English to Urdu Translation

immaterial found in 7 words.
1.Immaterialadj.
1. بے جسم۔ مجرد۔ خارج از مادہ۔ غیر مادی
2. بے وزن۔ بے قدر۔ ناقابل لحاظ۔ خفیف۔ ادنیٰ۔ ناچیز۔ حقیر
Adjective
غیر مادّہ ۔ بے نتیجہ ۔ غیر اہم ۔ بے قدر ۔ خفیف ۔
2.Immaterialismn.
وجود ارواح مجردہ کا عقیدہ۔ غیر مادیت۔ عدم مادیت
Noun
لامادیت ۔ اِنکار مادّہ ۔ یہ عقیدہ کہ مادی دُنیا کا کوئی وجُود نہیں ہے ۔ ارواحیت ۔
3.Immaterialistn.
معتقد وجود ارواح مجرد۔ منکر مادہ
Noun
مُعتقِد مادِّیت ۔ ارواحی ۔ مُنکِر مادّہ ۔ مادّی وجُود دُنیا کا مُنکر ۔
4.ImmaterialityNoun
لامادیت ۔ کوئی غیر مادّی چیز ۔ عدم مادیَّت ۔
5.Immaterializev. a.
مادہ سے علیحدہ کرنا
Verb
غیر مادّی ۔ غیر جِسمی بنانا ۔
6.Immateriallyadv.
1. بلا محتاجگیٴ مادہ
2. خفیف طور پر
Adverb
غیر اہم طور پر ۔ غیر مادی طور پر ۔ خفیف انداز میں ۔ ادنیٰ طور میں ۔ بے قَدری سے ۔
7.ImmaterialnessNoun
ادنیٰ پَن ۔ بے قَدر پَن ۔عدم مادیَّت ۔ عدم اہمیت ۔
immaterial found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.