English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Karachi-canttکراچی کينٹ ۔ چھاونی ۔ فوجی چھاونی ۔
52.Karackiکراچی ۔ پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر
53.Karaiten.
اہل توریت
54.Karakul, caraculNoun
قُراقلی بھيڑ ۔ بھيڑوں کی ايک نَسَل ۔
55.KaratNoun
قيراط ۔ قراط ۔ خالِص سونا جانچنے کا پيمانہ ۔
56.KarateNoun
کَراٹے ۔ کُشتی ، لَڑائی کا ايک طَريقَہ ۔
57.KaratectomyGreek
قَرنیَہ بَراری ۔ قَرنیَہ کے ایک حِصّے کا خاتمَہ
58.KarmaNoun
کَرم ۔ اعمال ۔ سَر نوشت ۔ فَلسَفَہ عمَل ۔
59.KarmicAdjective
کَرمی ۔
60.KarossNoun
(جَنُوبی افريقَہ) کروس ۔ مُقامی لوگوں کا ايک لِباس ۔ پوستين ۔
61.Karroo, karooNoun
کارو کَرو ۔ جَنُوبی افريقَہ کی ايک وَسيع بَنجَر ہَموار زمين ۔
62.KaryogenesisNoun
نیُوکَلئیس یا مَرکَزے کا بَننا
63.KaryokinesisNoun
(حَياتِيات) نَوات حَرکِيَت ۔ خَيطِيَت ۔ خيطی تَقسيم ۔
64.KaryokineticAdjective
نَوات حَرکَتی ۔ خيطِيَتی ۔
65.KaryolymphNoun
نُووی لَمف ۔ شَفاف مادَہ جوايک خُليے کے مَرکَز کو مُحيط ہوتا ہے ۔
66.KaryolysisNoun
مَرکَزَہ ٹُوٹنے کا عمَل ۔ جِس میں خُلیے کا مَرکَزَہ پھُول جاتا ہے اور آہِستَہ آہِستَہ کَروماٹِن ضائع کَر دَیتا ہے
67.KaryoplasmNoun
نَوات مايَہ ۔ ايک خُليے کے مَرکَزے کا مادَہ ۔
68.KaryoplasmicAdjective
نَوات مائی ۔
69.KaryosomeNoun
نووی جسم ۔ ايک خليے کے مرکزے ميں موجود لونی مواد ۔ نوات ۔ لونيہ ۔
70.KaryotypeNoun
(جينِيات) نَواتی قِسم ۔ ايک خُليے کے مَرکَزے کی مَجمُوعی خَصُوصِيات ۔
71.Kashmir goatNoun
کَشميری بَکری ۔ بَرَصغير کی ديسی بَکری ۔
72.KashmiriNoun
کَشمير کا باشِندَہ ۔ کَشميری لوگوں کی زُبان ۔
73.KashmirianNoun, Adjective
کَشميری ۔ کَشمير يا کَشمير کی خَصُوصِيات سے مُتعلِق ۔
74.Kasur-railway stationقصور ريلوے جنکشن ۔
75.KatydidNoun
(حَشرِيات) امريکی ٹِڈّا ۔ جھينگَر ٹِڈّا ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.