English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.Lapstrake, lapstreakAdjective
جَہاز رانی ۔ اُس کَشتی سے مُتعلِق جِس کے تَختے جُڑے ہُوئے ہوں ۔
577.LaputanAdjective
سُوئفٹ کی کِتاب ، گَليُور کے سَفَر ميں مَذکور لَپُوٹا ۔ ايک اُڑَن جَزيرے سے مَنسُوب ۔ (مجازاً ) غير عمَلی ۔ بے عمَل ۔ خَيالی پَلاو پَکانے والا ۔
578.Lapwingn.
ایک قسم کی چڑیا
Noun
مُرغ زيبا ۔ زَياک ۔ ايک بَڑا کَنٹھے والا پَرِندَہ ۔
579.Lapwingsn.
ایک قسم کی چڑیا
Noun
مُرغ زيبا ۔ زَياک ۔ ايک بَڑا کَنٹھے والا پَرِندَہ ۔
580.Lapworkn.
پچی کاری
581.Larn.
گھر کا دیوتا
Noun
ليرِز کا واحَد ۔
582.Larboardn.
دست چپ۔ بائیں طرف
Noun
جَہاز رانی ۔ جَہاز کا باياں پہلُو ۔ بائيں طَرَف ۔
583.Larboardsn.
دست چپ۔ بائیں طرف
Noun
جَہاز رانی ۔ جَہاز کا باياں پہلُو ۔ بائيں طَرَف ۔
584.Larcener, larcenistNoun
چور ۔ سارِق ۔ دُزد ۔
585.Larceniesn.
چوری۔ دزدی۔ سرقہ
Noun
چوری ۔ سَرقَہ ۔ کِسی چيز پَر غير قانُونی قَبضَہ ۔ دُزدی ۔
586.LarcenousAdjective
چوری سے مُتعلِق ۔ چوری کی صِفت کا حامِل ۔ سارقانَہ ۔
587.LarcenouslyAdverb
چور کے انداز ميں ۔ چوری سے ۔
588.Larcenyn.
چوری۔ دزدی۔ سرقہ
Noun
چوری ۔ سَرقَہ ۔ کِسی چيز پَر غير قانُونی قَبضَہ ۔ دُزدی ۔
589.Larchn.
ایک قسم کا دیودار
Noun
سِياہ کاج لارِکس جِنس سے مُتعلِق ۔ صَنُوبَری خاندان کے سَدا بَہار دَرَختوں ميں سے کوئی ۔
590.Larchesn.
ایک قسم کا دیودار
Noun
سِياہ کاج لارِکس جِنس سے مُتعلِق ۔ صَنُوبَری خاندان کے سَدا بَہار دَرَختوں ميں سے کوئی ۔
591.Lardn.
سؤر کی چربی۔ شخم الخنزیر
v. a.
1. سؤر کی چربی بھرنا
2. موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
3. بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
Noun
لارڈ ۔ سُور کی چَربی ۔ شَحمُ الخَنزير ۔
592.Lardedn.
سؤر کی چربی۔ شخم الخنزیر
v. a.
1. سؤر کی چربی بھرنا
2. موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
3. بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
Noun
لارڈ ۔ سُور کی چَربی ۔ شَحمُ الخَنزير ۔
593.Lardern.
کٹھیار۔ نعمت خانہ۔ رکاب دار خانہ۔ بھنڈار
Noun
خوراک ذَخيرَہ کَرنے کا کَمرَہ ۔ خوراک کی الماری ۔ توشَہ خانَہ ۔ نعمَت خانَہ ۔
594.Lardersn.
کٹھیار۔ نعمت خانہ۔ رکاب دار خانہ۔ بھنڈار
Noun
خوراک ذَخيرَہ کَرنے کا کَمرَہ ۔ خوراک کی الماری ۔ توشَہ خانَہ ۔ نعمَت خانَہ ۔
595.Lardingn.
سؤر کی چربی۔ شخم الخنزیر
v. a.
1. سؤر کی چربی بھرنا
2. موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
3. بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
Noun
لارڈ ۔ سُور کی چَربی ۔ شَحمُ الخَنزير ۔
596.LardonNoun
سُور کی چربی یا گوشت کا ٹُکڑا
597.Lardon, lardoonNoun
سُور کی چَربی يا گوشت کا ٹُکڑا ۔
598.Lardsn.
سؤر کی چربی۔ شخم الخنزیر
v. a.
1. سؤر کی چربی بھرنا
2. موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
3. بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
Noun
لارڈ ۔ سُور کی چَربی ۔ شَحمُ الخَنزير ۔
599.LaresNoun
گھَريلُو ديوتا ۔ جو قَديم رُومِيوں کے نَزديک مُردَہ آباواجداد کی ارواح ہوتی تھيں ۔
600.Lares and penatesارباب البِيَت ۔ قَديم رُومِيوں کے گھَريلُو ديوتا ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.