English to Urdu Translation
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next | ||
526. | Lanuginose, lanuginous | Adjective پَشميں ۔ پَشَم يا نَرَم بالوں سے ڈھکا ہُوا ۔ پَشَم دار ۔ |
527. | Lanuginousness | Noun پَشَمينگی ۔ پَشَم داری ۔ |
528. | Lanugo | Latin پَشَم جَنَین ۔ نَرَم رُواں جو اکثَر نَوزائیدَہ بَچّوں کے جِسَم پَر ہوتا ہے ۔ یہ بال عمُوماً بَچّے کے کان اور کَندھوں پَر ہوتے ہَیں لَیکِن اِبتَدائی چَند ہَفتوں میں جھَڑ جاتے ہَیں Noun حَياتِيات ۔ پَشمِ جَنين ۔ اُونی يا پَشمی رُوئيدگی ۔ رُواں ۔ |
529. | Lanyard | n. چھوٹی رسی |
530. | Lanyard, laniard | Noun جَہاز رانی ۔ چھوٹا رَسّا يا رَسّی جِس سے کوئی سامان باندھا جائے ۔ |
531. | Lanyards | n. چھوٹی رسی |
532. | Lao | Noun, Adjective لاوسی زُبان ۔ جَنُوب مَشرَقی ايشيا کے ايک مُلک لاوس کے باشِندوں سے مُتعلِق ۔ |
533. | Laocoon | Noun وہ شَخص جو بے اِنتِہا غالِب مُشکِلات کے خِلاف جَدوجَہَد کَر رَہا ہو ۔ |
534. | Laodicean | Adjective لاوڈيسی ۔ ايشيائے کوچک کے شہَر قَديم لاوڈيسيا کے مَسيحِيوں کی مانِند ۔ |
535. | Laotian | Noun لاوسی ۔ لاوس ميں آباد تھائی نَسَل کے گِروہ کا ايک فَرد ۔ |
536. | Lap | v. a. 1. اڑھانا۔ اوپر ڈالنا۔ لپیٹنا 2. لپیٹنا۔ تہہ کرنا۔ لفافہ کرنا 3. زبان سے چاٹنا۔ کتے کی طرح پینا 4. (اثرات وغیرہ کا) گھیر لینا۔ محاصرہ کرلینا۔ نرغے میں لینا 5. آغوش میں لینا n. 1. دامن۔ آنچل۔ پلا۔ بالابند۔ پٹ 2. گود۔ گودی۔ جھولی۔ آغوش 3. غار۔ کھو Noun, Verb گود ۔ آغوش ۔ جھولی ۔ ٹانگوں کے بالائی حِصّے کی سَطَح ۔ |
537. | Lap dog | Noun گُرجی کُتّا ۔ ايک چھوٹا پالتُو کُتا جِسے گود ميں لِيا جا سَکے ۔ |
538. | Lap joint | Noun نَجّاری ۔ مِلواں جوڑ ۔ ايک جوڑ جِس ميں دو ٹُکڑے يا سِرے ايک دُوسرے پَر چَڑھے ہوتے ہيں ۔ |
539. | Lap robe | Noun پَشَميں لِباس يا بھاری کَمبَل ۔ |
540. | Laparoscope | Noun دَرُوں نُما ۔ جِسم کے اندرُونی اعضاکا مُعائنَہ کَرنے کے لِيے ايک مُنَّوَر بَصری آلَہ ۔ |
541. | Laparoscopy | Greek مِعدَہ بینی ۔ پِلوَک اعضاء کی اینڈو سَکوپِک جانچ Noun دَرُوں نُما جَرّاحی ۔ |
542. | Laparotomy | Noun جَرّاحی معدَہ شَگافی ۔ |
543. | Laparotomy. | Greek مِعدَہ شَگافی ۔ بَطنی دیوار کو کاٹنا ۔ پَیٹ کے دَرمیان لَمبا عمُودی چیرا دے کَر اندرُونی مُعائنَہ کَرنا اور نُقص دُور کَرنا |
544. | Lapboard | Noun گود تَختَہ ۔ ايک پَتلا چِپٹا تَختَہ جو ميز يا لِکھنےکی سَطَح کے طَور پَر گود ميں رَکھا جاتا ہے ۔ |
545. | Lapdog | n. گرجی کتا۔ چھوٹا کتا۔ پستہ |
546. | Lapdogs | n. گرجی کتا۔ چھوٹا کتا۔ پستہ |
547. | Lapel | Noun گِريبانی کوٹ ۔ پوشاک کے سامنے والی بيرُونی تہ ۔ |
548. | Lapful | adj. گودی بھر۔ پلا بھر۔ جھولی بھر۔ دامن بھر۔ گود بھر Noun گود بھَر ۔ جِتنا گود ميں آ سَکے ۔ |
549. | Lapicide | n. سنگ تراش۔ کندہ کار |
550. | Lapidaries | n. 1. جوہری 2. سنگ ساز۔ حکاک۔ پچی کار Adjective جوہَر تَراشی ۔ صيقَل اور کُنندَہ کاری ۔ |
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.