English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.MahayanaNoun
مہایان ۔
327.MahdiNoun
امام مہدی ۔دنیا کا بڑا امام ۔ موعود ۔مہدئی ۔
Noun, Adjective
مھدی ﷺ ۔ہدايت يافتہ ۔ امر حق کے راستے کی ہدايت دينے والا ۔ صراط مستقيم پر چلنے کی ہدايت کرنے والا ۔ راہ حق سے آشنا کرانے والا ۔ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنے والا ۔
328.MahdismNoun
مہدیت ۔جمع کا صیغہ ۔
329.MahdistNoun
مہدی ۔ موعود کو ماننے والا ۔ مہدوی ۔
330.MahicanNoun
الگونکی انڈین ۔قبلیہ ۔قبیلے کا فرد ۔
331.MahlstickNoun
فنون مال اسٹک ۔عصائے توازن ۔چھڑی جسے مصور یا نقاش اپنے بائیں ہاتھ رکھتا ہے تاکہ لکھنے میں ہاتھ کا توازن درست رہے ۔
332.MahmoodNoun, Adjective
محمودﷺ ۔ تعريف کيے گئے ۔ خاص صفات کے مالک ۔ اونچی شان والا اللہ تعالیٰ کے محبوب ۔ اللہ کے پيارے نبی ۔
333.Mahoganiesn.
ایک قسم کی سخت لکڑی۔ مہاگنی
Noun, Adjective
مہونگنی ۔ماغون ۔ماہون ۔ایک قسم کا سخت لکڑی کاسدا بہار استوائی درخت ۔سرخی مائل بھوری ۔مضبوط ۔
334.Mahoganyn.
ایک قسم کی سخت لکڑی۔ مہاگنی
Noun, Adjective
مہونگنی ۔ماغون ۔ماہون ۔ایک قسم کا سخت لکڑی کاسدا بہار استوائی درخت ۔سرخی مائل بھوری ۔مضبوط ۔
335.Mahoutماہٹ ۔ مہاوت ۔
Noun
اردو مہاوت ۔فیلبان ۔
336.MahrattaNoun
مرہٹہ ۔مراٹھی ۔جنوب مغربی اور وسطی ہندوستان میں رہنے والی ایک مقامی نسل ۔
337.Maidn.
1. کواری۔ کنیا۔ باکرہ۔ دوشیزہ۔ ناکتخدا۔ لڑکی۔ کُڑی۔ چھوکری۔ ان بندھا موتی۔ در ناسفتہ۔ (کنواری)
2. ٹہلنی۔ لونڈی۔ خادمہ۔ دائی۔ کنیز۔ خواص۔ باندی۔ مہری۔ (ملازمہ)
Noun
کنیز ۔نوکرانی ۔لڑکی۔ ملازم ۔ کنواری لڑکی ۔
338.Maid-in-waitingNoun
ملکہ یا شہزادی کی مصابحہ۔خواص ۔کنواری یا خواص خادمہ ۔
339.Maid-of-honorNoun
دلھن کی شاہبالی۔معزز یا کنواری خاتون ۔خواص ۔
340.Maiden 1.
2. ریشم دھونے کی کل
3. قتل کا آلہ
adj.
1. لڑکیوں کا۔ دختروں کا۔ کواریوں کا
2. تازہ۔ نیا۔ نوین۔ اچھوتا۔ تُرت کا۔ کورا۔ ناشگفتہ
Noun
بن بیاہی لڑکی ۔دوشیزہ ۔لونڈی ۔ بن بیاہی لڑکی ۔
341.Maiden nameNoun
عورت کا شادی سے پہلے کا نام ۔شادی ہونے سے پہلےکا نام ۔
342.Maiden overکرکٹ ۔خالی ۔اوور۔
343.Maidenhairn.
سنبل۔ بالچھڑ
Noun
سنبل سیاہ ۔نبائیات ۔بالچھڑ۔
344.Maidenhairsn.
سنبل۔ بالچھڑ
Noun
سنبل سیاہ ۔نبائیات ۔بالچھڑ۔
345.Maidenheadn.
1. بکارت۔ دوشیزگی۔ کوارپت (کنوار پنا)
2. تازگی۔ اچھوتا پن۔ کورا پن
Noun
بکارت ۔دوشیزگی ۔غشاء بکارت ۔وہ جھلی جو فرج کے اندر ہوتی ہے ۔
346.MaidenhoodNoun
دوشیزگی ۔کنوار بن ۔بکارت ۔اچھوتا پن ۔
n.
1. بکارت۔ دوشیزگی۔ کوارپت (کنوار پنا)
2. تازگی۔ اچھوتا پن۔ کورا پن
Noun
بکارت ۔دوشیزگی ۔غشاء بکارت ۔وہ جھلی جو فرج کے اندر ہوتی ہے ۔
347.MaidenlinessNoun
حیا۔ عصمت ۔ لاج ۔کنوار پنے کا رویہ ۔۔کنواری عادات ۔
348.MaidenlyAdjective
کنواریوں کے چال چلن ۔نیک چلن ۔شرمیلی ۔لاجونتی ۔
349.Maidenmariann.
مرد عورت کا سوانگ بھرے ہوئے
350.Maidens 1.
2. ریشم دھونے کی کل
3. قتل کا آلہ
adj.
1. لڑکیوں کا۔ دختروں کا۔ کواریوں کا
2. تازہ۔ نیا۔ نوین۔ اچھوتا۔ تُرت کا۔ کورا۔ ناشگفتہ
Noun
بن بیاہی لڑکی ۔دوشیزہ ۔لونڈی ۔ بن بیاہی لڑکی ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.