English to Urdu Translation

id found in 140 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6  
126.IdolizationNoun
پُر ستاری ۔ عقیدت مندی ۔ بُت سازی ۔
127.Idolizev. a.
1. مورتی بنا کے پوجنا۔ بت بنا کے پرستش کرنا۔ دیوتا ماننا
2. عزیز جاننا۔ صنم یا محبوب جاننا۔ لٹو ہونا۔ جان دینا۔ فدا ہونا۔ مرنا
Verb
بُت کی طرح پوجنا ۔بُت بنانا ۔ حد سے زیادہ محبت کرنا ۔ احترام کرنا ۔ مُورتی پوجنا ۔
128.Idolizedv. a.

129.IdolizerNoun
پرستار ۔ بُت ساز ۔ بُت گر ۔
130.Idolizesv. a.
1. مورتی بنا کے پوجنا۔ بت بنا کے پرستش کرنا۔ دیوتا ماننا
2. عزیز جاننا۔ صنم یا محبوب جاننا۔ لٹو ہونا۔ جان دینا۔ فدا ہونا۔ مرنا
Verb
بُت کی طرح پوجنا ۔بُت بنانا ۔ حد سے زیادہ محبت کرنا ۔ احترام کرنا ۔ مُورتی پوجنا ۔
131.Idolizingv. a.

132.Idolsn.
1. مورت۔ صورت۔ شکل
2. مورتی۔ بت
3. صنم۔ معشوق۔ محبوب۔ پیارا۔ بت
4. وہم۔ سایہ۔ پرچھائیں
Noun
بُت ۔ صنم ۔ مورتی ۔ کسی دیوتا کی شبیہ ۔ علامت ۔ نمائندگی ۔سایہ ۔ پیارا ۔
133.Idotn.
جنم کا پاگل۔ سڑی۔ مادر زاد دیوانہ۔ خبطی۔ مخبوط الحواس۔ مورکھ۔ بیوقوف۔ ضعیف العقل۔ فاترالعقل۔ احمق۔ گھامڑ۔ الو۔ فاترالحواس
134.IdreesNoun, Name, Historical
عباسی خلیفہ ھادی کے زمانے میں ناکام بغاوت کے نتیجے میں مارے جانے والے حسین بن علی بن حسن کا چچا زاد بھائی بچ بچا کر مراقش جا پہنچا، جہاں اس نے ادریسی حکومت کی بنیاد رکھی، کچھ عرصہ بعد عباسیوں کے بھیجے ھوئے غلام نے ذہر دے کر ہلاک کر دیا۔
135.Idyln.
گوالیوں کے چھوٹے عمدہ گیت
136.Idyll, idylNoun
دیہی زندگی کے مثالی مناظر ۔
137.IdyllicAdjective
دلکش نظم سے متعلق ۔
138.Idyllically دلکش انداز میں۔ دیہی منظر نگاری کے انداز میں ۔
139.IdyllistNoun
منظر کش ۔ دلکش منظر نگار ۔
140.Idylsn.
گوالیوں کے چھوٹے عمدہ گیت
id found in 140 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.