English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Kidney function testNoun
گُردے کی کارکَردَگی کا ٹیسٹ ۔ رینَل کارکَردَگی کی پَیمائش کے لیے مُختَلَف ٹیسٹ
352.Kidneybeann.
لوبیا کی پھلی
353.KidneylikeAdjective
گُردَہ نُما ۔ گُردَہ کی طَرَح ۔ گُردے کی شَکَل کا ۔
354.Kidneysگُردے ۔ ریڑھ کی ہَڈّی کے دونوں طَرَف واقع ہوتے ہَیں اور اِن کا کام پَیشاب خارَج کَرنا ہے
n.
1. گردہ
2. قسم ۔ بھانت۔ جنس۔ طبقہ
3. نوکر۔ گرگا۔
4. مزاج۔ سرشت۔ طینت۔ طبعیت
کڈنی ۔ گردہ
Noun
گُردَہ ۔ اِنسانی جِسم ميں پائے جانے والے دو غدُود نُما اعضا ميں سے کوئی ايک ۔
355.Kidneyshapedadj.
گردے کی شکل کا۔ گردہ نما
356.Kidsn.
1. بکری کا بچہ۔ میمنا۔ حلوان۔ بزغالہ
2. کٹھڑا۔ کٹھڑی
3. لکڑی کا گٹھا
v. n.
بکری بیانا۔ بچہ دینا۔ جننا
بَچَّہ ۔ بَکری کا بَچَّہ ۔
Noun
ميمنا ۔ بَکری کا بَچَّہ ۔ بُزغالَہ ۔ حلوان ۔
357.KidskinNoun
بَکری کے بَچّے کی کھال سے کَمايا گَيا چَمڑا ۔
358.KierNoun
کَپڑے دھونے يا رَنگنے کے لِيے اِستِعمال ہونے والی ديگ يا بَڑا بَرتن ۔
359.KiesulguhrNoun
چَقماق مَٹّی ۔ باريک سَليکا مَٹّی ۔ دياطَم مَٹّی ۔ طَرابلَسی پَتھَر ۔
360.Kilderkinn.
چھوٹا پیپا
Noun
پيپا ۔ ايک پيپا يا مَٹکا جِس ميں آدھا بيرَل پانی سَما سَکے ۔
361.Killn.
قتل۔ شکار
v. a.
1. مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ ہلاک کرنا۔ خون کرنا۔ گردن مارنا۔ ہنسا کرنا۔ موت کا سبب ہونا۔ ختم کرنا۔ پھانسی دینا۔
2. ٹھنڈا کرنا۔ دھیما کرنا۔ ہلکا کرنا۔
3. (پودوں کو) مارنا
4. (بیماری کا) ازالہ کرنا۔ زائل کرنا۔استیصال کرنا
5. (احساسات وغیر کو) مارنا۔ دور کردینا
6. (وقت) کاٹنا۔ گزارنا
7. (خبر کی) اشاعت روک دینا
Verb
کل ۔ مار ڈالنا ۔ قتل کرنا ۔ ہلاک کر دينا ۔
Noun, Verb
قَتل کَرنا ۔ مارنا ۔ زِندَگی سے محرُوم کَرنا ۔ موت کا سَبَب بَننا ۔
362.Kill-joyNoun
ناپَسَنديدَہ آدمی ۔ دُوسروں کی خُوشی کو بَرباد کَرنے والا شَخص ۔
363.Killain`s operationآپرَیشَن کی ایک قِسَم
364.Killder, killdee, killdeer ploverNoun
جَنگَلی زَقزاق ۔ ايک پَرِندَہ جو کھيتوں يا چَراگاہوں ميں پايا جاتا ہے ۔
365.Killedn.
قتل۔ شکار
v. a.
1. مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ ہلاک کرنا۔ خون کرنا۔ گردن مارنا۔ ہنسا کرنا۔ موت کا سبب ہونا۔ ختم کرنا۔ پھانسی دینا۔
2. ٹھنڈا کرنا۔ دھیما کرنا۔ ہلکا کرنا۔
3. (پودوں کو) مارنا
4. (بیماری کا) ازالہ کرنا۔ زائل کرنا۔استیصال کرنا
5. (احساسات وغیر کو) مارنا۔ دور کردینا
6. (وقت) کاٹنا۔ گزارنا
7. (خبر کی) اشاعت روک دینا
Verb
کل ۔ مار ڈالنا ۔ قتل کرنا ۔ ہلاک کر دينا ۔
Noun, Verb
قَتل کَرنا ۔ مارنا ۔ زِندَگی سے محرُوم کَرنا ۔ موت کا سَبَب بَننا ۔
366.KillerNoun
قاتِل ۔ زِندَگی سے محرُوم کَر دينے والا شَخص يا چيز ۔
367.Killer whaleNoun
دَرِندَہ وہيل ۔ شُمالی سَمَندَروں ميں پائی جانے والی ڈولفِن نُما وہيل مَچھلی ۔
368.Killick, killockNoun
لَنگَر ۔ لَنگَرچَہ ۔ کَشتی باندھنے کے لِيے چھوٹا لَنگَر يا بوجھ ۔
369.KillifishNoun
سائپرونو خاندان کی مُختَلِف مَچھليوں ميں سے ايک ۔
370.KillingNoun
قَتَل ۔ قَتَل کَرنے يا مارنے کا فعل ۔
n.
قتل۔ شکار
v. a.
1. مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ ہلاک کرنا۔ خون کرنا۔ گردن مارنا۔ ہنسا کرنا۔ موت کا سبب ہونا۔ ختم کرنا۔ پھانسی دینا۔
2. ٹھنڈا کرنا۔ دھیما کرنا۔ ہلکا کرنا۔
3. (پودوں کو) مارنا
4. (بیماری کا) ازالہ کرنا۔ زائل کرنا۔استیصال کرنا
5. (احساسات وغیر کو) مارنا۔ دور کردینا
6. (وقت) کاٹنا۔ گزارنا
7. (خبر کی) اشاعت روک دینا
Verb
کل ۔ مار ڈالنا ۔ قتل کرنا ۔ ہلاک کر دينا ۔
Noun, Verb
قَتل کَرنا ۔ مارنا ۔ زِندَگی سے محرُوم کَرنا ۔ موت کا سَبَب بَننا ۔
371.KillinglyAdverb
قاتِلانَہ ۔ قَتَل کَرنے کے انداز سے ۔
372.Killsn.
قتل۔ شکار
v. a.
1. مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ ہلاک کرنا۔ خون کرنا۔ گردن مارنا۔ ہنسا کرنا۔ موت کا سبب ہونا۔ ختم کرنا۔ پھانسی دینا۔
2. ٹھنڈا کرنا۔ دھیما کرنا۔ ہلکا کرنا۔
3. (پودوں کو) مارنا
4. (بیماری کا) ازالہ کرنا۔ زائل کرنا۔استیصال کرنا
5. (احساسات وغیر کو) مارنا۔ دور کردینا
6. (وقت) کاٹنا۔ گزارنا
7. (خبر کی) اشاعت روک دینا
Verb
کل ۔ مار ڈالنا ۔ قتل کرنا ۔ ہلاک کر دينا ۔
Noun, Verb
قَتل کَرنا ۔ مارنا ۔ زِندَگی سے محرُوم کَرنا ۔ موت کا سَبَب بَننا ۔
373.Kilnn.
بھاڑ۔ بھٹی۔ گلخن
Noun
بھَٹّا ۔ آوا ۔ گِلخَن ۔ چيزوں کو پَکانے يا جَلانے والی بھَٹّی ۔
374.Kilnedn.
بھاڑ۔ بھٹی۔ گلخن
Noun
بھَٹّا ۔ آوا ۔ گِلخَن ۔ چيزوں کو پَکانے يا جَلانے والی بھَٹّی ۔
375.Kilningn.
بھاڑ۔ بھٹی۔ گلخن
Noun
بھَٹّا ۔ آوا ۔ گِلخَن ۔ چيزوں کو پَکانے يا جَلانے والی بھَٹّی ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.