English to Urdu Translation

land found in 74 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.Landmarksn.
Noun
اِمتيازی نِشان ۔ سَرحَدی نِشان ۔ کوئی مُقَرَّرَہ يا واضع چيز جو کِسی مُقام کو الَگ کَرتی ہو ۔
52.Landownern.
مالک زمین۔ زمیندار
Noun
زَمين کا مالِک شَخص ۔ زَميندار ۔ مالِکِ زَمين ۔
53.Landownersn.
مالک زمین۔ زمیندار
Noun
زَمين کا مالِک شَخص ۔ زَميندار ۔ مالِکِ زَمين ۔
54.LandownershipNoun
مَلکِيَتِ زَمين ۔ زَمينداری ۔
55.LandowningNoun, Adjective
ارضی مَلکِيَت ۔ زَمينداری ۔ زَميندارانَہ ۔
56.Landressn.
دھوبن
Verb
دھُلائی کَرنا ۔ جيسے کَپڑوں کا دھونا يا اِستَری کَرنا ۔
57.Landsn.
1. زمین۔ دھرتی۔ بھوم۔ پرتھوی۔ ارض۔ گیتی
2. دیس۔ ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ سرزمین۔ خطہ۔ ریاست۔ مملکت۔ سلطنت۔ کشور
3. اراضی۔ بھوم۔ تعلقہ۔ علاقہ۔ جاگیر
4. باشندے ۔ لوگ۔ رہنے والے
5. براعظم
6. جائیداد غیرمنقولہ ۔ اٹل دھن
v. n.
کنارے پر پہنچنا۔ اترنا۔ ہوائی جہاز کا زمین پر اترنا
v. a.
کنارے پر پہنچانا۔ اتارنا۔ جہاز سے اتارنا۔ گاڑی سے اتارنا
لينڈ ۔ زَمين ۔ خُشکی ۔
Noun
زَمين ۔ خُشکی ۔ارض ۔ بَرّ ۔ زَمين کی سَطَح کا ٹھوس مادَّہ ۔
58.Lands man, land man .Noun
فَردِ زَمِين ۔ زَمِين پَر رہنے والا ۔ مُحِبِّ وَطَن ۔ نا تجَربَہ کار مَلّاح
59.Landscapen.
1. نظر کی حد۔ مدنظر۔ جس قدر کہ زمین دکھائی دے۔ منظر
2. سرزمین کی تصویر۔ قدرتی مناظر کی تصویر۔ لینڈ اسکیپ
Noun
ارضی مَنظَر ۔ بَرّی مَنظَر ۔ ہيَتِ ارضی کا وَسيع قُدرَتی مَنظَر ۔
60.Landscape architectNoun
ماہِرِ ارضی مَناظِر ۔ باغوں وَغيرَہ کی تَعمير کا ماہِر ۔ قُدرَتی مَناظِر کَش ۔
61.Landscape architectureNoun
ارضی مَناظِر کی تَعمير کا فَن ۔ تَعمير و آرائشِ باغ کا فَن ۔
62.Landscape gardenerNoun
وہ شَخص جو باغوں پارکوں وَغيرَہ کی آرائشی دَرَخت کاری کی خاصی قابلِيَت رَکھتا ہو ۔
63.Landscape gardeningNoun
باغوں کی مَنصُوبَہ بَندی ۔
64.Landscapedn.
1. نظر کی حد۔ مدنظر۔ جس قدر کہ زمین دکھائی دے۔ منظر
2. سرزمین کی تصویر۔ قدرتی مناظر کی تصویر۔ لینڈ اسکیپ
Noun
ارضی مَنظَر ۔ بَرّی مَنظَر ۔ ہيَتِ ارضی کا وَسيع قُدرَتی مَنظَر ۔
65.LandscaperNoun
مُصَوِرِ ارضی مَناظِر ۔ ارضی مناظِر کا نَقاش ۔
66.Landscapesn.
1. نظر کی حد۔ مدنظر۔ جس قدر کہ زمین دکھائی دے۔ منظر
2. سرزمین کی تصویر۔ قدرتی مناظر کی تصویر۔ لینڈ اسکیپ
Noun
ارضی مَنظَر ۔ بَرّی مَنظَر ۔ ہيَتِ ارضی کا وَسيع قُدرَتی مَنظَر ۔
67.Landscapingn.
1. نظر کی حد۔ مدنظر۔ جس قدر کہ زمین دکھائی دے۔ منظر
2. سرزمین کی تصویر۔ قدرتی مناظر کی تصویر۔ لینڈ اسکیپ
Noun
ارضی مَنظَر ۔ بَرّی مَنظَر ۔ ہيَتِ ارضی کا وَسيع قُدرَتی مَنظَر ۔
68.Landshipn.
ڈھال۔ نشیب۔ ڈھلاؤ
69.LandsideNoun
زراعت ۔ ہَل کا چِپٹا پہلو ۔
70.Landslide, brit.landslipNoun
ہُبُوطِ ارض ۔ لائی ۔ مَٹّی يا چَٹان کے تودے کا پھِسَل کَر اُونچی سَطَح سے نيچے گِرنے کا عمَل ۔ ريزِشِ زَمين ۔
71.Landturnn.
نسیم۔ خشکی کی ہوا
72.Landwaitern.
گھٹوال
73.LandwehrNoun
فَوجی محفُوظ دَستَہ جِسے جَنگ کے موقع پَر خِدمَت کے لِيے تَربِيَت دی گَئی ہو ۔
74.Landwindn.
زمین کی طرف سے بہنے والی ہوا۔ خشکی کی ہوا
land found in 74 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.