English to Urdu Translation
id found in 140 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
76. | Idiomatically | Adverb بامحاورہ طور پر ۔ محاوراتی طور پر ۔ٹکسالی انداز میں ۔ |
77. | Idiomaticalness | Noun بامحارہ پن ۔ محاورانیت ۔ محاوراتی انداز ۔ ٹکسالی پن ۔ اصلاحی پن ۔ |
78. | Idiomorphic | Adjective خُود شکلی ۔ خاص شکل ۔ |
79. | Idiomorphically | Adverb خاص شکل طور پر ۔ خود شکلی انداز میں ۔ |
80. | Idiomorphism | Noun خاص شکایت ۔ خود شکلیت ۔ |
81. | Idioms | n. 1. محاورہ۔ اصطلاح 2. زبان کا انداز۔ بولنے کی ریت یا پرکار۔ بولی کا ڈھنگ۔ طرز کلام یا سخن 3. بھاکا۔ بولی۔ روزمرہ۔ بول چال۔ زبان آئی ڈی ايم ۔ محاورہ Noun اصلاح ۔ محاورہ ۔ روزمرہ ۔ کسی زبان کا خاص اظہارِ انداز ۔ adj. بامحاورہ۔ بول چال یا روزمرہ کے موافق۔ اصطلاحا Adjective بامحاورا۔ محاوراتی ۔ ٹکسال ۔ اصلاحی ۔ |
82. | Idiopathic | Adjective اصلی ۔ حفیفی ۔ انفرادی مرض سے متعلق ۔مخصوص ۔ ذاتی ۔ بنیادی ۔ |
83. | Idiopathy | n. 1. ایک خاص طرح کا عارضہ 2. اصلی بیماری Noun خود رو مرض ۔ انفرادی مرض ۔ خود بخود پیدا ہونے والا مرض ۔ Noun مَخصُوص عارضَہ ۔ بیماری کی حالَت میں جِس کے مُتعَلِق پَتہ نہ ہو |
84. | Idiosyncrasies | n. طبیعت کا خاصہ۔ مزاج۔ مخصوص جذبہ یا خیال۔ مخصوص اسلوب یا طرز بیان Noun انفرادی مزاج ۔ خاص مزاج ۔ ترکیب مزاج ۔انوکھا پن ۔ غیر معمولی انداز ۔ Noun خاص مَزاج ۔ طَبعیت کی ایک مَخصُوص تَبدیلی ۔ بَعض اوقات لحمیات کی طَرَف اِنفرادی رَدِّ عمَل adj. احمقانہ۔ ابلہانہ۔ مخبوط۔ پاگلوں کی سی |
85. | Idiosyncrasy | n. طبیعت کا خاصہ۔ مزاج۔ مخصوص جذبہ یا خیال۔ مخصوص اسلوب یا طرز بیان Noun انفرادی مزاج ۔ خاص مزاج ۔ ترکیب مزاج ۔انوکھا پن ۔ غیر معمولی انداز ۔ Noun خاص مَزاج ۔ طَبعیت کی ایک مَخصُوص تَبدیلی ۔ بَعض اوقات لحمیات کی طَرَف اِنفرادی رَدِّ عمَل |
86. | Idiosyncratic | Adjective خاص مزاج کا حامل ۔ انوکھا ۔ عجیب مزاج والا ۔ |
87. | Idiosyncratically | Adverb انوکھے پن سے ۔ خاص انداز میں ۔ |
88. | Idiot | Noun اہلی ۔ احمق ۔ خبطی ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ |
89. | Idiot box | Noun احمق ڈبہ ۔ دور درشن ۔ |
90. | Idiot card | Noun لقمی کارڈ ۔ |
91. | Idiotic | adj. احمقانہ۔ ابلہانہ۔ مخبوط۔ پاگلوں کی سی |
92. | Idiotic, idiotical | Adjective احمقانہ ۔ احمق سے متعلق ۔ |
93. | Idiotical | adj. احمقانہ۔ ابلہانہ۔ مخبوط۔ پاگلوں کی سی |
94. | Idiotically | Adverb احمقانہ طور پر ۔ ابلہی انداز میں ۔ |
95. | Idioticalness | Noun حُمقیت ۔ احمقیت ۔ حماقت آمیزی ۔ احمق پن ۔ |
96. | Idiotism | n. محاورہ۔ اصطلاح۔ طرز کلام Noun ابلہی ۔ ابلاہت ۔ حُمق ۔ حماقت ۔ خبط ۔ |
97. | Idiotize | n. احمق یا مورکھ بن جانا۔ خبطی یا بیوقوف ہونا |
98. | Idiotsvant | مجدوب ۔ ذہنی طور پر پسماندہ شخص ۔ |
99. | Idioventricular | Noun خالَص بَطینی ۔ قَلبی وینٹریکَل سے مُتعَلِق اور ایٹریا پر اثَر نہ ہونا |
100. | Idle | adj. 1. اکارتھ۔ ناکارہ۔ نکما۔ بیکار۔ لغو۔ عبث۔ مہمل۔ لا طائل۔ بیہودہ۔ بے فائدہ۔ لا حاصل 2. خالی۔ نکما۔ سست 3. بے کار۔ خالی 4. کام چور۔ آلسی۔ سست۔ کاہل۔ نکھٹو۔ مجہول۔ آسکتی۔ احدی۔ آرام طلب Adjective کاہل ۔ بیکار ۔ فارغ ۔ آرام طلب ۔ کام چور ۔ |
id found in 140 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.