English to Urdu Translation

is found in 159 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
76.IsogeothermNoun
ارضی ہَم تَپَش خَط ۔ ہَم حَرارَت خَط ۔ زَمين کی سَطَح کے نيچے ايک فَرضی خَط ۔
77.Isogeothermal, isogeothermicAdjective
ہَم حَرارَتی ۔ ارضی ہَم تَپَشی ۔
78.IsoglossNoun
خَط تَفريقِ لِسانی ۔ نَقشے پَر وہ لَکير جو لِسانی اِختِلاف يَعنی زُبان ، بولی ، اور نَحو کے اِختِلافات کے مُطابق علاقوں کو الَگ کَرتی ہے ۔
79.IsoglossalAdjective
لِسانی تَفريق سے مُتعلِق ۔
80.Isogram, isolineNoun
(موسمِيات) ہَم موسَمی خَط ۔
81.IsohelNoun
(موسَمِيات) ہَم شَمسی خَط ۔ ہَم دھُوپ خَط ۔
82.IsohyetNoun
(موسَمِيات) ہَم باران خَط ۔ ہَم بارِش خَط ۔ جَہاں يَکساں مِقدار کی بارِش ہوتی ہو ۔
83.IsohyetalAdjective
ہَم بارِش ۔ ہَم باران ۔
84.IsoimmunizationNoun
اینٹی آر ایچ کی تَکمیل
85.IsolableAdjective
قابِلِ تَنہائی ۔ اِنقَصالی ۔ عليحدَگی پَسَند ۔ تَجزِياتی ۔
86.Isolatev. a.
1. علیحدہ جگہ میں قائم کرنا۔ الگ رکھنا
2. جدا کرنا۔ الگ کرنا
3. سودھنا۔ صاف یا خالص کرنا
Verb
الَگ کَرنا ۔ جُدا کَرنا ۔ عليحدَہ کَرنا ۔ تَنہا کَرنا ۔
87.IsolatedAdjective
سُنسان ۔ ویران ۔ بنجَر ۔ خالی جَگَہ ۔ سُنسان عِلاقہ ۔
v. a.
1. علیحدہ جگہ میں قائم کرنا۔ الگ رکھنا
2. جدا کرنا۔ الگ کرنا
3. سودھنا۔ صاف یا خالص کرنا
Verb
الَگ کَرنا ۔ جُدا کَرنا ۔ عليحدَہ کَرنا ۔ تَنہا کَرنا ۔
88.IsolaterNoun
حاجَز ۔ سامان جو ایک بَڑاپلاسٹَک کا تھَیلا ہوتا ہے جِس میں مَریض کی تیمار داری اور آپرَشَن بھی کیا جا سَکتا ہے
89.Isolatesv. a.
1. علیحدہ جگہ میں قائم کرنا۔ الگ رکھنا
2. جدا کرنا۔ الگ کرنا
3. سودھنا۔ صاف یا خالص کرنا
Verb
الَگ کَرنا ۔ جُدا کَرنا ۔ عليحدَہ کَرنا ۔ تَنہا کَرنا ۔
90.Isolatingv. a.
1. علیحدہ جگہ میں قائم کرنا۔ الگ رکھنا
2. جدا کرنا۔ الگ کرنا
3. سودھنا۔ صاف یا خالص کرنا
Verb
الَگ کَرنا ۔ جُدا کَرنا ۔ عليحدَہ کَرنا ۔ تَنہا کَرنا ۔
91.Isolationn.
تنہائی۔ علیحدگی۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا
Noun
تَنہائی ۔ عليحدَگی ۔ اِنفَراد ۔ تَفريد ۔
92.IsolationismNoun
تَنہائی پَسَندی ۔ بے تَعلُقی ۔ تَفريدِيَت ۔ تَفَرُّد پَسَندی ۔
93.IsolationistNoun, Adjective
تَفريدی ۔ تَنہائی پَسَند ۔ غير جانِبدار ۔
94.Isolationsn.
تنہائی۔ علیحدگی۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا
Noun
تَنہائی ۔ عليحدَگی ۔ اِنفَراد ۔ تَفريد ۔
95.IsoleucineNoun
(حَياتی کيمِيا) آئسوليوسين ۔ اماٹو ايسَڈ ۔ جِسے اِنسانی خوراک کے لِيے ضَرُوری سَمجھا جاتا ہے ۔
96.IsologousAdjective
(کيمِيا) مُماثِل مُرَکَّب ۔ مُماثِل ۔ مُشاکِل ۔ يَکساں سالماتی ساخت کے ہائيڈرو کاربَنوں کے سِلسِلے سے مُتعلِق ۔
97.Isologue, isologNoun
تَماثُل ۔ تَشاکُل ۔ مماثَل مُرَکَّب ۔ مُتَشاکُل ۔
98.IsomagneticAdjective
ہَم مَقناطيسی خط ۔ سَطَح زَميں پَر ايک فَرضی خَط يا نَقشَہ ۔
99.IsomerNoun
(کيمِيا) ہَم تَرکيب جِسم ۔ (طَبيعيات) ہَم پارَہ ۔ مُرَکبات کے گِروہوں ميں سے کوئی ايک ۔
100.Isomericadj.
مرکبات جن میں ایک سے اجزا ایک ہی حساب سے ملائے گئے ہوں اور مزاج جداگانہ رکھتے ہوں
Adjective
(کيمِيا) ہَم تَرکيبی ۔ ہَم پيما ۔ ہَم تَرکيب ۔
is found in 159 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.