English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.MagnetohydrodynamicAdjective
مقنا آبی حرکیات ۔
277.MagnetohydrodynamicsNoun
مقنا آبی حرکیات ۔ مقنا گیس حرکیات ۔مقناطیسی میدان ۔
278.MagnetometerNoun
مقنا میٹر ۔مقناطیسیت پیما ۔مقناطیسی قوت ناپنے والا آلہ ۔
279.MagnetometricAdjective
مقنا پیمایانہ۔
280.MagnetometryNoun
مقنا پیمائی ۔مقناطیسیت پیمائی ۔
281.MagnetomotiveAdjective
مقنا محرک ۔مقنا خیز ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والا ۔
282.Magnetomotive forceNoun
مقنا خیز قوت ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والی قوت۔
283.MagnetonNoun
طبیعیات ۔مقنیطیہ۔مگنی ٹون ۔
284.MagnetosphereNoun
طبیعیات مقنائی کُرہٴ ۔فضا میں رواں مقناطیسی کُرہٴ۔
285.MagnetosphericAdjective
طبیعیات مقنائی کرہٴ کی طرح کا ۔
286.MagnetostrictionNoun
طبیعیات ۔مقنا انقباض ۔مقناطیسی میدان کے زیر اثر ہونے کے دوران لوہ مقناطیسی فیرو مقناطیسی جسم میں ایعادی تبدیلی ۔
287.MagnetostrictiveAdjective
برقیات ۔بجلی ۔مقنیطرون ۔خلائی نلکی ۔
288.MagnetronNoun
برقیوں کا بہاوٴ۔بجلی کا بہاوٴ ۔بجلی کا آناجانا۔
289.Magnetsn.
چمک پتھر۔ آہن ربا۔ مقناطیس
ميگ نٹ ۔ مقناطيس ۔
Noun
مقناطیس ۔قطب نما ۔سنگ مقناطیس ۔لوہے کو اپنی طرف کیھنچنے والا آلہ۔
adj.
1. مقناطیسی
2. جاذب۔ کھینچنے والا۔ دل کش
Adjective
مقناطیسی ۔جازب ۔دلکش ۔
290.MagnificatNoun
لوقا کی انجیل مریم کی عزرا کی مناجات کا ابتدائی لفظ ۔
291.Magnificationn.
تکبیر۔ مبالغہ
Noun
مبالغہ کاری ۔بڑا کرنے کا عمل ۔ بڑھانے کا عمل ۔
292.Magnificationsn.
تکبیر۔ مبالغہ
Noun
مبالغہ کاری ۔بڑا کرنے کا عمل ۔ بڑھانے کا عمل ۔
293.Magnificencen.
رونق۔ شان۔ حشمت۔ٹھاٹھ۔ عظمت۔ شوکت۔ تجمل۔ جاہ و جلال۔ ٹھاٹ باٹ۔ کروفر۔ (تزک واحتشام)
Noun
شان و شوکت ۔چمک دمک ۔جاہ و جلال ٹھاٹ باٹ۔
294.Magnificencesn.
رونق۔ شان۔ حشمت۔ٹھاٹھ۔ عظمت۔ شوکت۔ تجمل۔ جاہ و جلال۔ ٹھاٹ باٹ۔ کروفر۔ (تزک واحتشام)
Noun
شان و شوکت ۔چمک دمک ۔جاہ و جلال ٹھاٹ باٹ۔
295.Magnificentadj.
1. عظیم۔ عظیم الشان۔ عمدہ۔ (رفیع الشان۔ عالیشان۔ شان دار۔ پرتکلف۔ آراستہ ۔ پیراستہ۔ شاہانہ۔ گرانقدر۔ بیش بہا۔ بہت خوب)
2. باشان۔ باشکوہ۔ نمایاں۔ نمائشی
Adjective
عظیمُ الشان ۔عالی شان ۔ بلند شان ۔شاندار ۔ پر تکلف ۔شاہانہ ۔ گراں قدر ۔
296.Magnificentlyadv.
شان سے۔ رونق سے۔ شوکت سے۔ باتکلف۔ با جاہ وجلال
Adverb
شاہانہ ۔ شان و شوکت ۔ اعلٰی انداز رکھنے والا ۔
297.MagnificoNoun
رئیس ۔رئیس اعلٰی ۔امیر آدمی ۔ممتاز شخص ۔
298.Magnifiedv. a.
1. چھوٹی چیز کو بڑا دکھلانا۔ بڑھانا۔ (تکبیر کرنا)
2. بہت تعریف کرنا۔ آسمان پر چڑھانا۔ بڑھانا۔ (بڑھا چڑھا کر بیان کرنا۔ حد سے زیادہ تعریف کرنا)
Verb
بڑا کرنا ۔بڑھانا ۔بڑا ہونا ۔حد سے زیادہ تعریف کرنا ۔بڑھا چڑھا کربیان کرنا ۔
299.Magnifiern.
مکبر۔ مبالغہ کرنے والا
Noun
کلاں نما ۔مکبّر ۔کلاں کار ۔
300.Magnifiersn.
مکبر۔ مبالغہ کرنے والا
Noun
کلاں نما ۔مکبّر ۔کلاں کار ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.