective
ان مِٹ ۔ لاتلف ۔ دیرپا ۔ باقی ۔ لافانی ۔ لازوال ۔
937.ImperishablenessNoun
عدم فنا ۔ بقا ۔ دوام ۔ لاتلفیت ۔
938.ImperishablyAdverb
لافانی طور پر ۔ لازوال طور پر ۔
939.ImperiumNoun
حاکمیت ۔ شہنشاہیت ۔ حُکم ۔ حَکم ۔ شاہی ۔
940.Impermanence, impermanencyNoun
عدم اِستقلال ۔ پائیداری ۔ عبوری پَن۔
941.Impermanentadj.
غیر مستقل
Adjective
غیر مُستقِل ۔ ناپائیدار ۔ عبوری ۔ عدیم الاستقلال ۔
942.Impermeabilitiesn.
کسی سیال چیز کے جذب نہ ہونے کی خاصیت۔ غیر نفوذی۔ عدم جذب۔ ٹھوس پن۔ غیر نفوذ پذیری
943.Impermeabilityn.
کسی سیال چیز کے جذب نہ ہونے کی خاصیت۔ غیر نفوذی۔ عدم جذب۔ ٹھوس پن۔ غیر نفوذ پذیری
944.Impermeability, impermeablenessNoun
غیر نفوذی ۔ عدم جذب ۔ نفُوذ ناپذیری ۔ تراوَش ناپذیری ۔ ٹھوس پَن ۔
945.Impermeableadj.
مانع دخول۔ غیر جاذب۔ ٹھوس۔ غیر نفوذ پذیر
Adjective
غیر نفُوذ پذیر ۔ ترواش ناپذیر ۔ نفوذ ناپذیر ۔
946.ImpermeablyAdverb
غیر نفوذ پذیری انداز میں ۔ ناقابِل نفوذ طور پر ۔ نفوذ ناپذیرانہ حیثیت میں ۔
947.ImpermissibilityNoun
عدم جواز ۔ مُمانعت ۔ ناروانیت ۔ امتناع ۔
948.ImpermissibleAdjective
ناروا ۔ ناجائز ۔ ناقابِل اِجازَت ۔ ممنوع ۔
949.Impersonaln.
فعل جس پر صیغہ متکلم یا حاضر کا عمل نہیں ہوتا۔ مد شخصی۔ غیر ذاتی
Adjective
لاشخصی ۔ غیر ذاتی ۔ غیر شخصی حوالہ ۔ شخصیت سے محرُوم ۔
950.Impersonalityn.
بے تشخیصی۔ عدم تشخیص۔ لا شخصیت
Noun
لاشخصیت ۔ عدم تشخص ۔ غیر شخصیّت ۔ کوئی غیر شخص وجُود ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.