English to Urdu Translation
log found in 50 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Log | n. 1. لکڑی کا کندہ یا سوختہ۔ بوٹا۔ پورا۔ (گولا۔ لٹھا) 2. جہازی چال ناپ 3. جہاز کی رفتار کا روزنامچہ v. n. ادھر سے اُدھر پھرنا۔ جھولنا۔ جھومنا۔ (لٹھے یا گولے کاٹنا) لاگ ۔ لٹھ ۔ شہتير ۔ Noun کندہ ۔ گولہ ۔لٹھا ۔ |
2. | Logan berry | Noun توت سياہ ۔ عوسج جنس کا سرخ پھل ۔ |
3. | Logaoedic | Adjective ا۵ک خاص بحر ۔ نثری بحر |
4. | Logarithm | n. لوکارسم |
5. | Logarithm, log | Noun لوکارتم ۔ لوگارتھم ۔ |
6. | Logarithmic, logarithmical | Adjective لوکارتمی ۔ لوگارتھمی |
7. | Logarithmically | Adverb لوکارتم کے طور پر ۔ لوگارتھم کی رو سے |
8. | Logarithms | n. لوکارسم |
9. | Logbook | Noun لاگ بک ۔ روز نامچہِ جہاز و سفری گاڑياں |
10. | Loge | Noun سائبان يا احاطہ ۔ |
11. | Loggats | n. ایک قسم کا کھیل |
12. | Logged | Adjective حرکت کو متاثر کرنے والی کسی سست يا بھاری چيز سے منسوب ۔ آب زدہ ۔ n. 1. لکڑی کا کندہ یا سوختہ۔ بوٹا۔ پورا۔ (گولا۔ لٹھا) 2. جہازی چال ناپ 3. جہاز کی رفتار کا روزنامچہ v. n. ادھر سے اُدھر پھرنا۔ جھولنا۔ جھومنا۔ (لٹھے یا گولے کاٹنا) لاگ ۔ لٹھ ۔ شہتير ۔ Noun کندہ ۔ گولہ ۔لٹھا ۔ |
13. | Logger | Noun درختوں کی کٹائی ميں مشغول۔ درخت کاٹنے اور بيچنے والا |
14. | Loggerhead | n. 1. کندہٴ ناتراش۔ گاؤدی۔ کودن۔ الو۔ احمق۔ بیوقوف 2. ایک قسم کا کچھوا Noun بے وقوف ۔ احمق آدمی ۔ کور مغز شخص |
15. | Loggerheaded | Adjective بے وقوف ۔ احمق ۔ |
16. | Loggerheads | n. 1. کندہٴ ناتراش۔ گاؤدی۔ کودن۔ الو۔ احمق۔ بیوقوف 2. ایک قسم کا کچھوا Noun بے وقوف ۔ احمق آدمی ۔ کور مغز شخص |
17. | Logging | n. 1. لکڑی کا کندہ یا سوختہ۔ بوٹا۔ پورا۔ (گولا۔ لٹھا) 2. جہازی چال ناپ 3. جہاز کی رفتار کا روزنامچہ v. n. ادھر سے اُدھر پھرنا۔ جھولنا۔ جھومنا۔ (لٹھے یا گولے کاٹنا) لاگ ۔ لٹھ ۔ شہتير ۔ Noun کندہ ۔ گولہ ۔لٹھا ۔ |
18. | Loggis | Noun چھتا يا گيلری جو کم از کم ايک طرف سے کھلا ہو |
19. | Logic | n. منطق ۔ نیائے شاستر۔ بات بچار۔ علم مناظرہ۔ ترک شاستر۔ (دلائل۔ بحث۔ استدلال) Noun منطق ۔ علمِ استدلال ۔ علمِ مناظرہ |
20. | Logical | adj. 1. متعلق یا مطابق منطق کے۔ منطقی۔ (مدلل۔ معقول۔ قابل تسلیم۔ لازمی) 2. منطقی۔ حجتی۔ ببادی Adjective معقول ۔ مدلل ۔ منطقی ۔ منطق سے متعلق |
21. | Logical postivism, logical empiricism | Noun منطقی ايجابيت ۔ ابتدائی بيسويں صدی ميں فلسفے کی ايک تحريک |
22. | Logicality, logicalness | Noun منطقيت |
23. | Logically | adv. از روئے منطق۔ منطق کے قاعدے سے |
24. | Logician | n. منطقی۔ منطق دان۔ نیایک Noun منطق ميں ماہر شخص ۔ منطقی ۔ منطق دان |
25. | Logicians | n. منطقی۔ منطق دان۔ نیایک Noun منطق ميں ماہر شخص ۔ منطقی ۔ منطق دان |
log found in 50 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.