English to Urdu Translation

infectious found in 7 words.
1.Infectiousadj.
1. وبائی۔ لگنے والی۔ اڑنی
2. متعدی
3. پرتاثیر۔ اثر آفریں۔ پھیلنے والا۔ سرایت کرنے والا
Adjective
ساری ، سرایت کُن ۔ عفُونت زا ۔ حامِل عفُونت ۔
Adjective
ساری ۔ سَرايَت کُن ۔ عفُونَت زا يا حامِلِ عفُونَت ۔ قابِلِ اِنتِقال ۔ مُتعدّی ۔ چھُوت ۔
2.Infectious hepatitisNoun
مُتعدی التہاب جِگر ، جو ایک وائرس سے پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
(امراضِيات) مُتعدّی التَہابِ جِگَر ۔ اِس کی عِلامَت يَرقان بے چينی اور دَردِ شِکَم ہے ۔
3.Infectious mononucleosis, glandular feverNoun
(امراضِيات) مُتعدّی تَپ غَدّی ۔
4.Infectious mononucleosis, glandular feverNoun
مُتعدی تب غدی ۔ وائرس کا پیدا کردہ ایک شدید مُتعدی مرض جِس میں بُخار اور گلے کی خرابی پیدا ہوتی ہے ۔
5.Infectiouslyadv.
بطور تعدی۔ چھوت سے
Adverb
بطور تعدی ۔ مُتعدی طور پر ۔ چھُوت سے ۔
Adverb
بَطَورِ تَعدّی ۔ مُتعدّی طَور پَر ۔ چھُوت سے ۔
6.Infectiousnessn.
چھوت۔ تعدی
Noun
تعدیہ ۔ چھُوت ۔ تعدی ۔
Noun
تَعدِيَہ ۔ چھُوت ۔ تَعدّی ۔
7.Infectiousnessesn.
چھوت۔ تعدی
Noun
تعدیہ ۔ چھُوت ۔ تعدی ۔
Noun
تَعدِيَہ ۔ چھُوت ۔ تَعدّی ۔
infectious found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.