English to Urdu Translation
| luna found in 13 words. | ||
| 1. | Luna | Noun لونا ۔ چاند کی ديوی ۔ |
| 2. | Luna moth | Noun ماہ پروانہ ۔ شمالی امريکا کا بڑا ريشم کا کيڑا ۔ |
| 3. | Lunacies | n. سودا۔ دیوانگی۔ سڑ۔ خبط۔ جنوں۔ (پاگل پن) Noun ديوانگی ۔ جنون ۔ حماقت کی انتہا |
| 4. | Lunacy | n. سودا۔ دیوانگی۔ سڑ۔ خبط۔ جنوں۔ (پاگل پن) Noun ديوانگی ۔ جنون ۔ حماقت کی انتہا |
| 5. | Lunar | adj. 1. قمری۔ چاند کا ۔ چاندسا۔ چاند کی ماند۔ (ہلال نما) Adjective ہلالی ۔ قمری ۔ چاند کا يا چاند سے متعلق |
| 6. | Lunar caustic | Noun سلور نائٹريٹ ۔ سنگِ جہنم ۔ ہلالی کاوی ۔ نقرئی کاوی |
| 7. | Lunar eclipse | Noun چاند گرہن ۔ خسوف ۔ چاند کا جزوی يا کلی طور پر تاريک ہونا ۔ |
| 8. | Lunars | adj. 1. قمری۔ چاند کا ۔ چاندسا۔ چاند کی ماند۔ (ہلال نما) Adjective ہلالی ۔ قمری ۔ چاند کا يا چاند سے متعلق |
| 9. | Lunate, lunated | Adjective چاند سا ۔ آدھے چاند کی شکل کا ۔ ہلالی |
| 10. | Lunated | adj. چاند سا۔ آدھے چاند سا۔ اردھ چندر |
| 11. | Lunatic | adj. سڑی۔ باؤلا۔ دیوانہ۔ پاگل۔ (سودائی ۔ مجنوں۔ بیوقوف۔ خبطی) |
| 12. | Lunatic, lunatical | Noun, Adjective مخبوط الحواس ۔ پاگل ۔ جنونی آدمی |
| 13. | Lunatics | adj. سڑی۔ باؤلا۔ دیوانہ۔ پاگل۔ (سودائی ۔ مجنوں۔ بیوقوف۔ خبطی) |
| luna found in 13 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.