English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Kaleyard school, kailyard schoolNoun
کيل يارڈ مَکتَبِ فِکر ۔ دَبَستانِ کيل يارڈ ۔
27.Kalin.
سجی۔ قلعی
28.KaliuresisNoun
پَیشاب میں پوٹاشیم کا اخراج ۔
29.Kalmia, mountain laurelNoun
(نَباتيات) کالمَا ۔ غارِ کوہی ۔ شُمالی امريکا کی ايک سَدا بَہار جھاڑی ۔
30.KalsomineNoun
کَميلَہ ۔ سُفُوف کی صُورَت ميں ايک مادَہ ۔
31.KamalaNoun
کَميلَہ ۔ سُفُوف کی صُورَت ميں مادَہ ۔
32.KameNoun
کيم ۔ بالوں کی کَنگھی ۔ کَنگھا ۔ سَنگريزوں کا انبار ۔
33.KamikNoun
کامَک ۔ سيل کی کھال کا بَنا ہُوا گھُٹنے تَک لَمبا بُوٹ ۔
34.KamikazeNoun
کامی کازی ۔ جَنگِ عظيم دوم کا جاپانی پائلَٹ ۔
35.KampongNoun
کامپانگ ۔ مَلانی زُبان بولنے والے مُمالِک ميں ايک گاوں ۔
36.Kangaroon.
آسٹریلیا کے ایک جانور کا نام۔ کنگرو
Noun
کَنگرُو ۔ آسٹريلِيا کے کيسَہ دار جانوَروں کی ايک خاص قِسم ۔
37.Kangaroo courtNoun
نَقلی عدالَت ۔ جو خِلافِ ضابطَہ اور سَرکاری اِختِيار کے بَغير ہوتی ہے ۔
38.Kangaroosn.
آسٹریلیا کے ایک جانور کا نام۔ کنگرو
Noun
کَنگرُو ۔ آسٹريلِيا کے کيسَہ دار جانوَروں کی ايک خاص قِسم ۔
39.KantianAdjective
کانٹی ۔ جَرمَن فَلسَفی ايمانوئل کانٹ اور اُس کے افکار سے مُتعلِق ۔
40.KantianismNoun
کانٹی اِزم ۔ کانٹ کا فَلسَفَہ ۔ کانٹ کی پيروی ۔
41.Kaolin, kaolineNoun
کاولين ۔ ايک مَعدنی چِکنی مَٹّی جو آگ ميں تَپانے کے باوجُود سُفيد رہتی ہے ۔
42.KaoliniteNoun
ايک مَعدَن جو کاولين کا اہَم جُزو ہے ۔ چينی مَٹّی ۔ گِلِ چينی ۔
43.KapellmeisterNoun
کاپَل مائسٹَر ۔ گانے والوں کی جَماعت کا ہدايت کار ۔
44.Kapok, java cottonNoun
جاوا کَپاس ۔ ايک ريشمی ريشَہ ۔
45.Kaposi's sarcomaNoun
کيپوزل سرطان ۔ سرطان کی ايک کمياب شکل ۔
46.KappaNoun
کَپا ۔ يُونانی حَرُوفِ تَحَجّی کا دَسواں حَرف ۔
47.KaputAdjective
ناکارَہ ، مُردَہ ، نِکَمّا ۔ خالی ۔ بيکار ۔
48.Karabiner, carabinerNoun
کارا بينر ۔ ايک فولادی چھَلّا جِسے کوہ پيما اِستعمال کَرتے ہيں ۔
49.KarachiNoun
پاکِستان کے صُوبہ سِندھ کا شہر ۔ صنعتی و کاروباری لحاظ سے سب سے بڑا شہر ۔
50.Karachi- railway stationکراچی ريلوے جنکشن
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.