English to Urdu Translation

is found in 159 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
101.IsomericallyAdverb
ہَم تَرکيب طَور پَر ۔
102.IsomerismNoun
ہَم تَرکيبِيَت ۔
103.IsomerizeVerb
(کيمِيا) ہَم تَرکيب بَنانا ۔ کِسی نامی مُرَکَّب کو اِس طَرَح تَبديل کَرنا کہ جوہَروں کی تَرتيبِ نو ہو سَکے ۔
104.IsomerousAdjective
ہَم تَرکيب ۔ اجزا کی يَکساں تعداد کا حامِل ۔
105.Isometric exerciseہَم پيمانَہ وَرزِش ۔ ہَم اندازَہ وَرزِش ۔
106.Isometric lineNoun
ہَم پيمائش خَط ۔ ہَم ابعاد خَط ۔ وہ خَط جو قائم قَدَر کی نُمائندَگی کَرتا ہے ۔
107.Isometric projectionNoun
ہَم پيمائش تَسطيح ۔ کِسی چيز کی اِس طَرَح تَسطيح کہ اُس کے پہلُو يَکساں طَور پَر مائل ہوں ۔
108.Isometric, isometricalAdjective
کَعبی ۔ ہَم پيمائش ۔ ہَم پيمانَہ ۔ ہَم اندازَہ ۔
109.IsometricallyAdverb
ہَم پيمائش طَور پَر ۔ ہَم ابعادی طَور پَر ۔ ہَم اندازَہ طَريقے سے ۔
110.IsometricsNoun
ہَم پيمائيات۔ جِسمانی محنَت ۔ جِس ميں حَرکَت شامِل نَہيں ہوتی ۔
111.IsometropiaNoun
(بَصَرِيات) اِنکَساری چَشم ۔ يَکساں نَظَری ۔
112.IsomorphNoun
ہَم شَکَل چيز ۔ ہَم شَکَل مادَہ ۔ کوئی عضُو يا مادَہ جو دُوسرے کی مانِند ہو ۔ ہَم وَضَع چيز ۔
113.IsomorphicAdjective
ہَم شَکَل ۔ (حَياتِيات) ہَم صُورَت ۔ صُورَت کے لِحاظ سے مُشابَہ ۔
114.IsomorphismNoun
(رِياضی) ہَم شَکَلی ۔ مُشاکلَت ۔ (کيمِيا) ہَم رِشتَہ مادوں ميں يَکساں قَلمی شَکَل کا ظَہُور ۔
115.IsomorphousAdjective
ہَم وَضَع ۔ ہَم شَکَل ۔
116.Isonomyn.
قانون جس میں سب ایک ہی لکڑی ہانکے جائیں۔ قانون مساوی الحقوق۔ سم ادھکار
Noun
مَساواتِ حَقُوق ۔ سِياسی مَساوات ۔ قانُونی مَساوات ۔
117.IsooctaneNoun
(کيمِيا) يَکساں اوکٹين ۔ مَعياری اوکٹين جو موٹَر کے مائع ايندھَن کی دَرجَہ بَندی ميں مُستَعمِل ہے ۔
118.Isopiestic, isobaricAdjective
ہَم خَط ۔ ہَم بار ۔ يَکساں دَباو سے مُتَعلِق يا اُس کا مَظہَر ۔
119.IsoplethNoun
ہَم قَدَر خَط ۔ (موسَمِيات) ہَم قَدَر خَط کی خاص قِسم ، جو دو مُتغَيّرات کے لِحاظ سے موسَمِياتی مَظاہر کا تَعدُد ظاہِر کَرتا ہے ۔
120.IsopodNoun
ہَم پايَہ ۔ يَکساں پايَہ ۔ ہَم پايَہ جِنس کا رُکَن ۔
121.IsopodanNoun, Adjective
ہَم پايَہ ۔ يَکساں پا ۔ ہَم پا ۔
122.IsopreneNoun
(کيمِيا) آئسوپرين ۔ ايک بے رَنگ مائع ہائيڈرو کاربَن ۔
123.IsoprenoidNoun, Adjective
آئسو پرين کا حامِل ۔
124.IsopropylNoun, Adjective
(کيمِيا) آئسو پروپائل ۔ مُتَعدَد نامی مُرَکبات کا اہَم جُزو ۔
125.IsopyreNoun
(مَعدنِيات) آئسوپائر ۔ عينُ الشَمس ۔ (دُودھيا پَتھَر) کی ايک قِسم جِس ميں کَثافتيں شامِل ہوتی ہيں ۔
is found in 159 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.