English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Kilnsn.
بھاڑ۔ بھٹی۔ گلخن
Noun
بھَٹّا ۔ آوا ۔ گِلخَن ۔ چيزوں کو پَکانے يا جَلانے والی بھَٹّی ۔
377.KiloNoun
کِلو ۔ ايک کِلو گرام ۔ ايک کِلو ميٹَر ۔ ايک ہَزار گرام وَزَن ۔
378.KilocalorieNoun
کِلو کيلوری ۔ کيلو حَرارَہ ۔ ايک ہَزار گرام حَراروں کے بَرابَر ايک بَڑا حَرارَہ ۔
379.KilocycleNoun
ہَزار چَکَّر ۔ ايک سيکِنڈ ميں ايک ہَزار چَکَّر ۔
380.Kilogram, kilogrammeNoun
کلو گرام ۔ اعشاری نِظام ميں کَمِيَت اور وَزَن کا پيمانَہ ۔
381.Kilogram-meterNoun
کلو گرام ميٹَر ۔ کام يا مِقدار کا پيمانَہ يا اکائی ۔
382.KilohertzNoun
کِلو ہَرٹز ۔ ہَزار چَکَّر فی سيکِنڈ کے تَعدُّد کے مَساوی اکائی ۔
383.Kiloliter, brit.kilolitreNoun
کِلو ليٹَر ۔
384.Kilometer, brit.kilometre کِلو ميٹَر ۔
385.KilometreNoun, Name, Mathematics
کلومیٹر لمبائ کا پیمانہ ہے۔ یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے۔ بین الاقوامی اکائیوں کے نظام میں یہ لمبائی کا پیمانہ ہے۔ ایک کلومیٹر = 1000 میٹر.
386.KiloparsecNoun
(فَلکِيات) کِلو پارسِک ۔ ايک ہَزار پارسِک ۔
387.KilotonNoun
کِلو ٹَن ۔ ايک ہَزار ٹَن ۔
388.KilovarNoun
بَرق ۔ کِلو وار ۔ ايک ہَزار کِلو وارز ۔
389.KilovoltNoun
(بَرق) کِلو وولٹ ۔ بَرقی حَرکی قُوَت کا يُونَٹ ۔ اکائی جِس کی مِقدار ايک ہَزار يونَٹ ہوتی ہے ۔
390.Kilovolt-ampereNoun
کِلو وولٹ ايمپيئر ۔ ايک ہَزار وولٹ کے ايمپيئر کے برابَر قُوَت کا ايک يُونَٹ ۔
391.KilowattNoun
کِلو واٹ ۔ ايک ہَزار واٹ يا ۳٤ء۱ اسپی قُوَت کے مُساوی ۔
392.Kilowatt-hourNoun
(بَرق) کِلو واٹ گھَنٹَہ ۔ صَرف کَردَہ يا مُنتَقِل کَردَہ يُونَٹ ۔
393.KiltNoun
گھاگھرا ۔ گھَگھرا ۔ گھُٹنوں تَک لَمبا چُنَّٹوں والا اسکَرٹ/ لہنگا ۔
394.Kilter, kelterNoun
اچھی حالَت ۔ مُرَتَّب صُورَت ۔ تَرتيب ۔
395.Kiltie, kiltyNoun
کِلٹائی ۔ کِلٹ پہَننے والا شَخص ۔ گھاگھرے والا ۔
396.Kimmelstiel-wilson`s syndromeذیابیطَس کے مَریضوں میں موجُود بَین شِعری گَلومَیرولَس کَلَیروسَس
397.KimonoNoun
کِمونو ۔ کھُلی آستينوں والا کَمَر بَند والا ڈھيلا ڈھالا لِباس ۔ گاون يا چوغَہ ۔
398.Kinn.
1. ناتا۔ رشتہ قرابت۔ سمبندھ۔ یگانگت۔ بھائی چارا
2. ناتے دار۔ رشتے دار۔ قرابتی۔ خاندان۔ گھرانا۔ اعزہ۔ عزیز۔ قرابت دار۔ اقارب
3. علامت تصغیر۔ جیسے وا۔ ئیا۔ الی۔ ک
Noun
خاندان ۔ رِشتَہ دار ۔ اقارَب ۔ قَرابَت دار ۔ بھائی بَند ۔
399.Kinaesthesia, kinaesthsisNoun
حِسّ ۔ حَرکَت عُظمَہ ۔ حَرکَتِ عُضلَہ ۔
400.KinaestheticAdjective
حِسِّ حَرکَت سے مُتعلِق ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.