English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Make a bee line forVerb, Phrase
سيدھے راستے پَر جانا ۔
452.Make a bowVerb, Phrase
پہچان کے لِيے کھَڑے ہونا ۔
453.Make a good thing ofنفع کمانا ۔ فائدہ اٹھانا ۔ تجربے یا موقع محل سے ۔
454.Make a monkey out ofکِسی کو مُضحِکہ خیز بنانا
455.Make a play forجِنسی تعلُّق قائم کرنا ۔ کوئی موافِق تاثر پیدا کر کے فائدہ حاصِل کرنے کی کوشِش کرنا ۔
456.Make a virtue of necessitvمجبُوری کو نیکی بنا لینا ۔ ایک ناخُوشگوار فرض کو مجبوراً بجا لانا یہ سوچتے ہوۓ کہ اِس سے شاید کوئی اِتفاقیہ فائدے حاصِل ہوں ۔
457.Make believeبَہانا کَرنا ۔ مَکَر کَرنا ۔ دھوکا دینا ۔ چھَل فَریب دینا ۔
458.Make both ends meetVerb
اپنی آمدنی میں گزارا کرنا ۔ بہ مشکل گزر بسر کرنا ۔
459.Make doVerb
کَم سے کَم مَواد سے کام چَلانا ۔ مُتبادَل مَواد سے کام چَلانا ۔
460.Make goodVerb
تَلافی کرنا ۔ پُورا کرنا ۔ کامیاب ہونا ۔ ادا کَرنا ۔ تَصدیق کَرنا ۔
461.Make hasteVerb
جلدی کرنا ۔ تیزی سے روانہ ہونا ۔
462.Make hay whilethe sun shinesVerb, Proverb
بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا ۔ موزوں وقت پر موقع سے پُورا فائدہ اُٹھانا ۔
463.Make headwayVerb
آگے کی طرف جانا ۔ حرکت کرنا ۔ ترقّی کرنا ۔
464.Make it snappyجلدی کرو ۔ تیزی سے کام لو ۔
465.Make little ofکِسی چيز کو اہمِيَت نہ دينا يا بے مَقصَد سَمَجھنا ۔
466.Make loveVerb
مُباشرَت کَرنا ۔ بوس و کَنار کَرنا ۔
467.Make love toچوما چاٹی کرنا ۔ بوسہ لينا ۔
468.Make merryخُوش ہونا ۔ ہنسی کرنا ۔ دِل لَگی کرنا ۔ عیش کرنا ۔ رنگ رلیاں منانا
469.Make much ofبہت اہمیت دینا ۔ تعظیم و تکریم کرنا ۔ عزت کرنا ۔ کسی شخص کا بہت خیال رکھنا ۔
470.Make offVerb
جَلدی میں چَلے جانا ۔ چھوڑ جانا ۔ چَمپَت ہو جانا ۔
471.Make overVerb
جائیداد مُنتَقِل کَرنا ۔ حَق مُنتَقِل کَرنا ۔ حَوالے کَرنا ۔ تَشکیل دینا ۔
472.Make publicVerb
عام کَرنا ۔ افشا کَرنا ۔
473.Make sailVerb
بادبانوں کے پھیلاو کو بَڑھانا ۔ کَشتی رَوانہ کَرنا ۔ کَشتی رَوانہ ہونا ۔
Verb
ايک يا کَئی بادبان کھولنا ۔ دَريائی سَفَر شُروع کَرنا ۔
474.Make something abundantly clearPhrase
کوئی بات واضح کَر دینا ۔ صاف صاف کہنا ۔ کِسی چیز کو صاف کہنا ۔
475.Make sureVerb
یَقین کرنا ۔ یَقینی بنانا ۔ پُورا اِطمینان کَر لینا ۔ قَطَعی بات ٹھہرا لینا ۔
پکا کر لینا ۔ اطیمنان کر لینا ۔ اچھی طرح دیکھ لینا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.