English to Urdu Translation

land found in 74 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Landholdern.
زمین دار۔ جاگیردار۔ ٹھاکر۔ بھومیا۔ مالک اراضی۔ دھرتی پت
Noun
زَميندار ۔ زَمين کا مالِک ۔ جاگير دار ۔
27.Landholdersn.
زمین دار۔ جاگیردار۔ ٹھاکر۔ بھومیا۔ مالک اراضی۔ دھرتی پت
Noun
زَميندار ۔ زَمين کا مالِک ۔ جاگير دار ۔
28.LandholdingNoun
زَمينداری ۔ پَٹَّہ داری ۔ ارضی مَلکِيَت ۔
29.Landingn.
1. اتراؤ۔ اتارنا۔ اترنا۔ جہاز سے، گاڑی سے اتارنا یا اترنا
2. فرودگاہ۔ گھاٹ۔ اتارا۔ منزل
3. سیڑھی۔ پیڑی
Noun
نُزُول ۔ اُتار ۔ مَنزِل ۔ ساحِل پَر اُتَرنے يا زَمين پَر قَيام کَرنے کا عمَل ۔
n.
1. زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی
2. دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور
3. اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر
4. باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے
5. براعظم
6. جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن
v. n.
کنارے پر پہنچنا۔ اترنا۔ ہوائی جہاز کا زمین پر اترنا
v. a.
کنارے پر پہنچانا۔ اتارنا۔ جہاز سے اتارنا۔ گاڑی سے اتارنا
لينڈ ۔ زَمين ۔ خُشکی ۔
Noun
زَمين ۔ خُشکی ۔ارض ۔ بَرّ ۔ زَمين کی سَطَح کا ٹھوس مادَّہ ۔
30.Landing craftNoun
جَہاز رانی۔ ايک طَرَح کی چِپٹے پيندے کی کَشتی ۔ اُتار کَشتی ۔
31.Landing fieldNoun
اُتار ميدان ۔ صاف اور ہَموار کَردَہ ميدان جَہاں طَيّارے اُتَر سَکتے ہوں ۔
32.Landing gearNoun
اُتار پَہيے ۔ کِسی طَيّارے کا زيريں ڈھانچَہ ۔
33.Landing stripNoun
اُتار پَٹڑی ۔ فَرُود پَٹڑی ۔ اِمدادی يا زائد طيران گاہ ۔
34.Landingsn.
1. اتراؤ۔ اتارنا۔ اترنا۔ جہاز سے، گاڑی سے اتارنا یا اترنا
2. فرودگاہ۔ گھاٹ۔ اتارا۔ منزل
3. سیڑھی۔ پیڑی
Noun
نُزُول ۔ اُتار ۔ مَنزِل ۔ ساحِل پَر اُتَرنے يا زَمين پَر قَيام کَرنے کا عمَل ۔
35.Landjobbern.
زمین کا خریدنے یا بیچنے والا
36.Landladiesn.
مکان دارنی۔ مہترانی۔ بھٹیاری۔ زمیندارنی ۔ چودھرانی
Noun
مَکان کی مالکِن ۔ زَميندارنی ۔ عِمارات يا دُوسری جائيداد کی مالِک خاتُون ۔
37.Landladyn.
مکان دارنی۔ مہترانی۔ بھٹیاری۔ زمیندارنی ۔ چودھرانی
Noun
مَکان کی مالکِن ۔ زَميندارنی ۔ عِمارات يا دُوسری جائيداد کی مالِک خاتُون ۔
38.Landlawn.
قانون اراضی
39.Landlessn.
بےزمین۔ بے ملک
Adjective
بے اراضی ۔ بے زَمينی ۔
40.LandlikeAdjective
ارض نُما ۔ زَمين نُما ۔ زَمينی ۔
41.LandlockedAdjective
جو زَمين سے گھِرا ہُوا ہو ۔ زَمين گھِرا ۔ خُشکی سے محصُور ۔
42.Landlordn.
1. مکان دار۔ مالک مکان۔ زمین دار۔ جاگیر دار۔ سرائے دار
2. مالک سرائے۔ مہتر۔ بھٹیارا
Noun
زَمين يا حَقيقی جائيداد کا مالِک ۔
43.LandlordismNoun
زَميندارِيَت ۔ جاگيردارانَہ نِظام ۔ زَمين دارانَہ ذہنِيَت ۔
44.Landlordsn.
1. مکان دار۔ مالک مکان۔ زمین دار۔ جاگیر دار۔ سرائے دار
2. مالک سرائے۔ مہتر۔ بھٹیارا
Noun
زَمين يا حَقيقی جائيداد کا مالِک ۔
45.Landloupern.
خانہ بدوش۔ بےخان ومان۔ اٹھاؤ چولہا
46.LandlubberNoun
زَمين کا باشِندَہ ۔ ايک نا تَجُربَہ کار مَلّاح ۔
47.LandlubberlyAdverb
نا تَجُربَہ کارانَہ ۔
48.Landmarkn.
Noun
اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔
49.Landmarkedn.
Noun
اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔
50.Landmarkingn.
Noun
اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔
land found in 74 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.